| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
تمام اراکین سے گزارش ہے کہ پاک نیٹ کا ایک اہم ممبر منیب جس کی آئی ڈی مونی کا نام سے ہے کافی عرصہ سے لاپتہ ہے اگر کسی عہدیدار،ناظم،ذیلی ناظم،سنئیر و جونئیر ممبر کے پاس اسکا کوئی رابطہ نمبر ہے ےو برائے کرم ارسال کرے اور اگر مونی وجہ بتا کر گیا ہے تو بھی آگاہ کیا جائے تو اکہ تھریڈ کو کلوز کیا جائے مونی آپ کی واپسی کے منتظر پاک نیٹ شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 14-06-09 at 09:44 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
افسوس کا امر یہ ہے کہ 14 افراد صرف دیکھ کر گزر گئے
مونی آپ کی پاک نیت کو بہت ضرورت ہے امید ہے کہ آپ ہماری راہنمائی کےلئے ضرور آئیں گے اور اگر آپ گھریلو معاملات کی بناء پر نہیں آ رہے تو دعا ہیں کہ اللہ تعالی آپ کی پریشانیوں کو حل کرے اور آپ خوش و خرم رہیں آپ کی واپسی کے منتظر اراکین پاک نیٹ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مونی جہاں بھی ہو یہ پیغام پڑھتے ہی فورا لوٹ آؤ
تمہیں کچھ نہیں کہا جائے گا پاک نیٹ کے احباب بہت پریشان ہیں اسی طرح اچھے اچھے ممبر غائب ہونے لگے تو بہت مسئلہ ہوجائے گا شاہ جی مونی کی ای میل یہ ہے muneebiqbal89@yahoo.com
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), خرم شہزاد خرم (15-06-09), رضی (14-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
موٹا بھائی میں اسکو ای میل کر دوں گا اور اگر ممکن ہوا تو اس سے بات بھی ہو جائے گی تاہم درخواست یہ ہے کہ وہ دوست جو مونی کو جانتے ہیں اپنے اپنے طور پر اس کو میل کریں اور کوشش کریں کہ مونی واپس آ جائے مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ مونی نے جتنا وقت بی پاک نیٹ پر گزارا ہے بہت اچھا گزارا ہے اور کبھی بھی کسی نوعیت کا اختلاف نہیں کیا کسی بھی رکن سے
کوشش کریں کہ اراکین اپنے اپنے طور پر بھی اس سے رابطہ کریں شکریہ ہم اچھے دوست سے محروم نہیں ہونا چاہتے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منیب کی ایک پوسٹ کسی ماڈریٹر نے شائد ہٹآ دی تھی جس کی بنا پر منیب نے بغیر کوئی وجہ پوچھے فورم چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
تاہم میں چاہوں گا کہ وہ ایک اچھا رکن رہا تھا اگر اسکی واپسی ہو جائے تو باعث خوشی ہو گی تاہم اپنے طور میں کوشش کروں گا کہ اس سے رابطہ ہو سکے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,533
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی مونی بھائی کا ایک مراسلہ میں نے پڑھا تھا جس میں اس نے ناراضگی کا اظہار کیا تھا اور فورم چھوڑنے کا اعلان کیا تھا میں نے ان سے درخواست کی تھی کہ وہ واپس آ جائیں اور انہیں پی ایم بھی کیا تھا جس کا ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا۔ انکا فون نمبر پاک نیٹ کے ایک مراسلے میں دیکھا تھا میں تلاش کرتا ہوں اگر مل گیا تو یہاں بتا دوں گا۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-06-09), منتظمین (14-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), خرم شہزاد خرم (15-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,533
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مونی کا نمبر اس کے ایک مراسلے سے
اقتباس:
http://pak.net/%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D9...C%D8%AA-28466/ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,788
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نہایت معذرت کے ساتھ یہ اعلان کرتی ہوں کہ میں مونی کو نہیں جانتی اگر مجھے پتا ہوتا تو ضرور بتاتی شکریہ اعلان ختم ہوا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
میری بات ہو رہی ہے اس سے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
سب سے پہلے تو رازی آپ کا شکریہ کہ آپ نے منیب کا نمبر دیا
اور میری مونی سے ابھی بات ہوئی ہے اس نے کہا کہ اسکی ایک لوسٹ ڈیلیٹ کی گئی تھی جس کا اسے دکھ ہوا تھا کم از کم اس کو بتایا جاتا کہ اسکی پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی گئی ہے تاہم 15 منٹ جاری رہنے والی گفتگو میں خاکسار نے منیب کو کافی حد تک قائل کیا ہے فورم پر واپس آنے کےلئے امید تو ہے کہ منیب واپس فورم پر آئے گا منتظمین سے گزارش ہے کہ چونکہ ہم ادنی سے کارکن ہیں ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے گھر کا کوئی بھی فرد ہمیں چھوڑ کر جائے کیونکہ اس سے آپسی پیار میں فرق آتا ہے ہم فورم کے ممبر ہونے کے ناطے اپنا فرض پورا کر رہے ہیں کسی کے آنے یا جانے سے گو کسی کو فرق نہین پڑتا دنیا داری کے کام چلتے رہتے ہیں مگر اچھے دوستوں کے جانے سے ایک خلا ضرور پیدا ہوتا ہے ہم کسی کو کچھ دے نہیں سکتے تو کسی سے کچھ لینے کا حق بھی نہیں رکھتے منیب سے بات ہو رہی ہے مزید کل تک دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے اور پوری یقین دہانی سے کہتا ہوں کہ منیب سے معافی بھی مانگوں گا اور اس کو قائل بھی کروں گا غلطیاں انسان سے ہوتی رہتی ہیں اگر منیب سے گلطی ہوئی ہے تو فورم کے عہدیدار ہونے کے ناطے فرض بنتا ہے کہ اسے درگزر کریں اور اگر منیب نے کوئی ایسی بات کہہ دی جو کہ فورم کی بدنامی کا باعث بنتی ہے تو اس کو بتایا جائے کہ ایسی بات کرنا مناسب نہیں ہے تمام اراکین سے استدعا ہے کہ آپ سب لوگ ہم کو اسی طرح پیارے ہیں جس طرح ہمیں اپنے بہن بھائی پیارے ہیں ہم کبھی نہیں چاہیں گے کہ پاکستان کی آواز میں آپ لوگوں کی آواز شامل نہ ہو یہ فورم آپ لوگوں کا اپنا ہے یہ آپ لوگوں کی آواز ہے اپنی آواز بلند کریں اپنی پہچان بنائیں کیونکہ آج پاکستان کو جن مشکلات کا سامنا ہے وہ آپ لوگوں کی آواز سے ہی دور ہو سکتا ہے فورم پاک نیٹ آپ لوگوں کی اپنی آواز ہے اور خدارا اپنی آواز کو حق کےلئے بلند کریں نہ کہ سماج دشمن عناصر کی آواز بلند کرنے میں کردار ادا کریں یہ ایک فورم نہیں ہے یہ آپ کا اپنا گھر ہے جیسے ہم اہنے گھر میں رہتے ہین اسی طرح ہم کو چاہیئے کہ یہاں بھی پیار محبت کی فضا کو برقرار رکھیں آپ سب کے تعاون کے طلبگار اراکین پاک نیٹ و انتظامیہ اللہ آپ سب کو آپ کے عزیز و اقارب کو خوش رکھے اور دنیاوی مصیبتوں سے اپنے پیارے حبیب (ص) کے صدقے بچا کر رکھے آمین ثم آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مونی پاک نیٹ کا ایک رکن ہے جو کافی عرصہ سے ہمارے ساتھ ہے گزشتہ روز مجھے اچانک خیال آیا تھا کہ اس کا کہیں کوئی اتہ پتہ نہیں ہے اور چونکہ مجھے یہ بھی علمنہ تھا کہ وہ پاک نیٹ چھوڑ کر گیا ہے یا مصروفیت کے باعث نہیں آ رہا اس لئے میں نے یہ تھریژ شروع کیا اور آج رازی نے ان کا نمبر دیا ان سے کافی دیر فون پر میری بات بھی ہوئی ہے اب اللہ بہتر کرنے والا ہے ہم تو نہیں چاہے گے کہ کوئی رکن پاک نیٹ چھوڑ کر جائے غلطیاں سب سے ہوتی ہیں انکو درگزر کیا جانا چاہیئے شکریہ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,533
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی بہت شکریہ آپ کوشش کریں اور اگر آپ کہیں تو کیا ہم بھی ان سے بات کریں۔ امید ہے کسی ایک کی بات تو مانے گا ۔
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (16-06-09) |
![]() |
| Tags |
| color, com, email, فورم, فرض, پہچان, پیارے, پوسٹ, پاک, پاکستان, لوگ, ممکن, محبت, معذرت, آج, اللہ, اسلام, بھائی, حل, خوش, خرم, دوست, درخواست, دعا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|