| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 417
کمائي: 9,439
شکریہ: 1,620
307 مراسلہ میں 909 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
چند دن پہلے میں نے ایک دھاگہ بنایا تھا بعنوان پاک نیٹ انتظامیہ خصوصا خلیل صاحب متوجہ ہوں یہ دھاگہ غلط فہمی کی بنیاد پر تھا ہمارے درمیان جو معاملہ چل رہا تھا اچانک خلیل بھائی سے سارے رابطے ختم ہوگئے بجائے اس کے کہ میں خلیل صاحب سے وجہ جاننے کی کوشش کرتا اور مشکلات میں کچھ نہیں تو ان کے لئے دعا ہی کردیتا میںنے فوری طور پر ان کے خلاف ایک چارج شیٹ لکھ ماری وہ تو بھلا ہو انتظامیہ کا کہ انہوں نے باہمی مشاورت سے اس دھاگے کو نامنظور کردیا۔ خلیل بھائی کے والد محترم ہسپتال میں داخل تھے اور مجھے اپنے رابطہ ٹوٹ جانے کی پڑی ہوئی تھی اللہ رب العزت سے معافی کا خواستگار ہونے کے ساتھ ساتھ میں خلیل صاحب سے بھی دلی معذرت چاہتا ہوں۔ یہ میری ہی نہیں عموما لوگوںکی بھی عادت ہے کہ ہم معاملات کو یکطرفہ دیکھتے ہیں اور اسی کی بنیاد پر فیصلہ کرلیتے ہیں اگر کسی بھی ذریعے سے میرے علم میں ان کی پریشانیاں آجاتیں تو میں ہرگز ان سے یہ بد خلقی نہ کرتا۔ انسان سے غلطی نہ ہو تو وہ انسان نہیں اور غلطی کے احساس کے بعد اگر معذرت، توبہ نہ کرے تو بھی انسان نہیں بلکہ شیطان ہے، کیونکہ شیطان اپنی غلطی پر اڑ جاتا ہے اور انسان پلٹتا ہے اپنے رب کی طرف تو بہ کرتا ہے۔ خلیل صاحب اگر آپ کے دل میں کوئی خلش رہ جائے تو آپ جیسے راضی ہوجائیں گے مجھے بتائیے گا میں ان شاء اللہ پوری کوشش کرلوں گا میں اپنے بوجھ میں سے بدخلقی کا گناہ ہمیشہ کے لئے نکالنا چاہتا ہوں آپ براہ کرم اللہ کے لئے مجھے معاف فرما دیجیے گا۔ باقی حضرات اپنے تاثرات سے پہلے یہ جان لیں کہ میں مسلمان ہوںاور دین کی تعلیمات کے مطابق اللہ کے حضور کھڑے ہونے کے ڈرسے معذرت اور توبہ ہے ورنہ انسان کو کوئی چیز (سوائے گھٹیا مفادات( کے اس طرف توجہ نہیں دلا سکتی۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( Last edited by موجو; 02-12-11 at 06:35 AM. |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (02-12-11), فیصل ناصر (02-12-11), ھارون اعظم (02-12-11), ننھا بچہ (02-12-11), مرزا عامر (02-12-11), wajee (02-12-11), ایکسٹو (02-12-11), ابرارحسین (02-12-11), بلال الراعی (02-12-11), حیدر (02-12-11), سیپ (02-12-11), سحر (02-12-11), عبدالقدوس (02-12-11), عبداللہ آدم (03-12-11) |
| کمائي نے موجو کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 02-12-11 | سیپ | jazak Allah | 10 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
|
بہت اچھا لگا آپ کے احساسات جان کر۔کاش سب لوگ ایسے ہو جائیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل کھُلے دل کا بندہ ہے۔ وہ دل میں بُغض نہیں رکھتا۔
انشا اللہ ، اللہ معاملات کو بہتر کرے گا |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,463
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موجو بھائی
آپ کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے ۔ اور آپ کو دنیا اور آخرت میں سکون عطا فرمائے ۔ بس اتنئ نصیحت ہے کہ کسی سے بھی معاملات کرنے سے پہلے ایسے انسان کو منتخب کرئں جن کے ساتھ آپ نے خود کم از کم تین دن گزارے ہوں۔۔ کاروباری معاملات کرنے کا طریقہ کار اسلام نے بہت واضع طور پر بیان کیا ہے ان پر عمل کریں تو انشاءاللہ کبھی کوئی پریشانی نہیں ہوگی
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,017
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ کبھی کبھی حقیقت ہماری سوچ سے بہت مختلف ہوتی ہےاور اکثر ہم محض غلط فہمی کا شکار ہو کرغلط فیصلہ کر لیتے ہیں ۔ اللہ پاک آپ کے تمام معاملات بخیر ادا کرئے آمین
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | موجو (04-12-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی جان بہت بہت شکریہ آپ کا بھی کہ غلط فہمی دور ہوگی ہے
آپ بہت اچھے انسان ہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیصلہ, فوری, ہے،, کوئی, کوشش, کرے, گا۔, پہلے, پڑی, نکالنا, معاملہ, معذرت, اللہ, انتظامیہ, بھائی, جانے, حضرات, خلیل, خلاف, دعا, طور, علم, عادت, غلط, غلطی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|