| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
تمام احباب سے درخواست ہے انسان خطا کا پتلا ہے
میں نے اپنی زندگی میں ہمیشہ ایک ہی کوشش کی ہے کہ دوستی کروں تو دوستی کی انتہا تک جائوں اور بعض اوقات مجھے اپنی دوستی بچانے کےلئے بہت کچھ سہنا بھی پڑا ہے میں نے بارہا یہ ہی چاہا کہ پاک نیٹ جو کہ ایک گھرانہ ہے مجھ سے کوئی رکن ناراض نہ ہو اور نہ ہی میں نے کبھی مسلک پر کسی رکن سے تنازع کھڑا کیا ہے ہم کون ہوتے ہیں کسی پر کیچڑ اچھالنے والے کچھ لوگوں کا فقہ اہل تشیع سے کوئی ذاتی اختلاف ہے جن اراکین کے میں نام لینا مناسب نہیں سمجھوں گا ہاں ایک وعدہ ضرور کرتا ہوں کہ اللہ کے ہاں انشاء اللہ ان افراد کا گریبان ضرور پکڑوں گا جو صرف ایک مخصوص عناصر کی پرورش کرتے ہیں علاوہ ازیں میں نے پاک نیٹ پر بہت اچھے دوست بنائیں ہیں جن کی عزت کتنی کو کرتا ہوں بتا نہیں سکتا میں نے پاک نیٹ پر پیار کمایا ہے لکھنے کا مجھے کبھی کوئی مسلئہ نہیں رہا کیونکہ میرے پاس لکھنے کےلئے پہلے سے ہی ایک پلیٹ فارم رہا ہے اور اللہ کا شکر ہے کہ مختلف سماجی تنظیموں میں ایک ذمہ دار عہدہ بھی ہے اور اللہ تعالی نے بے انتہا عزت بھی دی ہوئی ہے پاک نیٹ پر جتنے بھی کمائی کی صورت میں پوائینٹس ملے ہمیشہ اچھا لکھنے والوں کو گفٹ کئے کیونکہ آپسی پیار محبت کا سلسلہ چلتا رہتا ہے آج جب میں نے دیکھا کہ پاک نیٹ نے مجھے کمائی کی صورت میں 32950یا پھر32955کے قریب پوائینٹس تھے جو میں نے اپنے ان دوستوں کو گفٹ کئے ہیں جو میرے قریبی دوست ہیں جن میں محترم فیصل ناصر صاحب(موٹابھائی )محترم خرم شہزاد خرم صاحب،محترم رضوان صاحب رازی،محترم وقاص علی صاحب ،محترم شاہد علی صدیقی صاحب،محترمہ خلیل صاحب،محترم معظم صاحب شاہ جی،محترم مرزا فاروق صاحب محترمہ ام غزل صاحبہ،محترمہ سحر صاحبہ ،محترمہ ستارہ صاحبہ (صدر صاحبہ) یہ ان تمام احباب کو میرے ساتھ باہمی پیار محبت کا جو سلسلہ تھا سوچا کہ جاتے ہوئے ان احباب کو کچھ نہ کچھ دیتا جائوں رہا سوال کہ پاک نیٹ چھوڑ تو نہیں رہا تو گزارش ہے کہ جہاں میں احباب کو واپس لانے کےلئے سر توڑ کوشش کر سکتا ہوں جس فورم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کےلئے دوستوں سے معافیاں مانگ سکتا ہوں اس فورم کو چھوڑ نہیں سکتا اس لئے کوئی یہ رکن کوئی دوست یہ نہ سوچیں کہ فورم چھوڑ چکا ہوں آپ سب لوگ دل میں بستے ہو آپ کو چھوڑا نہیں جا سکتا اس لئے فکر نہیں کرنے کا اور زکر نہیں کرنے کا خوش رہیں اور اپنا خیال رکھنا اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہیں رکھ سکتا زندگی مختصر ہے سوچ سمجھ کر گزارنا یہاں وہ وہ ہوتا ہے جس کی آپ لوگ توقع نہیں کر سکتے اور اب منتظمین منتظمین اگر کسی فورم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا ہو تو صرف ایک فرقہ کی حمایت نہیں کی جاتی اور ایک گزارش کہ فورم کی پیشانی پر لکھ دیں کہ یہاں فقہ اہل تشیع کے افراد کا داخلہ ممنوع ہے شکریہ اور مجلس شوری پر آپ کا تو کوئی اختیار ہی نہیں ہے تو آپ منتظمین کا ٹیگ بھی ختم کر دیں شکریہ اگر کسی رکن کو کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت اور چند افراد یہ ضرور یاد رکھیں کہ یہاں جو مرضی کر لینا اللہ حافظ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وسلام انجم بھائی
آپ نے جو بھی باتیں لکھی ہیں میں آپ سے اتفاق کرتا ہو لیکن آپ جانا نہیں اقتباس:
جو حق پر ہوتا ہے جیت ہمیشہ اُسی کی ہوتی ہے اللہ بھی حق کا ساتھ دیتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ہو نہ ہو یہ کوئی سچ بولنے والا ہے قتیل
جس کے ہاتھوں میں قلم پاؤں میں زنجیریں ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 561
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگی کے سفر میں دوست ملتے ہیں اور راستے کی جسجتو میں کھو جاتے ہیں
بہتر ہے کہ انسان منزل کی تلاش میں رہے جس کو پھر ملنا ہوتا ہے وہ کسی نہ کسی مقام پر مل جاتا ہے تاہم دوستی کو ہمیشہ مقدم رکھیں |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر طرف سے مجھے ہی اس معاملے میں ملوث کیا جاتا ہے ۔ اس لیے اس دفعہ قوانین بنانے اور نافذ کرنے کی ذمہ داری خرم شہزاد خرم کی ہے۔ اس لیے مذہبی سیکشن کے متعلق کوئی بھی سوال ان سے کیا جائے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیوں غریب کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں آپ ![]()
|
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب سب کو معلوم ہو گیا ہے کہ خرم بھائی ہی ہیں اسلامی سیکشن کے بابائے منتظمین
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میری طرف سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے ابھی اسلام سیکشن کے ناظم عبداللہ بھائی ہی ہیں جب اسلام سیکشن کا ناظم میں بن جاؤں گا تو سب کو بتا دوں گا اور پھر سب بات کریں وقت سے پہلے بات کرنا مناسب نہیںہو گا اور ابھی تک عبداللہ بھائی سے بات بھی نہیںہوئی اور مجھے پتہ بھی نہیںہے عبداللہ بھائی کی اجازت سے سب کچھ ہو گا وہ تسلیم کریں گے اور سٹاف میںفیصلہ ہو گا تو پھر جا کر اس کو فائنل کیا جائے گا شکریہ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | wajee (22-06-09), حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم،
میں تواپنی بیوی کی بیماری کی پریشانیوں میںگھرا ہوا تھا اس لیئے فورم کو کما حقہ وقت ہی نہیںدے سکا اور آج جب لاگ اِن ہوا تو یہ تھریڈ پڑھنے کو ملا۔ سارا مزاہ کرکرا ہوگیا یہ پاک ڈاٹ نیٹ پر ہو کیا رہا ہے؟ اس پیارے فورم کو کس کی نظر لگ گئی ہے؟ کہنے والوں کو شاید یہاں بھی کسی "را" یا "موساد" کا ہاتھ نظرآجائے گا۔ اہل دانش و عقلِ سلیم سے گذارش ہے کے برائے کرم فوراً کچھ کریں!!! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ تمام احباب کا یہ مسلئہ کبھی حل نہیں ہو سکتا
اس لئے میں اپنی جاب سے کئے گئے تمام اعتراضات واپس لیتا ہوں مجھے کسی سے کوئی شکوہ نہیں نہ منتظمین سے نہ ہی کسی اور سے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
تھینک یو شاہ جی!
یار اب مت ناراض ہونا! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | حسینیت زندہ باد (26-06-09), رضی (26-06-09) |
|
|
#12 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 561
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگی مختصر ہے اسکو مخصوص انداز سے گزارو
کوشش کرو کہ خوشیاں تقسیم کرنے کا باعث بنو پہلے ہی دکھ بہت ہیں زمانے میں ان دکھوں کی تقسیم کی باعث خود نہ بنو |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عدنان بھائی 4 ماہ کی چھٹی پر ، آپ 3 ماہ بعد آ رہے ہیں ، باقی ناظمین بھی آتے جاتے رہتے ہیں منتظمین بھائی تو مصروف رہتے ہیں سارا پاک نیٹ میرے سر پر ہی تو چل رہا ہے
|
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (27-06-09) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورم, فارم, گذارش, پیارے, پاک, ڈاٹ, نظر, محبت, معلوم, آج, اللہ, انسان, اسلامی, بھائی, جیت, خرم, دل, درخواست, زندگی, سٹاف, شہزاد, علی, عبدالقدوس, غزل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں | گوہر | اپکے کالم | 2 | 29-12-10 09:44 AM |
| نفرتوں کو محبتوں کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے، صابر بدر جعفری | خرم شہزاد خرم | فن و فنکار | 1 | 19-10-10 08:15 AM |
| باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے | احمدنواز | شعر و شاعری | 23 | 12-11-09 03:14 PM |
| ::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 1 | 15-09-09 11:16 AM |
| باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے | aliali | شعر و شاعری | 5 | 05-12-07 02:22 PM |