واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


مُحسن بٹ کی والدہ کا دماغ کا آپریشن:صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-11, 06:19 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مُحسن بٹ کی والدہ کا دماغ کا آپریشن:صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست

مُحسن بٹ کی والدہ کا دماغ کا آپریشن:صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

مُحسن بٹ کو آپ میں سے اکثر احباب جانتے ہوں گے جو لوگ نہیں جانتے انہیں ایک مرتبہ بتاتا چلوں کہ محسن بٹ اردو ڈریمز ڈاٹ کام کے ایڈمنسٹر ہیں اور ہمارے کافی اچھے دوست ہیں۔ وہ گزشتہ ماہ سے ابوظہبی تھے آج اُن کا ایس ایم ایس دیکھا تو معلوم ہوا اس وقت پاکستان میں ہیں اور اس کی وجہ ان کی والدہ کی طبیعت کی ناسازگی ہے۔ اُن کی والدہ کا دماغ کا آپریشن ہے انہوں نےتمام احباب والدہ کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست کی ہے۔

اللھم رب الناس اذھب الباس و اشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک، شفاء لا یغادر سقما
اللھم اشف مرضانا ومرضى المسلمين۔ آمین یا رب العالمین

اللہ تعالی محسن کی والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔۔ آمین
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (08-02-11), پاکستانی (07-02-11), ھارون اعظم (07-02-11), نیلم خان (12-02-11), منتظمین (06-02-11), محمدعدنان (06-02-11), مرزا عامر (07-02-11), حیدر (09-02-11), رضی (06-02-11), شبنم (07-02-11), عبداللہ آدم (23-02-11), عدنان دانی (06-02-11), عروج (08-02-11)
پرانا 06-02-11, 07:24 AM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی کامل صحت عطا فرمائیں آمین
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-11, 07:33 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,006
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ رب العزت محسن بھائ کی والدہ کو صحت کلی عطاء فرما
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-02-11, 07:38 AM   #4
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 417
کمائي: 9,439
شکریہ: 1,620
307 مراسلہ میں 909 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
اللہم الشف مرضنا ومرض المسلمین
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-02-11, 07:44 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,163
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاک محسن بھائی کی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-02-11)
پرانا 06-02-11, 09:10 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 30,991
شکریہ: 7,099
2,933 مراسلہ میں 8,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالی کام صحت اور طویل عمر عطا فرمائیں۔
فاروق سرورخان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-11, 10:23 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ان کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-11, 11:26 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,533
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی انہیں صحت عطا فرمائیں آمین
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-02-11, 07:33 PM   #9
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,861
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ رب العزت محسن بھائ کی والدہ کو صحت عطا فرمائے
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-02-11, 08:44 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,214
شکریہ: 15,075
4,224 مراسلہ میں 12,877 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ تعالیٰ ان کو صحت عطا فرمائے۔ آمین
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-02-11, 09:19 PM   #11
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,083
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالی انہیں صحت عطا فرمائیں آمین
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-11, 11:53 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اللہ ھر بیمار ماں کو اسکی اولاد کے لیے صحت عطا فرما تاکہ وہ اپنی بہترین صلاحیتیں کام میں لا سکے اورایسا تکلیف دہ منظر نہ دیکھنا پڑے۔آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-11, 04:07 PM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,413
شکریہ: 13,485
4,900 مراسلہ میں 16,666 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

مُحسن بٹ کو آپ میں سے اکثر احباب جانتے ہوں گے جو لوگ نہیں جانتے انہیں ایک مرتبہ بتاتا چلوں کہ محسن بٹ اردو ڈریمز ڈاٹ کام کے ایڈمنسٹر ہیں اور ہمارے کافی اچھے دوست ہیں۔ وہ گزشتہ ماہ سے ابوظہبی تھے آج اُن کا ایس ایم ایس دیکھا تو معلوم ہوا اس وقت پاکستان میں ہیں اور اس کی وجہ ان کی والدہ کی طبیعت کی ناسازگی ہے۔ اُن کی والدہ کا دماغ کا آپریشن ہے انہوں نےتمام احباب والدہ کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست کی ہے۔

اللھم رب الناس اذھب الباس و اشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک، شفاء لا یغادر سقما
اللھم اشف مرضانا ومرضى المسلمين۔ آمین یا رب العالمین

اللہ تعالی محسن کی والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔۔ آمین
اللہ سبحان تعالی ان کی والدہ کا آپریشن کامیاب فرمائے آمین

ایسی خبریں وقت سے پہلے اگر دی جائیں تو اس پر بھی کہیں نہ کہیں سے کوئی سبب پیدا ہو جاتا ھے۔

پاکستان میں دماغ کے تین ہی پہلے کامیاب ڈاکٹر ہیں کراچی، لاہور، اسلام آباد۔ جن میں سے ایک لاہور میں کچھ عرصہ پہلے بریگیڈیئر ڈاکٹر ریٹائز ہوئے ہیں اور ابھی بھی ضرورت پڑنے پر ان کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔ ان کا نام خالد بٹ ھے اور یہ میری والدہ کی خالہ کا بیٹا ھے اور اب بھی ان کے ساتھ فیملی تعلقات ہیں۔ مگر دماغ کا آپریشن بہت مہنگا ہوتا ھے ہر کوئی افورٹ بھی نہیں کر سکتا۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-11, 04:29 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اللہ سبحان و تعالیٰ محسن بھائی کی والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-11, 01:38 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

والدین بہت بڑی نعمت ہیں۔
اللہ تعالیٰ محسن بھائی اور دیگر تمام کے والدین کو اپنی سایہ رحمت میں رکھے۔ آمین۔ ثم آمین
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, گے, گزشتہ, پاکستان, وقت, ڈاٹ, والدہ, وجہ, لوگ, محترمہ, معلوم, آپریشن, آج, ایس ایم ایس, اللہ, السلام, اردو, بٹ, تعالی, جلد, دیکھا, دوست, درخواست, دعا, صحتیابی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
بدر الزمان بھائی کے والد محترم کی صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 25 16-02-11 01:10 PM
برادر معظم شاہ کی اہلیہ کی صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 73 03-02-10 09:13 PM
گوجرہ سے 14 اگست کی تیاریاں رضی صحافت 6 07-08-09 04:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger