واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

موبائل نمبرز

اس موضوع کے 32 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 405 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-09, 07:14 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,959
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default موبائل نمبرز

موبائل نمبرز

اسلام و علیکم!
پاک نیٹ کے تمام قابل احترام اراکین
جیسا کہ پاک نیٹ دیگر فورم کی نسبت اپنے تمام اراکین کی مختلف اوقات میں مختلف انداز میں حوصلہ افزائی کرنا رہتا ہے
اور پاک نیٹ کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ یہ ایک مکمل فیملی فورم ہے جہاں ہمارے بھائی اور بہنیں آ کر آسانی سے گفتگو میں شریک ہو سکتی ہیں
کوئی رکن غیر مناسب گفتگو نہیں کرتا
اسی طرح پاک نیٹ کہ یہ اعزاز بھی حاصل رہا ہے کہ پاک نیٹ
تمام اراکین کے دکھ سکھ میں برابر کا شریک بھی رہا ہے
پاک نیٹ نے تمام لکھنے والوں کو ایک بہتر پلیٹ فارم مہیا کیا جہاں ہم سب آزادی کے ساتھ لکھ سکتے ہیں
اسی طرح پاک نیٹ نے ایک اور سلسلہ شروع کیا ہے موبائل نمبرز کا
موبائل نمبرز کی آپشن آپ کی پروافائل میں دے دی گئی ہے جس کو عام اراکین حتی کے ناظم اور زیلی ناظمین بھی نہیں دیکھ سکتے صرف ناظم اعلی کے پاس یہ اختیار حاصل ہو گا کہ وہ دیکھ سکے
موبائل نمبرز کا سلسلہ اس لئے شروع کیا گیا ہے کہ
ہمارے معزز اراکین اللہ نہ کرے بیمار ہو جائیں کسی وجہ سے online نہ آ سکیں یا کسی گھریلو پریشانی میں مبتلا ہوں تو ناظم اعلی فوری اس ممبر سے رابطہ کر کے اسکی خیریت دریافت کر سکیں گے اور منتظمین و اراکین کو بتایا جائے گا کہ پاک نیٹ کا فلاں رکن بیمار ہے یا پریشانی میں مبتلا ہے اسکی لئے دعا کی جائے
جو اراکین اپنا رابطہ نمبر دینا چاہیں وہ اپنی پروفائل میں جا کر آپکے متعلقہ معلومات ہر کلک کریں اور سب سے‌آخر میں اپنا موبائل نمبر درج کریں
واضح رہے کہ نمبر کے بارے میں صرف ناظم اعلی واقف ہوں گے عام اراکین نہیں اور خواتین اس سلسلے میں بات کرنا چاہیں تو منتظمین سے پی ایم میں بات کر سکتی ہیں یہ صرف مرد حضرات کےلئے ہے
آپ اور ہم دکھ سکھ کے ساتھی ہیں
شکریہ
__________________
دستخط:
کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا
میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....!

Last edited by عبدالقدوس; 12-07-09 at 07:32 AM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 13 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (16-06-09), پاکستانی لڑکی (05-09-09), مون لائیٹ آفریدی (18-06-09), منتظمین (16-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), حسینیت زندہ باد (22-06-09), خلیل (16-06-09), دین محمد وطن پال (18-06-09), رضی (17-06-09), زین خان (17-06-09), سید راحیل علی (13-07-09), طارق راحیل (16-06-09), عدنان (16-06-09)
پرانا 16-06-09, 07:18 PM   #2
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 20
مراسلات: 955
کمائي: 18,841
ميرا موڈ:
شکریہ: 140
540 مراسلہ میں 1,037 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ انجم بھائی۔ میں نے اپنا نمبر انٹر کر دیا ہے۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے monee3s کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (16-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), اخترحسین (05-09-09), رضی (17-06-09)
پرانا 16-06-09, 07:24 PM   #3
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,015,042
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,774
3,737 مراسلہ میں 8,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بہت اچھا کام ہے میرے خیال سے اس سے ہم ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں بروقت شامل ہوسکیں گے

اور میرا خیال تو یہ بھی ہے کہ سب کو اپنا اپنا نمبر داخل کرنا چاہئیے
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (16-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), اخترحسین (05-09-09), رضی (17-06-09)
پرانا 16-06-09, 07:26 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,147
کمائي: 60,805
شکریہ: 9,974
3,009 مراسلہ میں 7,316 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا آئیڈیا ہے بھائی!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), اخترحسین (05-09-09), رضی (17-06-09), عدنان (16-06-09)
پرانا 16-06-09, 07:36 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,147
کمائي: 60,805
شکریہ: 9,974
3,009 مراسلہ میں 7,316 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نمبر کہاں اور کیسے انٹر کرنا ہے؟
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), اخترحسین (05-09-09), رضی (17-06-09)
پرانا 16-06-09, 07:37 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,959
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نمبر پروفائل میں کا کر سب سے‌آخر میں آپشن دی گئی ہے وہاں ایڈ کرنا ہے

Last edited by ایس اے نقوی; 05-09-09 at 05:06 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (18-06-09), اخترحسین (05-09-09), رضی (17-06-09)
پرانا 16-06-09, 07:41 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,959
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

...................................

Last edited by ایس اے نقوی; 05-09-09 at 05:07 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (16-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), اخترحسین (05-09-09), رضی (17-06-09)
پرانا 17-06-09, 10:39 AM   #8
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,683
کمائي: 35,633
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,942
2,645 مراسلہ میں 6,551 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
شکریہ انجم بھائی۔ میں نے اپنا نمبر انٹر کر دیا ہے۔
مونی بھائی آج کافی عرصہ بعد آپکا مراسلہ دیکھا ۔ بہت بہت شکریہ۔
اور شاہ جی اچھا سلسلہ ہے ۔
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-06-09, 03:05 PM   #9
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 1,475
کمائي: 17,417
ميرا موڈ:
شکریہ: 868
666 مراسلہ میں 1,343 بارشکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فرحان دانش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب کو اپنا اپنا نمبر داخل کرنا چاہئیے
فرحان دانش آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فرحان دانش کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-06-09, 03:07 PM   #10
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,889
کمائي: 72,623
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,256
2,088 مراسلہ میں 4,739 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے میرے 2 نمبرز ہیں دوسرا کہاں لکھوں
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-06-09, 03:32 PM   #11
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی میرے بھی دو ہیں دوسرا کدھر لکھوں‌
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے مرزا محمد فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (18-06-09), اخترحسین (05-09-09)
پرانا 18-06-09, 03:36 PM   #12
Member
اجنبی
 
imran786leo's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: sialkot paksitan
مراسلات: 53
کمائي: 667
شکریہ: 13
19 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
imran786leo کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

shukria bahi jaaan boht he acha kaam kar rahey hain app
imran786leo آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے imran786leo کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (18-06-09), اخترحسین (05-09-09)
پرانا 18-06-09, 03:38 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,959
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

..................................

Last edited by ایس اے نقوی; 05-09-09 at 05:08 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
اخترحسین (05-09-09), رضی (18-06-09)
پرانا 18-06-09, 03:49 PM   #14
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی دونوں‌نمبر آن رہتے ہیں پھر کونسا درج کروں‌
ویسے میں ابھی پروفائل میں نمبر درج کرنے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہوں مل ہی نہیں‌رہی کدھر درج کرنا ہے
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے مرزا محمد فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (18-06-09), اخترحسین (05-09-09)
پرانا 18-06-09, 04:15 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,959
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

........................................

Last edited by ایس اے نقوی; 05-09-09 at 05:09 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (18-06-09), اخترحسین (05-09-09), رضی (18-06-09), عدنان (18-06-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, فورم, فورمز, فارم, پاکستان, مکمل, موبائل, منتقل, آج, اللہ, اچھا کام, اسلام, بھائی, تصویر, حضرات, خواتین, دریافت, دعا, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موبائل فون کمپنیاں تھری جی موبائل فون ٹیکنالوجی کے آغاز Real_Light موبائل ہی موبائل 0 22-10-08 06:19 PM
رجسٹرڈ نہ ہونے پر لاکھوں موبائل نمبرز خاموش champion_pakistani خبریں 4 30-04-08 07:20 AM
موبائل فون نمبرز کی 8 ہندسوں میں تبدلی۔(pta) وجدان عمومی بحث 4 15-03-08 11:12 AM
صدر کی جانب سے چائنا موبائل کے پاکستان بھر میں موبائل سروس کی فراہمی کے منصوبے کا خیرمقدم عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 01:36 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger