واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-08, 08:27 AM   #1
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,846
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

اسلام علیکم دوستو! بدقسمتی سے آج ابھی میں نے ای میل چیک کی تو اس میں میاں جی کی ایک ای میل تھی جو کل 24 تاریخ کو انہوں نےکی تھی ۔
انہوں نے لکھا کہ 24 تاریخ کل وہ اپنی بائیک پر دفترجارہے تھے کہ ایک کار والے نے انہیں سائیڈ ٹکر ماری جس کی وجہ سے وہ بائیک سے گر گئے خوشقسمتی سے ان کی سالگرہ پر بہت سے ممبران نے دعائیں کی تھی اور حالیہ ممبران کی دعاؤں کا نتیجہ تھا کہ وہ زیادہ نقصان سے بچ گئے مگر پھر بھی ان کے بائیں پہلو، بازو ، اور ٹانگ کو روڈ پر گرنے کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ ایک دو دن میں حاضر ہو جائیں گے ۔میری تمام ساتھیوں سے اپیل ہے کہ ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں ۔
اللہ تعالٰی انہیں لمبی عمر صحت و تندرستی کے ساتھ دے اور جلد وہ ٹھیک ہو جائیں آمین
لاسلکی آف لائن ہے  
8 قاری/قارئین نے لاسلکی کا شکریہ ادا کیا
J.S (26-06-08), میاں شاہد (26-06-08), محمدعدنان (25-06-08), ابن جلال (27-09-08), خرم شہزاد خرم (25-06-08), رانا امر (19-05-09), عبدالقدوس (25-06-08), عبداللہ حیدر (25-06-08)
پرانا 25-06-08, 09:02 AM   #2
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,855
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

بڑاافسوس ہوایہ سن کر
اللہ ان کو صحت عطا فرماے(آمین)
ساتھیوں سے دعا کی گزارش ہے ۔
میاں جی ہمارے لیے ایک سرمایہ ہیں۔اللہ انہیں لمبی عمر عطا فرماے (آمین)
پیاسا آف لائن ہے  
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (26-06-08)
پرانا 25-06-08, 09:26 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

ارے یہ کیا ہو گیا میاں‌صاحب کو اللہ ان کو صحت عطا فرمائے آمیں میں ابھی فون کر کے آتا ہوں ان کو
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (26-06-08)
پرانا 25-06-08, 09:36 AM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,072
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

اللہ میاں صاحب کو صحت عطا فرمائیں۔
کسی کے پاس میاں صاحب کا نمبر ہو تو شئیر کریں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (26-06-08), جان جی (26-06-08)
پرانا 25-06-08, 09:39 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

میاں‌صاحب کو اللہ ان کو صحت عطا فرمائے آمین خرم بھائی سٹاف میں زرا شاہد بھائی کا نمبر دیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (26-06-08), جان جی (26-06-08)
پرانا 25-06-08, 03:06 PM   #6
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,897
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

اللہ تعالی میاں جی کو صحت یابی سے نوازے۔آمین!
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (26-06-08), جان جی (26-06-08)
پرانا 25-06-08, 04:01 PM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,782
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

اللہ تعالی میاں جی کو صحت یابی سے نوازے۔آمین!
The Great آف لائن ہے  
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (26-06-08)
پرانا 25-06-08, 04:40 PM   #8
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,531
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

اللہ میاں صاحب کو صحت عطا فرمائیں۔
yashaka آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے yashaka کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (26-06-08), جان جی (26-06-08)
پرانا 25-06-08, 08:32 PM   #9
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,926
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

اللہ تعالٰی صحت کاملہ سے نوازے آمین
راجہ صاحب آف لائن ہے  
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (26-06-08)
پرانا 25-06-08, 09:10 PM   #10
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,018
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

وعلیکم اسلام
اللہ تعالٰی شاہد بھائی کو صحت کاملہ سے نوازے
آمین
سیپ آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (26-06-08), جان جی (26-06-08)
پرانا 25-06-08, 09:32 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

اللہ میاں جی کو صحت کاملہ عطاء فرمائے اور ان کی مشکلات کو حل کرئے-
منتظمین آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (26-06-08), جان جی (26-06-08), عبدالقدوس (25-06-08)
پرانا 25-06-08, 09:43 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

آمین
عبدالقدوس آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (26-06-08), جان جی (26-06-08)
پرانا 25-06-08, 10:14 PM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,163
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

اللہ پاک میاں جی کو صحت تندرستی دے اور تمام مصیبتوں سے محفوظ رکھے آمین
محمدعدنان آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (26-06-08), جان جی (26-06-08)
پرانا 25-06-08, 11:06 PM   #14
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,564
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

السلام علیکم،

میاں صاحب اور تمام دوسروں کو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے !

میاں صاحب ! GET WELL SOON
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (26-06-08), جان جی (26-06-08)
پرانا 25-06-08, 11:32 PM   #15
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,421
شکریہ: 9,128
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی کے لیے دعا کریں ان کے ساتھ ایک حادثہ ۔۔۔

اللہ تعالیٰ انہیں بخیریت رکھے اور جلد صحتیاب کرے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (26-06-08), جان جی (26-06-08)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, پاک, نظر, معلوم, معذرت, آج, اللہ, انمول, اسلام, استاد, بھائی, جواب, جلد, حل, خرم, دعا, دعائیں, سٹاف, سالگرہ, علی, صحت, صحتیاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے راجہ اکرام شعر و شاعری 24 09-06-11 02:36 PM
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 01:59 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 05:25 PM
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 12:04 PM
قومی مفاہمت اور دہشت گردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، طارق محبوب عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger