واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

محبت نامہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-06-11, 05:48 PM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default محبت نامہ

محبت نامہ

تم میری زندگی کا حقیقی سرمایہ ہو اور میں تمہیں کبھی کھونا نہیں چاہوں گا۔ اے جان تمنا تمہیں دینے کے لئے میرے پاس کچھ نہیں سوائے میری چلتی ہوئی سانسوں کے ساتھ تمہارے لئے اپنے رب سے مانگی ہوئی دعاوں کے۔ میں رب تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ تم ہمیشہ خوش رہو زمانے کی بے وفا ہوائیں تمہیں چھو نا پائیں اور تم ہمیشہ ایسے ہی ہنستی مسکراتی رہو۔ ہر بیتے ہوئے لمحے کے ساتھ ساتھ تمہارے لئے میری محبت میں اضافہ ہوتا جاتا ہےان گزرے ہوئے لمحات کے ساتھ تمہارے لئے میری دعائیں اور محبت بڑھتی رہتی ہیں ان میں کبھی کمی نہیں ہوئی۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تمہیں سو برس سے زائد عمر دے تاکہ ہم اپنے نواسے نواسیوں/ پوتا پوتیوں کو کھیلتا ہوا دیکھ سکیں۔ میرا ایمان ہے کہ تم ساٹھ برس کی عمر میں پہنچنے پر آج سے زیادہ خوبصورت ہو گی

اے کاش کے میں تمہیں تمہارے لئے اپنی محبت کو بیان کرسکتا لیکن الفاظ اس محبت کو بیان کرنے سے قاصر ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (12-06-11), فخر بٹ (10-06-11), منتظمین (10-06-11), wajee (10-06-11), احمد نذیر (11-06-11), احمد بلال (13-06-11), حیدر (10-06-11), سیپ (12-06-11), سامیہ بٹ (12-06-11), سحر بٹ (11-06-11), عروج (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 05:53 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
ڈفر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: Dufferistan.com
مراسلات: 13
کمائي: 416
شکریہ: 28
11 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

”ہم“ اپنے نواسے نواسیوں/ پوتا پوتیوں کو ۔۔۔
یار وہ محبت ہی کیا جو کنارے لگ جائے؟
ڈفر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈفر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), احمد بلال (13-06-11), حیدر (10-06-11), سیپ (12-06-11), عبدالقدوس (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 05:56 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لیے تو سر ِعام دعا کی ھے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ آمین کہیں اور محبّت پار لگ جائے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (10-06-11), ھارون اعظم (10-06-11), احمد نذیر (11-06-11), احمد بلال (13-06-11), حیدر (10-06-11), سامیہ بٹ (12-06-11), عبدالقدوس (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 05:57 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈفر مراسلہ دیکھیں
”ہم“ اپنے نواسے نواسیوں/ پوتا پوتیوں کو ۔۔۔
یار وہ محبت ہی کیا جو کنارے لگ جائے؟
بابا جی کوئی دم شم کرو
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (12-06-11), احمد نذیر (11-06-11), احمد بلال (13-06-11), حیدر (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 06:22 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
تم میری زندگی کا حقیقی سرمایہ ہو اور میں تمہیں کبھی کھونا نہیں چاہوں گا۔ اے جان تمنا تمہیں دینے کے لئے میرے پاس کچھ نہیں سوائے میری چلتی ہوئی سانسوں کے ساتھ تمہارے لئے اپنے رب سے مانگی ہوئی دعاوں کے۔ میں رب تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ تم ہمیشہ خوش رہو زمانے کی بے وفا ہوائیں تمہیں چھو نا پائیں اور تم ہمیشہ ایسے ہی ہنستی مسکراتی رہو۔ ہر بیتے ہوئے لمحے کے ساتھ ساتھ تمہارے لئے میری محبت میں اضافہ ہوتا جاتا ہےان گزرے ہوئے لمحات کے ساتھ تمہارے لئے میری دعائیں اور محبت بڑھتی رہتی ہیں ان میں کبھی کمی نہیں ہوئی۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تمہیں سو برس سے زائد عمر دے تاکہ ہم اپنے نواسے نواسیوں/ پوتا پوتیوں کو کھیلتا ہوا دیکھ سکیں۔ میرا ایمان ہے کہ تم ساٹھ برس کی عمر میں پہنچنے پر آج سے زیادہ خوبصورت ہو گی

اے کاش کے میں تمہیں تمہارے لئے اپنی محبت کو بیان کرسکتا لیکن الفاظ اس محبت کو بیان کرنے سے قاصر ہیں
میں باوجود کوشش کے، مزاح کا عنصر تلاش نہیں کر پایا
کیا یہ واقعی سنجیدہ تحریر ہے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (12-06-11), احمد نذیر (11-06-11), احمد بلال (13-06-11), عبدالقدوس (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 06:28 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
ڈفر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: Dufferistan.com
مراسلات: 13
کمائي: 416
شکریہ: 28
11 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ضرور کروں گا دعا
لیکن اس تھریڈ پہ مزید چار سو اٹھانوے بندے تجھے ذلیل کر لیں ‌گے تو اس کے بعد
ڈفر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈفر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (12-06-11), احمد نذیر (11-06-11), حیدر (10-06-11), سام (10-06-11), عبدالقدوس (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 06:34 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,484
کمائي: 51,903
شکریہ: 5,829
3,202 مراسلہ میں 6,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس کود کے ساتھ ظلم مت کرو۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), حیدر (10-06-11), عبدالقدوس (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 07:27 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میں باوجود کوشش کے، مزاح کا عنصر تلاش نہیں کر پایا
کیا یہ واقعی سنجیدہ تحریر ہے؟
کوئی سمائیلی نظر آئی؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), حیدر (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 07:30 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈفر مراسلہ دیکھیں
ضرور کروں گا دعا
لیکن اس تھریڈ پہ مزید چار سو اٹھانوے بندے تجھے ذلیل کر لیں ‌گے تو اس کے بعد
پتھرو آج میرے سر پر برستے کیوں ہو
میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), احمد بلال (13-06-11)
پرانا 10-06-11, 07:43 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے عبدالقدوس بھائی اتنا سنجیدہ پن اووو کوئی اسکو یہ تحریر بھیج دے تاکہ اسکے دل میں آپکے لیے محبت پیدا ہو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 07:52 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
ارے عبدالقدوس بھائی اتنا سنجیدہ پن اووو کوئی اسکو یہ تحریر بھیج دے تاکہ اسکے دل میں آپکے لیے محبت پیدا ہو
بھیجی ہے بڑا سخت جواب آیا تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 08:50 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,210
کمائي: 17,882
شکریہ: 2,314
908 مراسلہ میں 2,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھیجی ہے بڑا سخت جواب آیا تھا
والدین کی مددلیں

go through some proper channel
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-06-11), احمد نذیر (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 08:57 PM   #13
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,845
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,755 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیاری بھابھی جان۔
السلام علیکم!

عرض ہے کہ ہمارا بھائی اے کیو آپ کو سچے دل سے چاہتا ہے اور اس کا اقرار ڈھکے اور کھلے لفظوں میں نیٹ پر کئی بار کر چکا ہے۔
شکل و صورت ، علم و قابلیت کے لحاظ سے ایک اچھا اور قابل انسان ہے۔ اتنا ذہین اور قابل بندہ آجکل مجنون کی سی کیفیت میں ہے۔
نا وقت پر کھاتا پیتا ہے نا سوتا ہے۔ ساری ساری رات فیس بک پر آپکا انتظار کرتا رہتا ہے۔ کسی کام میں اس کا دل نہیں لگتا کیونکہ
وہ تو آپ چرا لے گئی ہیں۔
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے دل میں تھوڑی نرمی پیدا کرکے ہمارے بھائی کے بارے میں کچھ سوچیں۔پاک نیٹ اور
پاکستان کو ایک قابل آدمی کے ناقابل تلافی نقصان سے بچا لیجئے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کو اپنے فیصلے پر فخر ہو گا۔
ہم آپ کی خوش و خرم زندگی کی خواہش کرتے ہیں‌اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو صحیح فیصلہ کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔
اور ہمارے بھائی اے کیو کو اطمینان قلب اور خوشیاں دیکھنی نصیب کرے۔ آمین

فقط

پاک نیٹ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (12-06-11), احمد نذیر (11-06-11), سیپ (12-06-11), سامیہ بٹ (12-06-11)
پرانا 10-06-11, 09:07 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,210
کمائي: 17,882
شکریہ: 2,314
908 مراسلہ میں 2,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھےتوڈرامہ”میں عبدالقادرہوں“ کا اےکیو یاد آگیا۔

بھائی اللّٰہ اپکی سب جائزخواہشات پوری کرےاورپےپناہ خوشیاں دے آمین
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 09:20 PM   #15
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ عبدالقدوس بہت اچھے طریقے سے آپ نے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے
اپنی اُن کا نام ہی بتادیں جناب
__________________
As you Sow' So Shall you Reap
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (11-06-11), احمد نذیر (11-06-11), عبدالقدوس (10-06-11)
جواب

Tags
ہوتا, گا۔, وفا, لمحات, چھو, چلتی, نامہ, محبت, آج, اپنی, اپنے, ایمان, اللہ, اضافہ, بے, تمنا, تعالی, جان, خوبصورت, خوش, دیکھ, دے, دعائیں, زندگی, زمانے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger