واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


مسافر بھائی کو مبارک !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-09, 04:46 PM   #1
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مسافر بھائی کو مبارک !

مسافر بھائی کو مبارک !

بھائیوں اور بہنوں
ہمارے فورم کے مشہور ممبر
اور
انجانی راہوں کے مسافر
جناب مسافر بھائی کی

1000
پوسٹ مکمل ہوچکی ہیں
اسلئے بھائی مسافر کو
میری اور فورم کی انتظامیہ کی جانب سے

بہت بہت مبارک



خلیل بھائی سے درخواست کے 1000 پوسٹ کا ایوارڈ مسافر بھائی کو دے دیا جائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (08-08-09), sahj (08-08-09), shafresha (07-08-09), ملک بھائی (22-10-09), محمدعدنان (09-08-09), مرزا محمد فاروق (08-08-09), مسافر (07-08-09), wajee (07-08-09), ایس اے نقوی (07-08-09), ابو عمار (07-08-09), باسط (01-02-10), خرم شہزاد خرم (07-08-09), رانا امر (21-10-09), راجہ اکرام (08-08-09), رضی (07-08-09), عبداللہ حیدر (07-08-09)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-08-09 ایس اے نقوی دوست کی خوشی میں شریک ہونے پر 150
07-08-09 مسافر مبارک ہو مبارک ہو 1
پرانا 07-08-09, 04:56 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,533
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو مبارک ہو ۔ میرے خیال میں 1000 نہیں 1200 کے قریب انکی پوسٹس ھو چکی ہیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-08-09), مرزا محمد فاروق (08-08-09), مسافر (07-08-09), ایس اے نقوی (07-08-09), باسط (01-02-10), رانا امر (21-10-09)
کمائي نے رضی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-08-09 مسافر مبارک ہو مبارک ہو 1
پرانا 07-08-09, 05:04 PM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی ایوارڈ تو 1000 کا ہی ہے
یا یوں سمجھ لیں سنگ میل 1000 پوسٹ پر ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (08-08-09), مسافر (08-08-09), ایس اے نقوی (07-08-09), خرم شہزاد خرم (07-08-09), رانا امر (21-10-09), رضی (07-08-09)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-08-09 مسافر مبارک ہو مبارک ہو 1
پرانا 07-08-09, 05:20 PM   #4
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,306
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار لوگو ! یار ٹہرو تو سہی !

او یار بات تو سنو او او او۔۔۔۔ اوہو کیا ہو گیا بھئی اتنا تو بتادو
کہ تقریب کہاں ہو گئی اور یار اتنا ٹائم تو دو کہ کپڑے شپڑے تو سلوالو
او کوئی شیر وانی یاکوئی مندانی ہی لے لو (مدانی وے لسی رڈکی یعنی بنائی جاتی ہے )
یار ٹھہرو تو سہی جاتا تو پیننے دو
او یار کوئی ڈبہ شبہ لو لوں مبارک بادیں اسمیں ڈال کر گھر وی لے کر آنی ہیں او یار کی خیال ہے
ٍفوٹو شٹو دس بندوبست کرلے تے
اپنے انجم شاہ صاحب تو بلاؤ ۔۔۔ او پائی انجم کھیتے ہو او یاراجی کیمرہ شیمرہ لے کئے آنا
آخر میرے نال تواڈی وی پھوٹو اترے گی
یار باقی کیوں نراض (ناراض) ہو رہے ہو او یار باقی دیاں فوٹواں تھانے ویچ لگوا دیاں گے
خیر نال سلام دعا کس دن کم (کام )آئے گی
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
sahj (08-08-09), فیصل ناصر (07-08-09), مرزا محمد فاروق (08-08-09), ایس اے نقوی (07-08-09), ابو عمار (07-08-09), راجہ اکرام (08-08-09), رضی (07-08-09)
کمائي نے مسافر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-08-09 ایس اے نقوی مبارک ہو مسافر بھائی 100
07-08-09 رضی خیر نال سلام دعا کس دن کم (کام )آئے گی 100
07-08-09 فیصل ناصر 1000 posts 150
پرانا 07-08-09, 05:39 PM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,072
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسافر بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (08-08-09), مسافر (08-08-09), ایس اے نقوی (07-08-09), رضی (07-08-09)
کمائي نے ابو عمار کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-08-09 مسافر مبارک ہو مسافر بھائی 1
پرانا 07-08-09, 06:17 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسافر بھائی میری طرف سے بھی بہت بہت مباک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو اسی طرح ترقی عطا فرماتا رہے آمین
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (08-08-09), مسافر (08-08-09), باسط (01-02-10), رضی (07-08-09)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-08-09 مسافر مبارک ہو مسافر بھائی 1
پرانا 07-08-09, 06:27 PM   #7
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,421
شکریہ: 9,128
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
مسافر بھائی بہت مبارک ہو۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (08-08-09), مسافر (08-08-09), ایس اے نقوی (07-08-09), رضی (07-08-09)
کمائي نے عبداللہ حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-08-09 مسافر مبارک ہو مسافر بھائی 1
پرانا 07-08-09, 09:37 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی مسافر ہو یاروں مسافر بھائی کو بہت بہت مبارک ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (08-08-09), مسافر (08-08-09), رضی (07-08-09)
کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-08-09 مسافر مبارک ہو مسافر بھائی 1
پرانا 07-08-09, 10:29 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسافر بھائی انتہائی معذرت دو بار لکھا ہے مگر دونوں بار sendکرنے سے پہلے بجلی بند گئی تاہم
آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ہو اللہ آپ کو ایسے ہی زندگی کے تمام مراحل میں کامیاب کرے اور آپ اسی طرح خوشیاں اور مبارکبادیں وصول کرتے رہیں
خوش رہیں اللہ آپ کو ہمیشہ کامیاب کرے آمین الہی آمین ‌
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (08-08-09), مسافر (08-08-09), رضی (07-08-09)
کمائي نے ایس اے نقوی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-08-09 مسافر مبارک ہو مسافر بھائی 1
پرانا 08-08-09, 11:06 AM   #10
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,306
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بھائیوں اور بہنوں
ہمارے فورم کے مشہور ممبر
اور
انجانی راہوں کے مسافر
جناب مسافر بھائی کی

1000
پوسٹ مکمل ہوچکی ہیں
اسلئے بھائی مسافر کو
میری اور فورم کی انتظامیہ کی جانب سے

بہت بہت مبارک



خلیل بھائی سے درخواست کے 1000 پوسٹ کا ایوارڈ مسافر بھائی کو دے دیا جائے
جزاک اللہ بھائی جان
نہیں نہ رہ سکے ۔ کہا تھا نہ کہ باز آ جاؤ
مگر تم ہو کہ سنتے ہی نہیں
آخر چاہتے کیا ہو ۔ کیا ہو تم ۔۔۔ ہیں پھر بتاؤں تم کو میں
لگتا ہے ایسے نہیں مانوں گے تم
گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو

؟
/

؟
؟
؟
؟
؟
؟
؟
؟
تو کیا کرنا چاہے بتاؤں تم کو
گرم کرو یار اور کیا کرنا ہے
باقی جب تم نے اتنی محبت دکھائی ہے تو
آخر کچھ تو ہے نہ تم میں کو ئی خاص بات ۔۔۔ آخر ایسے تو تمہارا نام فیصل ناصر نہیں رکھا نا
اسی لئے تو تم صرف تم جو
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
sahj (08-08-09), مرزا محمد فاروق (08-08-09), ایس اے نقوی (08-08-09), رضی (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 11:09 AM   #11
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,306
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
مبارک ہو مبارک ہو ۔ میرے خیال میں 1000 نہیں 1200 کے قریب انکی پوسٹس ھو چکی ہیں ۔
کیا بات ہے رازی بھائی تمھاری
ہو تو چھوٹے سے ہم سب میں سے
مگر کام کرتے ہو بڑے بڑے
بڑی نظریں رکھی ہیں آپ نے

اللہ رب العزت آپکو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (08-08-09), رضی (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 11:11 AM   #12
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,306
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بھئی ایوارڈ تو 1000 کا ہی ہے
یا یوں سمجھ لیں سنگ میل 1000 پوسٹ پر ہے
فیصل ناصر صاحب 1200 والا ایوارڈ لے دو نہ
دیکھو بھائی نہیں میرے
ہوننننننننننننننننننننننن ہنوں ہنوں ہنوں ہنونننننننننننننننننننننن
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (08-08-09), رضی (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 11:14 AM   #13
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,306
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
مسافر بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
سرمد بھائی کی مبارک باد پر پیسے لگتے ہیں
بس مبارک باد صرف
نہیں یار یہ تو کوئی بات نہ ہوئی
آو یار کچھ لو نہیں تو ہم سے کھاؤ
کچھ ۔۔۔۔۔۔ میٹھا کچھ کھٹا
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (08-08-09), رضی (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 11:16 AM   #14
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,306
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
مسافر بھائی میری طرف سے بھی بہت بہت مباک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو اسی طرح ترقی عطا فرماتا رہے آمین
جسکا انتظار تھا وہ شہکار آگیا
یعنی کہ میرا یا اگیا
جو کر گیا تھا اب وہ ادھار آگیا
یعنی فرض رہ گئے اور نفلوں کا ثواب آگیا
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (08-08-09), رضی (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 11:31 AM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسافر بھائی
یہ سارے تو باتیں کر رہے ہیں
میں آپ کا منہ میٹھا کراتا ہوں۔
لیکن پہلے مبارک باد
اور پھر مٹھا ئی
Attached Thumbnails
2.jpg  
Attached Images
   
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
J.S (08-08-09), مسافر (08-08-09), ایس اے نقوی (08-08-09), رضی (08-08-09)
کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-08-09 رضی مسافر بھائی جان اور نور بھائی جان اے چنگی گل نہیں مٹھائی وکھائی جا رہے او کھواندے کوئی نہیں۔ او اے ہتھ اچ کیوں نہیں آرہی 100
08-08-09 مسافر میں آپ کا منہ میٹھا کراتا ہوں۔ 5
جواب

Tags
color, فورم, فلیش, فرض, پیارے, پوسٹ, ڈاکٹرنور, لوگ, مہنگائی, مکمل, موقع, محبت, معذرت, آج, اللہ, انتظامیہ, بھائی, حال, خرم, دل, درخواست, دعا, زندگی, شہزاد, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger