| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
اراکین پاک نیٹ سے درخواست ہے کہ پاک نیٹ کے تین اراکین ناظم اعلی قابل احترام جناب محترم خرم شہزاد خرم صاحب ،ذیلی ناظم جناب محترم رضوان عرف رازی صاحب اور خاکسار سید انجم شاہ نے غلط فہمی کے باعث ناراض ہو کر جانے والے سنئیر ممبر قابل احترام جناب محترم منیب عرف مونی صاحب کو ترلے شرلے ڈال کر واپس آنے کےلئے رضامند کر لیا ہے کن وجوہات کی بناء پر وہ پاک نیٹ چھوڑ کر گئے یہ ایک الگ مسلئہ تھا تاہم مکمل تحقیقات کے بعد وجہ اختلاف کوئی خاص معلوم نہ ہو سکی تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ ہمارے چھوٹے اور پیارے و لاڈلے بھائی مونی کی واپسی پر اسے مبارک باد دیں اور اس ویلکم کریں اور تمام اراکین سے ایک اور درخواست ہے کہ چھوٹی موٹی غلط فہمیاں ہر جگہ ہوتی ہیں ہمارے گھروں میں بھی معمولی بات پر ناراضگی ہو جاتی ہے مگر گھر چھوڑ کر نہیں جانا چاہیئے آپ سب سے یہ ہی کہنا ہے کہ پاک نیٹ آپ کا اپنا گھر ہے اسکو چھوڑ کر نہ جایا کریں بلکہ اس میں ہماری راہنمائی کا باعث بنیں شکریہ تمام احباب کا |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (16-06-09), محمدخلیل (16-06-09), محمدعدنان (16-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), wajee (16-06-09), ام طلحہ (18-06-09), ام غزل (17-06-09), ابن جلال (17-06-09), خرم شہزاد خرم (16-06-09), رضی (17-06-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ شاہ جی
میرا نام تو بس خانہ پوری اصل کام تو آپ نے اور راضی بھائی نے کیا ہے مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ آپ دونوں بہت اچھا کام کر رہے ہے اور ہر ناراض ممبر کو راضی کے کے واپس لا رہے ہو آپ کی اور راضی بھائی کی محبت کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی اللہ تعالیٰآپ کو اس کی جزا دے آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ماشااللہ
جی بہت اچھی بات ہے ویلکم مونی بھائی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مونی بھائی۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ
آپ کو ایک بار پھر پاک نیٹ پر آنے کی مبارکباد یار بتا کر تو جایا کرو۔۔۔۔۔ اچھے بچے ایسے نہیں کرتے۔۔ اور خرم بھائی، راضی بھائی اور شاہ جی آپ کی خدمات واقعی لائق تحسین ہیں، آپ لوگوں کو ایوارڈ ملنا چاہئے۔۔۔۔ لیکن میں تو صرف خواہش ہی کر سکتا ہوں ۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), ام غزل (17-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رضی (17-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اسی طرح پیار محبت کے ساتھ رہتے ہوئے ایک دوسرے کا ساتھ دو
پہلے کیا زندگی میں کم پریشانیاں ہیں اگر خوش قسمتی سے ایک اچھا فورم میسر ہے تو اس فورم میں سب ایک دوسرے کے ساتھ ایسے رہو جیسے سینے میں دل دھڑکتا ہے تمام احباب سے مونی کی واپسی پر خوش آمدید کہے جانے کی درخواست ہے Last edited by ایس اے نقوی; 16-06-09 at 05:46 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
واقعی دل چسپ اور عجیب ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم!
بہت بہت شکریہ سید انجم شاہ، رضی، خرم شہزاد خرم صاحب کا۔ میں اس وقت خوش بھی ہوں اور شرمندہ بھی۔ خوش اس لئے کہ میں آج دوبارہ اس فورم پر آیا ہوں اور شرمندہ اس لئے کہ جو برتاو میں نے کیا اس کو آپ سب نے نظر انداز کیا۔ اور اس پر میں منتظمین، ناظمین اور تمام ممبران سے معافی چاہتا ہوں۔ امید ہے کہ آپ سب مجھے معاف کر دیں گے۔ آُپ کی معافی اور پیار کا طلب گار منیب۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (16-06-09), منتظمین (16-06-09), محمدعدنان (16-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), wajee (16-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), ام غزل (17-06-09), ابن جلال (17-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رضی (17-06-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کے آنے کی بہت خوشی ہوئی
کچھ کہنا تو نہیں چاہئے لیکن ایک جملہ مچل رہا ہے "لوٹ کے بدھو گھر کو آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" ![]() ![]() پیشگی معذرت کے ساتھ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-09), محمدعدنان (16-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), wajee (16-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), ام طلحہ (18-06-09), ام غزل (17-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رضی (17-06-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (16-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), ام طلحہ (18-06-09), ام غزل (17-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رضی (17-06-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اؤے مونی!
ویلکم جانی! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (16-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), ام غزل (17-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رضی (17-06-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی
اگر مونی کا نام بدھو بھائی رکھ دیا جائے تو کیسا رہے گا ؟؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (18-06-09), ام غزل (17-06-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ شاہد بھائی۔
اور سنائیں کیا حال ہے آپ کا۔ اور آپ کے والد صاحب کی طبیعت کیسی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
منیب المعروف مونی
بہت بہت شکریہ کہ آپ نےہماری عزت رکھ لی اور واپسی کی ٹھان لی اور تمام احباب کا بھی شکریہ اور مونی سے درخواست کہ مونی زندگی میں انسان کے ساتھ بہت کچھ ہوتا ہے کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے جو ہم سوچتے بھی نہیں اور جو ہم سوچتے ہیں ضروری نہیں کہ وہ ہو اور موٹا بھائی لوٹ کے بدھو گھر کو آئے ارے یار اب ہمارے شہزادے کو بدھو تو نہ نہ کہو عقل مند کہوجو واپس گھر آ گیا ہے دوستوں ویلکم کر لو اوردیگر اراکین سے درخواست ہے کہ فورم ہم سب کو ایک اچھا ماحول فراہم کر رہا ہے سب سے صرف ایک ہی درخواست ہے کہ برائے کرم چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر انداز کیا کریں اور کبھی ہم سے غلطی ہو تو برائے کرم بتائیں ہم دل سے معافی مانگیں گے مگر پلیز پلیز یوں تنہا چھوڑ کر نہ جایا کریں ہمیں مونی ایک بار پھر شکریہ آپ کا خوش رہیں اور اپنا بہت سا خیال رکھنا آپ آپ نے ہمارے عزت رکھی اگر زندگی میں کبھی قرض اتار سکا تو ضرور اتاروں گا |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (16-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ام طلحہ (18-06-09), ام غزل (17-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رضی (17-06-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
کچھ خاص نہیں بس آپ لوگوں کو یاد کرتا تھا۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (17-06-09), ام غزل (17-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رضی (17-06-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فرض, پیارے, پاک, قرآن, لوگ, نظر, محبت, مسائل, معذرت, آج, اللہ, اچھا کام, اسلام, بھائی, حکم, حل, حال, خوش, خرم, دل, شہزاد, عرضی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسلام کی طرف واپسی | یاسر عمران مرزا | اپکے کالم | 10 | 21-10-11 10:58 AM |
| گوانتانامو کم عمر قیدی کی گھر واپسی | کنعان | خبریں | 2 | 26-08-09 09:58 PM |
| واپسی | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 11:06 AM |
| عراق کے تاریخی نوادرات کی واپسی | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 1 | 26-02-09 10:42 AM |
| گندے بچے کی واپسی ............. | گندہ بچہ | گپ شپ | 27 | 26-10-07 01:22 AM |