| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]() ہمارے فورم کی ناظم اعلی اور میری بہت پیاری دوست سیپ(ثوبی) نے اپنے 5،000 مراسلات پورے کر لئے ہیں، ماشا اللہ آئیں سب مل کر اُنکو مبارک باد دیں۔ اللہ سے یہی دُعا ہے کہ وہ ہر میدان میں اِسی طرح کامیابی سے آگے بڑھتی رہیں۔ آمین۔ مُبارک ہو ثوبی ، اپنا کام اِسی طرح جاری رکھیں۔![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
__________________
![]() |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-12-10), پاکستانی (08-12-10), مون (08-12-10), محمدخلیل (08-12-10), معظم (08-12-10), ایس اے نقوی (08-12-10), حیدر (08-12-10), رضی (09-12-10), سیپ (08-12-10), عبداللہ آدم (08-12-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,018
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مجھے تو پتہ بھی نہیں چلا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شکریہ پیاری بہنا صدا خوش رہنا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پتہ کیسے چلتا تُم تو شیئرنگ میں مصروف تھیں
![]() Last edited by زارا; 08-12-10 at 02:59 PM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی مبارک ہو سیپی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,018
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ لو زارا سیپ کی ہتھلی میں ایک سیپ تمھارے لیئے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,018
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
خبر دار جو کسی نے یہ لکھا کہ سیپ کے نیلز لمبے ہیں بہت ماروں گی |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,658
کمائي: 14,737
شکریہ: 2,811
885 مراسلہ میں 1,659 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کو بہت بہت مبارک ہو یہ کامیابی۔ ہمیشہ اسی طرح لکھتی رہیں اور ترقی کرتی رہیں ۔ آمین |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ چند ہی دن میں 5 ہزار کا ہندسہ چھو لیا۔ ابھی کل ہی کی تو بات ہے۔
مبارک ہو آپ کو محترمہ ۔ اللہ آپکے قلم اوہ سوری کی بورڈ کی جولانیاں یونہی قائم رکھے۔ آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 101
کمائي: 2,509
شکریہ: 28
81 مراسلہ میں 229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
و علیکم السلام
ثوبیہ آپی بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے ہمیں بھی اب پوسٹنگ شروع کرنی پڑے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر جب پوسٹنگ کی تو سب کان پکڑیں گے بٹن دبا دبا دبا کے |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آگے بڑھا تو ۔ ۔ ۔آگے کوئیک رپلائی باکس نظر آ گیا۔ یار مجھے لکھنے سے بڑی کوفت ہوتی ہے۔ میں بڑا خاموش طبع بندہ ہوں۔ زیادہ باتیں بنانا اور لکھنا میرے بس کی بات نہیں ہے۔ پتا نہیں لوگ کیسے اتنا لکھ لیتے ہیں۔ مجھے تو سمجھ ہی نہیں آتی کہ کیا بات کروں۔ پتا نہیں لوگوں کے پاس اتنے موضوعات کہاں سے آ جاتے ہیں بات کرنے کو۔ اب یہی دیکھ لو ایک ہی دن میں درجنوں موضوعات فورم پر آ جاتے ہیں اور سبھی ایک سے بڑھ کر ایک ہوتے ہیں۔ اور میں سارا دن یہی سوچنے میں گزار دیتا ہوں کہ کیا لکھوں ۔ ۔ ۔ اور لکھوں کہ نہیں لکھوں۔ کمال ہے لوگوں پر جو اتنا زیادہ لکھ لیتے ہیں ۔ ۔
اُف اللہ ۔ ۔ ۔۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
بہت مبارک ہو 5000 کا ہدف عبور کرنے پر۔۔ بس اب آپ نے چھیتی سے اے کیو کا ریکارڈ توڑنا ہے بس۔۔۔ دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ وعلیکم السلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, images, net, red, ہیں،, فورم, کامیابی, پیاری, پورے, یہی, ناظم, میدان, مل, مبارک, مراسلات, www, آگے, اپنے, اعلی, بڑھتی, باد, جاری, دُعا, دوست, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیپ کا انمول سا گوہر | سیپ | میری ڈائری | 3 | 02-11-11 09:19 PM |
| سیپ قدرت کا ایک انمول | سیپ | میری ڈائری | 1 | 01-02-11 11:52 PM |
| سیپ اور سانپ | سیپ | میری ڈائری | 2 | 01-02-11 11:45 PM |
| مُبارک ہو سیپ | زارا | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 12 | 04-01-11 01:42 PM |
| ثوبیہ کی کہانی سیپ کی زبانی | سیپ | میری ڈائری | 86 | 15-12-10 06:09 AM |