واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 29-06-07, 01:59 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,083
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

hello plzzz report abuse the following community


http://www.orkut.com/Community.aspx?cmm=33883007


they hav very offensive material against Allah
plzzzzzz hurry up n report them abuse

n u hava large no. ov frndz tell them all to do tht plzzzzzz

اگر آپ Orkut کا استعمال کرتے ہیں تو برائے مہربانی جلد از جلد اس ویب کو اوپن کر کے رپورٹ کریں اللہ تعالٰی کی ذات آپ کو اس کا اجر دے گی اور اس پیغام کو دوسروں تک پہنچیں اور دعا کریں کہ اللہ اس ویب کو شروع کرنے والوں کہ اپنے انتہائی عذاب میں مبتلا کرے آمین



والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-06-07, 02:33 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,163
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

پاکستانی بھائی بہت شکریہ آپکا کہ آپ نے ہماری توجہ اس طرف دلائی۔

اور مجھے پڑھ کہ بہت زیادہ افسوس ہوا جس طرح ان لوگوں نے اللہ اور اللہ کے آخری رسول کے متعلق لکھا اور پڑھ کہ میرا خون کھول اٹھا۔

بھائی میں نے وہاں ان لوگوں کے لئے ایک میسج چھوڑا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ آپ نے بھی دیکھ لیا ہو۔

میری آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ سب لوگ اس کمیونٹی کا وزٹ کریں اور ان بے غیرتوں پر لعنت بھیجیں۔

اللہ ہم سب کو معاف فرمائے۔ اور ایسے جاہلوں کا بیڑا غرق کرے۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-07, 01:40 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,528
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

پاکستانی بھائی یہ بہت ہی افسوس ناک بات ہے میں ارکٹ استعمال تو نہیں‌کرتا لیکن میں‌نے پھر بھی اس کو report کر دیا ہے۔اللہ اس انسان کو ہدایت دے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-07, 06:06 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

صرف اس بنا پر مجھ کو اورکٹ پسند نہیں‌ہے.
اور میں‌نے ایک عرصہ قبل اس کو جائن کیا تھا لیکن پھر بھی ادھر بہت کم جاتا ہوں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-07, 02:56 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

میں بھی اسی وجہ سے نہیں جاتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-07, 08:28 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,083
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

آپ سب کے تعاون کا بہت شکریہ........ارکٹ تو میں بھی استعمال نہیں کرتا مگر ان دنوں اس کو Active کرنے کے لئے آن لائن ہوا مگر دل بھر گیا..........ابھی نفرت کے علاوہ ان کے لئے کچھ نہیں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 05:53 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,163
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

لعنت ہو ان پر
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 05:59 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
لگڑبگڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 25
کمائي: 212
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

بےشک ان لوگوں سے اللہ ضرور نمٹے گا۔

لیکن جو لوگ کہ رہے ہیں کہ وہ صرف اس وجہ سے اورکٹ پر نہیں جاتے تو میں کہوں گا کہ دوست آپ ایسی کمیونٹی کو وزڑ ہی نا کرو۔ میں دو تین سل سے اورکٹ پر ہوں اور آج تک مشکل سے کبھی ایسی کمیونٹیز پر گیا ہونگا۔

ہر چیز اس کے استعمال پر منحصر ہے۔ اورکٹ دوستوں سے ان ٹچ رہنے کا بڑا اچھا تریقہ ہے۔
لگڑبگڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 06:37 PM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,083
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

لگڑ بگڑ صاحب سب سے پہلے تو میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں اور رہے دوسری بات تو جناب ہم کو ایسی کمیونٹی کو ختم کرنے کے لئے یا ان کے بارے میں دوسروں کو آگاہ کرنے کے لئے تاکہ جلدازجلد ان کو بند کیا جا سکے کیا کرنا چاہیے آپ اس بارے میں کچھ بتا سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 07:39 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
لگڑبگڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 25
کمائي: 212
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

شکریہ پاکستانی۔

ان کے بارے میں میں یہ کہوں گا کہ اورکٹ پر ایکی کمینٹیاں بھی ھیں جو صرف اس قسم کی کمیونٹیو ں کو بوگس رپورٹ کرنے کے لئے بنی ہیں۔ ان کے ہزاروں مسلمان ممبر ہیں اور وہ اس قسم کی کمیونٹیوں کو بڑے آرام سے بند کرا دیتے ہیں۔

لیکن مسئلہ یہاں پر یہ ہے کہ فالحال مجھے ایسی کسی کمیونٹی کا لنک یاد نہیں۔ اگر دوبارہ نظر سے گزرا تو فورا یہاں پوسٹ کروں گا۔
لگڑبگڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 09:25 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

براہ کرم ضرور لنک دیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-07, 02:14 PM   #12
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,083
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

ارکٹ پر واپسی کا کچھ تو فائدہ ہوا میں نے وہاں پر پاکستانیوں کو آپس میں اچھے کام کرنے کے لئے لنک کرنے کی ابتدا کروا دی ہے.....جن کا مقصد ایسی کمیونٹیوں کے خلاف ایک ساتھ مل کے جہاد کرنا ہے جو کسی بھی طرح سے پاکستان یا اسلام کے خلاف یا ان کو بدنام کرنے کے لئے استعمال ہو رہی ہوں....دعا کیجھئے گا کہ اللہ ہیں اس نیک مقصد میں کامباب فرمائے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-07, 02:19 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

پاکستانی بھائی، اپ orkut کمیونٹی کا لنک ادھر پوسٹ کر سکتے ہیں۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-07, 03:28 PM   #14
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 724
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

خدا کی لعنت ہو مردودوں پر، اللہ انکوعذابِ خاص میں مبتلا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by ایم اے راجا; 12-10-07 at 03:30 PM.
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
عاشق چانگ (12-10-07)
پرانا 12-10-07, 10:01 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 495
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مدد چاہیے plzzzzzzzzzzzzzzzz

نیوز:
This community has been deleted.
جاوید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاوید کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (20-10-07), عاشق چانگ (12-10-07)
جواب

Tags
following, پوسٹ, پاکستانی, پسند, ویب, نفرت, نیوز, نظر, آج, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خون, خوش, خلاف, خدا, دوست, دل, درخواست, دعا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger