واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

محمد زین العابدین کے ساتھ ایک مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-11, 02:13 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
زندگی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: kjdflkjfksfskdfsld
عمر: 22
مراسلات: 26
کمائي: 1,066
شکریہ: 26
24 مراسلہ میں 107 بارشکریہ ادا کیا گیا
Question محمد زین العابدین کے ساتھ ایک مسئلہ

محمد زین العابدین کے ساتھ ایک مسئلہ

اسلام و علیکم۔
کیا حال ہے یقین ہے کہ سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہونگے۔
مسئلہ میرے چھوٹے بچے محمد زین العابدین کے ساتھ ہے۔
ایک دو ڈاکڑ کو دیکھایا ہے میڈیسن بھی لی ہے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
ایک تو جب وہ روتا ہے تو اس کی آنکھوں سے آنسو بالکل نہیں آتے۔ چاہے تو دو سے تین گھنٹے لگاتار روتا رہے ایک بھی آنسو نہیں آتا۔
-
اور رات کو وہ آنکھیں کھول کھول کر دیکھتا رہتا ہے چھت کی طرف کمبل میں نہیں سوتا بلکہ کمبل سے باہر نکل کر دیکھتا رہتا ہے حتٰی کے اس کو (فینرگن۔۔جس سے بچے سو جاتے ہیں وہ بھی دی ہے پر نہیں سوتا۔
عجیب سا مسئلہ ہے ایسا لگتا ہے اس کو کوئی ٹینشن ہے۔
اگر کوئی مشورہ دے تو بسم اللہ۔۔۔
بہت بہت شکریہ سب کا۔
زندگی آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے زندگی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-01-11), کنعان (15-01-11), پاکستانی (16-01-11), ھارون اعظم (14-01-11), نیلم خان (17-01-11), محمد یاسرعلی (15-01-11), محمدخلیل (14-01-11), محمدعدنان (14-01-11), مرزا عامر (15-01-11), خرم شہزاد خرم (14-01-11), رضی (14-01-11), سحر (16-01-11), عبداللہ آدم (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 02:51 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زندگی مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم۔
کیا حال ہے یقین ہے کہ سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہونگے۔
مسئلہ میرے چھوٹے بچے محمد زین العابدین کے ساتھ ہے۔
ایک دو ڈاکڑ کو دیکھایا ہے میڈیسن بھی لی ہے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
ایک تو جب وہ روتا ہے تو اس کی آنکھوں سے آنسو بالکل نہیں آتے۔ چاہے تو دو سے تین گھنٹے لگاتار روتا رہے ایک بھی آنسو نہیں آتا۔
وعلیکم السلام

اللہ سوہنے کے فضل سے ہم ٹھیک ہیں۔ آنکھوں سے آنسونہ آنے کی وجہ کلیئرنہیں معلوم لیکن ہمارے پاس ایسا ایک کیس آیا تھا۔ آپ کسی قابل ڈاکٹرسے مشورہ لیں اِس بارے میں۔ غالباً اُنکی آنسووں کی نالی میں رکاوٹ ہے جو میڈیسن سے دُورہوسکتی ہے،

آنکھیں کھول کر دیکھنا/سوناکمزوری یا کسی وٹامن کی کمی کی وجہ سے ہے۔ ڈاکٹرزبہتربتاسکتے ہیں۔ آپ سورۃ فاتحہ 41بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے اُسکوپلائیں۔ انشااللہ تعالی شفا ہو گی۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-01-11), گلاب خان (16-01-11), محمد یاسرعلی (15-01-11), محمدعدنان (14-01-11), مرزا عامر (15-01-11), خرم شہزاد خرم (14-01-11), عبداللہ آدم (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 03:34 PM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,163
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زندگی بہن پریشان نہیں ہونا ان شاء اللہ اللہ پاک کرم کرے گا ۔ آپ کسی اچھے معالج سے مشورہ کریں اور جیسا زارا نے بتایا ہے دم بھی کرلیں۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (15-01-11), مرزا عامر (15-01-11), رضی (14-01-11), عبداللہ آدم (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 05:26 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی کہاں ہیں بھابھی جی؟ کسی ڈاکٹر کو دیکھایا؟ عدنان بھائی ڈاکٹر نور صاحب نظر نہیں آرہے زرا ان سے رابطہ کرلیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (15-01-11), مرزا عامر (15-01-11), رضی (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 07:53 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,773
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوری یار میں یہی ہوں بہت ٹینشن ہو رہی ہے مجھے تو۔
خیر 2 ڈاکٹرز کو دکھایا ہے پر کچھ افاقہ نہیں ہوا
اور نور صاحب کا ہی ویٹ کر رہے ہین یہاں پر کیونکہ وہ ہومیوپیھتک ہیں اس لیے ان کا انتظار ہی ٹھیک ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-01-11, 08:02 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
سوری یار میں یہی ہوں بہت ٹینشن ہو رہی ہے مجھے تو۔
خیر 2 ڈاکٹرز کو دکھایا ہے پر کچھ افاقہ نہیں ہوا
اور نور صاحب کا ہی ویٹ کر رہے ہین یہاں پر کیونکہ وہ ہومیوپیھتک ہیں اس لیے ان کا انتظار ہی ٹھیک ہے
بھائی انتظار کیا کرنا ہے عدنان بھائی کے پاس انکا نمبر ہے فون پر رابطہ کرلیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 08:12 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,773
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھی بھی لگتا ہے دوستانہ میں مصروف ہیں اب تو ایس ایم ایس بھی نہیں کرتے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 08:14 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
عدنان بھی بھی لگتا ہے دوستانہ میں مصروف ہیں اب تو ایس ایم ایس بھی نہیں کرتے
آپ کردو یار عدنان بھائی اگر نہیں کرتے تو
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 08:40 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,773
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار مین تو گڈ نائٹ اور مارننگ دونوں کرتا ہوں۔
اجکل ہو elegent ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 08:48 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,163
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی دوستانہ بند پڑا ہوا ہے میں زرا مصروف تھا جس وجہ سے آن لائن نہیں آسکا میں آپ کو ڈاکٹر نور کا نمبر پی ایم کررہا ہوں ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 09:02 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,773
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ تو ٹھیک ہے پر ہمارے ساتھ بھی دوستانہ بند کیا ہوا ہے آپ نے کوئی خط پتر نہیں اوندا تواڈے ولوںںں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-01-11)
پرانا 15-01-11, 03:37 AM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,413
شکریہ: 13,485
4,900 مراسلہ میں 16,666 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زندگی مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم۔
کیا حال ہے یقین ہے کہ سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہونگے۔
مسئلہ میرے چھوٹے بچے محمد زین العابدین کے ساتھ ہے۔
ایک دو ڈاکڑ کو دیکھایا ہے میڈیسن بھی لی ہے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
ایک تو جب وہ روتا ہے تو اس کی آنکھوں سے آنسو بالکل نہیں آتے۔ چاہے تو دو سے تین گھنٹے لگاتار روتا رہے ایک بھی آنسو نہیں آتا۔
-
اور رات کو وہ آنکھیں کھول کھول کر دیکھتا رہتا ہے چھت کی طرف کمبل میں نہیں سوتا بلکہ کمبل سے باہر نکل کر دیکھتا رہتا ہے حتٰی کے اس کو (فینرگن۔۔جس سے بچے سو جاتے ہیں وہ بھی دی ہے پر نہیں سوتا۔
عجیب سا مسئلہ ہے ایسا لگتا ہے اس کو کوئی ٹینشن ہے۔
اگر کوئی مشورہ دے تو بسم اللہ۔۔۔
بہت بہت شکریہ سب کا۔

السلام علیکم! سسٹر،

آپ نے بچہ کی عمر نہیں بتائی پھر بھی کوشش کرتا ہوں آپ کو کچھ مشورے بتانے کی، سب بچوں کی آنکھوں سے رونے میں اتنا پانی نہیں نکلتا جتنا اندازہ آپ لگا رہی ہیں۔

مگر اکثر بچوں کی ڈائیریا ہونے سے بھی پانی کی کمی واقع ہوتی ھے جس پر ڈاکٹر ڈائیریا واٹر لکھ کر دیتے ہیں جو کسی بھی میڈیسن سے مل سکتا ھے مگر میرے مشورے پر عمل نہیں کرنا کیونکہ ایسا کیوں ھے میں نہیں جانتا اس لئے ڈاکٹر سے مشورہ کریں ڈائریا ہوتا کیا ھے کہ بچہ کو پاخانے لگ جاتے ہیں جس سے اس کے جسم سے سارا پانی نکل جاتا ھے اس لئے ڈائریا واٹر بھی ساتھ دینا پڑتا ھے اس میں ایک تو پانی اور دوسرا دوائی بھی ہوتی ھے بچے اکثر اسے نہیں پیتے مگر اسے فیڈر کی بجائے چمچ سے زبردستی پلانا پڑتا ھے۔

بچوں کو فیڈر میں جب دودھ بھر کر پلاتے ہیں تو فیڈر کو کسی کپڑے میں لپیٹ دیتے ہیں تاکہ فیڈر سے دودھ نظر نہ آئے۔ اور صحن میں یا کھلے آسمان میں کبھی بھی بچوں کو دودھ نہیں پلاتے بلکہ کمرے میں دودھ پلانا چاہئے اور وہ بھی فیڈر کو کسی کپڑے میں لپیٹ کے۔ اور جب بچہ دودھ پی لے تو پھر اسے بائیں طرف گود میں اٹھا کر اپنے سامنے لگا لیں جس سے اس کا منہ پیچے کی طرف ہو جائے گا پھر اس کی کمر پر گردن والے حصہ سے اپنا دائیاں ہاتھ اوپر سے شروع کریں اور نیچے کی طرف چلائیں پھر نیچے سے اوپر نہیں لانا بلکہ بار بار اپنا ہاتھ اوپر سے نیچے کی طرف اس کی کمر پر چلانا ھے اس سے دودھ ہضم ہو گا جونہی جب آپ بچہ کے " ڈکار " کی آواز سنیں تو سمجھ لیں دودھ نیچے کی طرف مکمل چلا گیا ھے پھر اسے کے بعد بچہ کو چاہے تو لٹا دیں یا اسے کوئی بھی پکڑ سکتا ھے یہ بہت ضروری ھے کہ جب تک بچہ کو دودھ پلا کر اسی طرح ڈکار نہ دلا دیں بچہ کو کبھی نہ لٹائیں۔

دوسرا جو بچے آسمان یا چھتوں کی طرف دیکھتے ہیں تو اس کی وجہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں آپ اس پر ضرور عمل کریں۔ وہ یہ ھے کہ بچوں کے جب آپ کپڑے دھوتی ہیں اور سوکھنے کے لئے اسے گھر میں لگی "تڑاں" رسی سے لگی ڈور پر لٹکاتے ہیں یا دیواروں پر ڈال کے، ایسا نہ کریں بلکہ بچوں کے کپڑے دھو کر سوکھنے کے لئے انہیں چارپائی بچھا کر اس پر سکھانے کے لئے ڈالا کریں، بچہ آسمان یا چھٹ کی طرف دیکھنا چھوڑ دے گا۔

سب بچے اکثر روتے بہت ہیں اس لئے انہیں کس حصہ میں تکلیف ھے اسے دیکھنے کا بھی طریقہ نوٹ فرما لیں۔ اکثر بچوں کو پیٹ اور کان میں درد کی وجہ سے یہ مسئلہ ہوتا ھے اس پر بچہ جب رو رہا ہو تو اس کے جسم کے سب حصوں کا ٹچ کریں معمولی سا دبا دبا کے تو جس جگہ پر اسے درد ہو گی بچہ آپ کے ہاتھ کو اپنے ہاتھوں سے پیچھے ہٹائے گا یا مزید زور سے روئے گا تو سمجھ لیں اسی جگہ پر درد ھے۔

بچہ 9 سے 10 مہینے میں دانت نکالتا ھے جس پر اسے مسوڑوں میں بہت تکلیف ہوتی ھے اور بچہ بہت روتا ھے اس کی دو وجہ ہیں ایک دو مسوڑوں سے دانت نکلنے کی وجہ سے بچہ کو بہت درد ہوتا ھے اور دوسرا بچہ کو قبض بھی ہو جاتی ھے یا پاخانے لگ جاتے ہیں دونوں صورتوں میں بچہ کو تکلیف ہوتی ھے۔ مسوڑوں میں درد کا علاج یہ ھے کہ کسی بھی میڈیکل سٹور سے " بونجل جل" ٹیوب میں‌ آپکو ملے گی یا پاکستان میں اس سے ملتی جلتی کوئی جل مل جائے گی اسے مسوڑوں پر لگا دیا کریں جسے بچہ کھا بھی لے تو کچھ نہیں ہوتا اس سے بچہ کے مسوڑے سن ہو جاتے ہیں جب اس کا اثر ختم ہو بچہ پھر رونے لگے تو پھر لگا دیں اور پیٹ کے لئے " گرائپ واٹر" پلائیں۔

عام حالات میں بچہ کو پیٹ میں درد ہوتا ھے تو اس میں سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ پیٹ میں درد گیس کی وجہ سے تو نہیں اس کے لئے آپ بچہ کے پیٹ پر اپنے ہاتھ کی الٹی سائیڈ کی پہلی دو انگلیاں پیٹ پر آہستہ آہستہ ماریں اور کانوں سے آواز سنیں اگر تو آواز ڈرم کی طرح کی ھے تو سمجھ لیں گیس ھے اور اگر آواز کلیئر ھے تو پھر گیس نہیں۔ اگر گیس ھے تو نکالنے کا طریقہ یہ ھے کہ بچہ کو سیدھا لٹا دیں اور اس کے دونوں پاؤں پکڑ کر انہیں آہستہ آہستہ آرام سے ان کے ناک کی طرف لانے کی کوشش کریں اور یہ عمل جونہی آپ تھوڑی دیر تک جاری رکھیں بچہ کی تمام گیس خارج ہو جائے گی اور اس کے بعد بچہ کو سکون ہو جائے گا۔

بچہ کے رونے پر آپ آیۃالکرسی اول آخر ایک مرتبہ نماز والا درود شریف پڑھ کر بچہ کو دم کر دیا کریں اس سے اگر اس پر کوئی ہوائی اثر ہو گا تو ذائل ہر جائے گا۔

میری باتوں کو سامنے رکھیں گی تو آپ کو بہت سی باتوں سے اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کس طرح بچے کے ساتھ کر رہی ھیں، باقی آپ کسی بھی طرح کوشش کر کے بچوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر کو دکھائیں اللہ بہتر کرے گا پہلے بچوں پر اکثر تجربہ نہیں ہوتا اسی لئے ان کی وجہ سے بہت پریشان اٹھانی پڑتی ھے۔

یہ باتیں آپ پڑھ لیں اس کے بعد میں آپ کو بچہ سے نظر اتارنے کا طریقہ بھی بتاؤں گا۔

نوٹ: ہر وقت بچوں والے گھر میں بروفن شربت، کال پول شربت، کان کے درد کا ڈراپس، گرائپ واٹر یہ ضروری رکھنے چاہئیں۔

اگر گھر میں کان کا ڈراپس اور گرائپ واٹر نہ ہوں تو پھر کان کے درد کے لئے سرسوں کا تیل استعمال کر سکتی ہیں اور پیٹ کے درد کے لئے میٹھا سوڈا اتنا جتنا ماچس کی تیلی پر لگے مصالہ سے بھی کم تعداد میں چمچ کے ڈال کر پانی میں گھول کر پلا دیں پیٹ کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔ یا اگر اس سے ڈر لگے تو پھر سونف اور الائچی کا پانی میں قہوہ بنا کر حسب ضرورت چینی ڈال کر چمچ سے تھوڑا سا پلا دیں۔

والسلام
__________________

Last edited by کنعان; 15-01-11 at 03:46 AM.
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (16-01-11), گلاب خان (16-01-11), محمد یاسرعلی (15-01-11), محمدخلیل (15-01-11), مرزا عامر (15-01-11), حیدر Rehan (15-01-11), سحر (16-01-11), عبدالقدوس (15-01-11)
پرانا 15-01-11, 10:50 AM   #13
Junior Member
اجنبی
 
زندگی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: kjdflkjfksfskdfsld
عمر: 22
مراسلات: 26
کمائي: 1,066
شکریہ: 26
24 مراسلہ میں 107 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
[[COLOR="blue"]السلام علیکم! سسٹر،
وعلیکم السلام بھائی
اقتباس:
آپ نے بچہ کی عمر نہیں بتائی پھر بھی کوشش کرتا ہوں آپ کو کچھ مشورے بتانے کی، سب بچوں کی آنکھوں سے رونے میں اتنا پانی نہیں نکلتا جتنا اندازہ آپ لگا رہی ہیں۔
بچے کی عمر 15 ماہ ہے۔ نہیں اس کی جو اسی عمر کی بہن ہے اس کو تو بہت رونا اتا ہے اور آنسو بھی نکلتے ہیں

اقتباس:
مگر اکثر بچوں کی ڈائیریا ہونے سے بھی پانی کی کمی واقع ہوتی ھے جس پر ڈاکٹر ڈائیریا واٹر لکھ کر دیتے ہیں جو کسی بھی میڈیسن سے مل سکتا ھے مگر میرے مشورے پر عمل نہیں کرنا کیونکہ ایسا کیوں ھے میں نہیں جانتا اس لئے ڈاکٹر سے مشورہ کریں ڈائریا ہوتا کیا ھے کہ بچہ کو پاخانے لگ جاتے ہیں جس سے اس کے جسم سے سارا پانی نکل جاتا ھے اس لئے ڈائریا واٹر بھی ساتھ دینا پڑتا ھے اس میں ایک تو پانی اور دوسرا دوائی بھی ہوتی ھے بچے اکثر اسے نہیں پیتے مگر اسے فیڈر کی بجائے چمچ سے زبردستی پلانا پڑتا ھے۔
اس کو میرے خیال سے ڈائیریا نہیں ہے ہر صحت کا پہلو بالکل نارمل ہے
اقتباس:
بچوں کو فیڈر میں جب دودھ بھر کر پلاتے ہیں تو فیڈر کو کسی کپڑے میں لپیٹ دیتے ہیں تاکہ فیڈر سے دودھ نظر نہ آئے۔ اور صحن میں یا کھلے آسمان میں کبھی بھی بچوں کو دودھ نہیں پلاتے بلکہ کمرے میں دودھ پلانا چاہئے اور وہ بھی فیڈر کو کسی کپڑے میں لپیٹ کے۔ اور جب بچہ دودھ پی لے تو پھر اسے بائیں طرف گود میں اٹھا کر اپنے سامنے لگا لیں جس سے اس کا منہ پیچے کی طرف ہو جائے گا پھر اس کی کمر پر گردن والے حصہ سے اپنا دائیاں ہاتھ اوپر سے شروع کریں اور نیچے کی طرف چلائیں پھر نیچے سے اوپر نہیں لانا بلکہ بار بار اپنا ہاتھ اوپر سے نیچے کی طرف اس کی کمر پر چلانا ھے اس سے دودھ ہضم ہو گا جونہی جب آپ بچہ کے " ڈکار " کی آواز سنیں تو سمجھ لیں دودھ نیچے کی طرف مکمل چلا گیا ھے پھر اسے کے بعد بچہ کو چاہے تو لٹا دیں یا اسے کوئی بھی پکڑ سکتا ھے یہ بہت ضروری ھے کہ جب تک بچہ کو دودھ پلا کر اسی طرح ڈکار نہ دلا دیں بچہ کو کبھی نہ لٹائیں۔
میں اکژر ایسا ہی کرتی ہوں جیسا آپ نے بتایا ہے۔ اور بھائی شاید آپ کو پتا ہوگا کہ زین اور زینب دونوں جڑواں ہیں دونوں کے ساتھ 100% ایک جیسا ہی برتاو ہے پر وہ ایسی نہیں ہے
اقتباس:
دوسرا جو بچے آسمان یا چھتوں کی طرف دیکھتے ہیں تو اس کی وجہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں آپ اس پر ضرور عمل کریں۔ وہ یہ ھے کہ بچوں کے جب آپ کپڑے دھوتی ہیں اور سوکھنے کے لئے اسے گھر میں لگی "تڑاں" رسی سے لگی ڈور پر لٹکاتے ہیں یا دیواروں پر ڈال کے، ایسا نہ کریں بلکہ بچوں کے کپڑے دھو کر سوکھنے کے لئے انہیں چارپائی بچھا کر اس پر سکھانے کے لئے ڈالا کریں، بچہ آسمان یا چھٹ کی طرف دیکھنا چھوڑ دے گا۔
یہ طریقہ بھی اچھا ہے چلیں کوشش کرتی ہوں

اقتباس:
سب بچے اکثر روتے بہت ہیں اس لئے انہیں کس حصہ میں تکلیف ھے اسے دیکھنے کا بھی طریقہ نوٹ فرما لیں۔ اکثر بچوں کو پیٹ اور کان میں درد کی وجہ سے یہ مسئلہ ہوتا ھے اس پر بچہ جب رو رہا ہو تو اس کے جسم کے سب حصوں کا ٹچ کریں معمولی سا دبا دبا کے تو جس جگہ پر اسے درد ہو گی بچہ آپ کے ہاتھ کو اپنے ہاتھوں سے پیچھے ہٹائے گا یا مزید زور سے روئے گا تو سمجھ لیں اسی جگہ پر درد ھے۔
ایسا مسئلہ نہیں ہے میں نے چیک کیا ہے
اقتباس:
بچہ 9 سے 10 مہینے میں دانت نکالتا ھے جس پر اسے مسوڑوں میں بہت تکلیف ہوتی ھے اور بچہ بہت روتا ھے اس کی دو وجہ ہیں ایک دو مسوڑوں سے دانت نکلنے کی وجہ سے بچہ کو بہت درد ہوتا ھے اور دوسرا بچہ کو قبض بھی ہو جاتی ھے یا پاخانے لگ جاتے ہیں دونوں صورتوں میں بچہ کو تکلیف ہوتی ھے۔ مسوڑوں میں درد کا علاج یہ ھے کہ کسی بھی میڈیکل سٹور سے " بونجل جل" ٹیوب میں‌ آپکو ملے گی یا پاکستان میں اس سے ملتی جلتی کوئی جل مل جائے گی اسے مسوڑوں پر لگا دیا کریں جسے بچہ کھا بھی لے تو کچھ نہیں ہوتا اس سے بچہ کے مسوڑے سن ہو جاتے ہیں جب اس کا اثر ختم ہو بچہ پھر رونے لگے تو پھر لگا دیں اور پیٹ کے لئے " گرائپ واٹر" پلائیں۔
بھائی دانت بالکل ٹھیک نکل رہے ہیں بالکل نارمل
اقتباس:
عام حالات میں بچہ کو پیٹ میں درد ہوتا ھے تو اس میں سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ پیٹ میں درد گیس کی وجہ سے تو نہیں اس کے لئے آپ بچہ کے پیٹ پر اپنے ہاتھ کی الٹی سائیڈ کی پہلی دو انگلیاں پیٹ پر آہستہ آہستہ ماریں اور کانوں سے آواز سنیں اگر تو آواز ڈرم کی طرح کی ھے تو سمجھ لیں گیس ھے اور اگر آواز کلیئر ھے تو پھر گیس نہیں۔ اگر گیس ھے تو نکالنے کا طریقہ یہ ھے کہ بچہ کو سیدھا لٹا دیں اور اس کے دونوں پاؤں پکڑ کر انہیں آہستہ آہستہ آرام سے ان کے ناک کی طرف لانے کی کوشش کریں اور یہ عمل جونہی آپ تھوڑی دیر تک جاری رکھیں بچہ کی تمام گیس خارج ہو جائے گی اور اس کے بعد بچہ کو سکون ہو جائے گا۔
ہاں تھوڑا بھہت ہوتا تھا پر میڈیسن لینے کے بعد درد تو نہیں ہوتا۔ اصل مسئلہ اس کے آنسووں کا ہے
اقتباس:
بچہ کے رونے پر آپ آیۃالکرسی اول آخر ایک مرتبہ نماز والا درود شریف پڑھ کر بچہ کو دم کر دیا کریں اس سے اگر اس پر کوئی ہوائی اثر ہو گا تو ذائل ہر جائے گا۔
یہ بھی کر کہ دیکھتی ہوں انشاءاللہ
اقتباس:
میری باتوں کو سامنے رکھیں گی تو آپ کو بہت سی باتوں سے اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کس طرح بچے کے ساتھ کر رہی ھیں، باقی آپ کسی بھی طرح کوشش کر کے بچوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر کو دکھائیں اللہ بہتر کرے گا پہلے بچوں پر اکثر تجربہ نہیں ہوتا اسی لئے ان کی وجہ سے بہت پریشان اٹھانی پڑتی ھے۔
واقعی مجھے تو ان میں سے کئی باتوں کا نہیں پتا تھا بہت شکریہ
اقتباس:
یہ باتیں آپ پڑھ لیں اس کے بعد میں آپ کو بچہ سے نظر اتارنے کا طریقہ بھی بتاؤں گا۔
ہاں یہ ایک فیکٹر بھی ہو سکتا ہے ویسے میرےHasband ان باتوں پر بالکل یقین نیں کرتے
اقتباس:
نوٹ: ہر وقت بچوں والے گھر میں بروفن شربت، کال پول شربت، کان کے درد کا ڈراپس، گرائپ واٹر یہ ضروری رکھنے چاہئیں۔
بالکل جی ہیں پہلے سے ہی رکھی ہوئی ہیں
اقتباس:
اگر گھر میں کان کا ڈراپس اور گرائپ واٹر نہ ہوں تو پھر کان کے درد کے لئے سرسوں کا تیل استعمال کر سکتی ہیں اور پیٹ کے درد کے لئے میٹھا سوڈا اتنا جتنا ماچس کی تیلی پر لگے مصالہ سے بھی کم تعداد میں چمچ کے ڈال کر پانی میں گھول کر پلا دیں پیٹ کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔ یا اگر اس سے ڈر لگے تو پھر سونف اور الائچی کا پانی میں قہوہ بنا کر حسب ضرورت چینی ڈال کر چمچ سے تھوڑا سا پلا دیں۔
کان میں درد ہوتا تھا دونوں کےلیکن ہمارے ساتھ والے گاون میں ایک بابا جی کان کے کیڑے نکالتے ہیں جو میں وہاں گئ تھی تو وہاں سے بہت آرام آگیا تھا۔
اقتباس:
والسلام[/
بہت بہت شکریہ بھائی آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے میرے لیے یہ سب لکھا بہت بہت شکریہ۔
اللہ آپ کو خوش رکھے آمیں۔۔۔
زندگی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زندگی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-01-11, 11:03 AM   #14
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوری خلیل بھائی
میں اس دھاگے کو نہیں دیکھ سکا۔۔
آپ مجھے فورا کچھ سوالوں کے جواب دیں۔۔
1-کیا بچہ شروع سے ہی ایسا ہے۔
یعنی نہ آنسو آتے ہیں اور سونا بھی کم ہے۔۔
2۔ بچے کی فزیک کیسی ہے؟ موٹا، پتلا، درمیانہ
اگر موٹا ہے کیا فومی ٹائپ باڈی ہے۔۔
3۔ بچے کی عمر آپ نے 15 ماہ بتا ئی ہے۔ کیا اس کو پہلے کوئی شدید بخار یا کسی ویکسین کا ری ایکشن ہوا۔۔
4۔ بچے کیا پسند کرتا ہے کھانے میں
5- بچہ کیا بہت زیا دہ توجہ مانگتا ہے
6- کیا بچہ گود میں ہی رہنا چا ہتا ہے
7- بچے کی جلد کا رنگ خصوصا آنکھوں کا رنگ کیسا ہے
8- بچے کو کبھی شدید قسم کا فلو تو نہیں ہوا۔
9- کیا بچہ رات کو روشنی چاہتا ہے۔ یعنی اندھیرے میں نہیں سونا چاہتا
مزید کوئی بات جو آپ کہنا چاہیں۔۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (16-01-11), محمد یاسرعلی (15-01-11), محمدخلیل (15-01-11), محمدعدنان (15-01-11), عبدالقدوس (15-01-11)
پرانا 15-01-11, 11:18 AM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچے بہت نازک ہوتے ہیں
ان کا دفاعی نظام بھی اتنا مضبوط نہیں ہوتا۔۔
لہزا بچوں کو ہمیشہ انٹی بائیوٹک سے دور رکھیں۔۔
کیوں کہ انٹی بائیوٹک گرچہ وقتی فائدہ ضرور پہچاتی ہیں لیکن
دفاعی نظام کو مزید کمزور کردیتی ہیں۔۔
بہت زیا دہ ایلوپیتھک ادویا ت کا استعمال ہمارا المیہ ہے۔۔
اگر ایک بیمار کسی دوائی سے ٹھیک ہو گیا تو سمجھو وہ ڈاکٹر بن گیا
اب وہ ہر مریض کو وہی دوائی سجیسٹ کرنا اپنا فرض سمجھنتا ہے۔
یہ طریقہ ٹھیک نہیں۔
کچھ ہمارے ملک میں میڈیکل سٹور والے بھی ہر بندے کو مختلف دوائیاں خود سے دے رہے ہوتے ہین۔
ٹھیک ہے۔۔ انسان بعض اوقات پریشانی میں ایسا کر لیتا ہے۔
لیکن بلا سوچے سمجھے دوائیوں کا استعمال ہی بہت سی پیچیدگیوں کا باعث بنتا ہے۔
جسم سے پا نی کا اخراج دراصل انتہائی ضروری فعل ہے۔
آنسو، پسینہ، پیشاب، نزلہ اور تھوک یہ اگر رک جائیں تو بہت سی پیچیدگیا ں پیدا کرتے ہیں۔
براہ میری آپ لوگوں سے گذارش ہے۔ کہ کوئی بھی میڈیسن سجیسٹ کرنے سے پہلے آپ لوگ یہ دیکھ لیں کہ کہیں آپ کی تجویز دوائی مریض کسی پیچیدگی کا شکا ر نہ ہو جائے۔
اور بچوں کے معاملے تو زیادہ احتیاط کریں۔۔
شکریہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (15-01-11), محمدعدنان (15-01-11), عبدالقدوس (15-01-11), عروج (17-01-11)
جواب

Tags
color, کوئی, کرم, یقین, لگتا, چھوٹے, چاہے, محمد, مسئلہ, مشورہ, آنکھیں, آنکھوں, آنسو, ایسا, اللہ, اسلام, بچے, تین, حال, دیکھتا, دے, روتا, رات, ساتھ, شکریہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے راجہ اکرام شعر و شاعری 24 09-06-11 02:36 PM
ہم یعنی زین اور زینب زین اور زینب گپ شپ 16 03-02-11 10:52 PM
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 01:59 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 05:25 PM
رمضان المبارک میں مشرف کا 5 دوستوں کےساتھ شراب سے مزین لنچ راجہ اکرام خبریں 3 20-09-09 12:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger