واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

مبارک ہو-ہشت ہزاری کپ-ایوارڈ گوز ٹو نیلم خان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-11, 10:51 AM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مبارک ہو-ہشت ہزاری کپ-ایوارڈ گوز ٹو نیلم خان

مبارک ہو-ہشت ہزاری کپ-ایوارڈ گوز ٹو نیلم خان

دوستو، مترو، سجنو تے بہنو۔۔
فورم کے کونے کونے پر راج کرتی ہم سب کی راج دلاری
نیلم خان آہوآہوبولتے ہنستے ہنساتے ہوگئی ہشت ہزاری

آپ کو سن کر بالکل حیرت نہیں ہو گی ۔ کہ نیلم خان نے اپنے آٹھ ہزار مراسلات پورے کر لئے ہیں۔
یہ آٹھ ہزار مراسلات ایک بہن کی مسکراہٹوں، خوشیوں ، حوصلہ افزائیوں،
ہرایک کے دکھ میں شرکت کرتے موتیوں جیسے لفظوں ، خوشیاں بانٹتے فقروں ،
شرارتوں ، کامیابیوں، خواہشوں، محبتوں اور خلوص سے بھرپور تحریروں
کے غماز ہیں۔۔
آئیں ہم سب مل اپنی بہن کی خوشیوں میں شریک ہوں۔۔
نیلم جی۔۔
بہت مبارک ہو

میری جانب سے نیلم کے لئے اس خوشی کے موقع پر
دس ہزار پوائٹس کا تحفہ

جیتی رہو، مسکراتی رہو اور مسکراہٹیں بکھیرتی رہو
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

Last edited by ڈاکٹرنور; 17-01-11 at 11:01 AM.
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), ھارون اعظم (17-01-11), یاسر عمران مرزا (17-01-11), نیلم خان (18-01-11), محمدعدنان (17-01-11), خالد حسین (14-07-11), سیپ (17-01-11), عائشہ صادق (28-01-11), عبداللہ آدم (17-01-11), عدنان دانی (17-01-11)
کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-01-11 ھارون اعظم آپ نمبر لے گئے۔ بہت خوب 150
پرانا 17-01-11, 11:16 AM   #2
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے طرف سے بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت

مبارکباد
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), ڈاکٹرنور (17-01-11), نیلم خان (18-01-11), عبداللہ آدم (17-01-11), عروج (17-01-11)
پرانا 17-01-11, 11:31 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
میرے طرف سے بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت

مبارکباد
ارررررررے
یہ کیا کر رہے ہیں۔۔
اتنی زیادہ مبارک۔۔
چھڈو جی۔۔
کوئی ایسا کمال بھی نہیں کیا نیلم نے۔۔
بس آٹھ ہزار مراسلات ہی مکمل کئے ہیں نا۔۔۔
یہ کوئی ایسی بات نہیں کہ اتنی لمبی چوڑی مبارک دی جائے۔
بس صرف " مبارک ہو " کافی۔۔ہے۔۔
یہ آٹھ ہزار مراسلات چیز ہی کیا ہیں ۔۔
مجھے ذرا ٹیم نہیں مل رہا۔۔ ورنہ۔۔
۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), نیلم خان (18-01-11), عدنان دانی (17-01-11)
پرانا 17-01-11, 11:38 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,829
شکریہ: 23,953
4,976 مراسلہ میں 14,684 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سے بھی مبارکباد قبول ہو
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), ڈاکٹرنور (17-01-11), نیلم خان (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 11:46 AM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
میری طرف سے بھی مبارکباد قبول ہو
بہت شکریہ عبداللہ آدم
------------------------
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), نیلم خان (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 11:48 AM   #6
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
ارررررررے
یہ کیا کر رہے ہیں۔۔
اتنی زیادہ مبارک۔۔
چھڈو جی۔۔
کوئی ایسا کمال بھی نہیں کیا نیلم نے۔۔
بس آٹھ ہزار مراسلات ہی مکمل کئے ہیں نا۔۔۔
یہ کوئی ایسی بات نہیں کہ اتنی لمبی چوڑی مبارک دی جائے۔
بس صرف " مبارک ہو " کافی۔۔ہے۔۔
یہ آٹھ ہزار مراسلات چیز ہی کیا ہیں ۔۔
مجھے ذرا ٹیم نہیں مل رہا۔۔ ورنہ۔۔
۔۔۔
اکلوتی بہن ہے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یاد رکھے فی
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), ڈاکٹرنور (17-01-11), نیلم خان (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 12:08 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو نیلم بہن

اور ڈاکٹر صاحب آپ کا بھی شکریہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), ڈاکٹرنور (17-01-11), نیلم خان (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 12:34 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,271
شکریہ: 9,600
4,224 مراسلہ میں 12,037 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہشت ہزاری کپ

واہ کیا نام رکھا ہے جی ایوراڈ کا ۔۔۔۔

نیلم بہن کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے وہ آئندہ بھی فورم پر راج کرتی رہیں گی اور مزید ایوارڈ جیتیں‌گی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), ڈاکٹرنور (17-01-11), نیلم خان (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 12:57 PM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو نیلم بہن
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), ڈاکٹرنور (17-01-11), نیلم خان (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 01:20 PM   #10
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
اکلوتی بہن ہے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یاد رکھے فی
کیا کرتے ہو دانی جی۔۔
ارے یہاں تو بہنوں کا بہت وافر سٹاک ہے پاک نیٹ پہ
پھر یہ نیلم اکلوتی کیسے ہو گئی۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), نیلم خان (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 01:22 PM   #11
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو نیلم بہن

اور ڈاکٹر صاحب آپ کا بھی شکریہ
شادی شدہ بھائی جی۔۔
کس گل دا شکریہ۔۔
میرے کنپٹی تے بندوق رکھ کے ایہ دھاگہ بنوایا گیا۔۔۔۔
میں ہو ر کی کردا۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 01:26 PM   #12
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
کیا کرتے ہو دانی جی۔۔
ارے یہاں تو بہنوں کا بہت وافر سٹاک ہے پاک نیٹ پہ
پھر یہ نیلم اکلوتی کیسے ہو گئی۔۔
مکھن
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), ڈاکٹرنور (17-01-11), نیلم خان (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 01:30 PM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہشت ہزاری کپ

واہ کیا نام رکھا ہے جی ایوراڈ کا ۔۔۔۔

نیلم بہن کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے وہ آئندہ بھی فورم پر راج کرتی رہیں گی اور مزید ایوارڈ جیتیں‌گی۔
بس مرزا جی۔۔
بچیاں نوں خوش کرن واسطے واسطے ایہ کم وی کرنے پیندے نے۔۔
بس چائے والا کپ کافی عرصہ سے استعمال میں نہیں تھا ۔
سو میں نے اسے ہشت ہزاری کپ بنا کے نیلم کو دے دیا
یہ دیکھیں
Name:  index.jpeg
Views: 46
Size:  6.8 KB
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), نیلم خان (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 01:33 PM   #14
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
مکھن
اوئی ظالم
آج کل ڈالڈا بھی اتنا مہنگا ہے
اور آپ
خالص مکھن اتنی بے دردی سے استعمال کررہے ہو۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), یاسر عمران مرزا (17-01-11), نیلم خان (18-01-11), عدنان دانی (17-01-11)
پرانا 17-01-11, 01:42 PM   #15
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,271
شکریہ: 9,600
4,224 مراسلہ میں 12,037 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو نیلم بھی یہ تو کہہ سکے گی نا کہ مجھے کپ ملا زندگی میں۔۔۔ چاہے چائے والا ہی سہی۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), نیلم خان (18-01-11), منتظمین (17-01-11)
جواب

Tags
color, size, ہنستے, ہزاری, کرتی, کرتے, گی, گئی, ٹو, پورے, موقع, مل, مبارک, محبتوں, آٹھ, اپنی, اپنے, تے, جیسے, جانب, حیرت, خان, دکھ, راج, شرکت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمواَن وانٹڈ تھنگ فرام یور پکچر/امیج زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 17-01-11 04:04 PM
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن محمدمبشرعلی لائینکس کارنر 3 01-11-10 07:37 PM
ایوارڈز کا نظام بحال کر دیا گیا ہے!! منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 9 05-09-09 01:45 PM
::: گولڈن گلوب ایوارڈز کا بائیکاٹ ::: ابو کاشان فن و فنکار 0 07-01-08 12:46 AM
پیپلزپارٹی فرانس کی جانب سے سینٹرل ایگز یکٹو اور فیڈرل کونسل کے فیصلوں کا خیر مقدم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:18 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger