واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


میرا دکھ کون سمجھے گا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-07, 08:32 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 4
کمائي: 21
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا دکھ کون سمجھے گا؟

میرا دکھ کون سمجھے گا؟

مجھے لکھنے والا تو دنیا سے چلا گیا۔ پڑھنے والے کہاں چلے گےء
مرات العروس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-07, 10:02 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,163
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا دکھ کون سمجھے گا؟

مرات العروس میں‌ آپ کی بات سمجھا نہیں پلیز آپ زرا وضاحت سے بیان کریں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-07, 02:04 PM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,257
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا دکھ کون سمجھے گا؟

مرات العروس کچھ اپنے بیان کی وضاحت کریں تاکہ ہم کچھ سمجھ میں بھی آے
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (07-12-07)
پرانا 07-12-07, 09:04 AM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,223
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا دکھ کون سمجھے گا؟

مرات العروس! اگر آپ تفصیل سے کچھ بتاتیں تو بہت بہتر ہوتا۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ مکمل تفصیل لکھیں اور اس فورم کو اپنا فورم سمجھیں۔ یہاں ہم سب بہن بھائی ہیں۔ آپ کو جو بھی مسئلہ درپیش ہے ہم سب سے شئیر کریں۔ شکریہ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-07, 09:58 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,887
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا دکھ کون سمجھے گا؟

السلام و علیکم بھائیوں!
جہاں تک میں سمجھا ہوں مراۃ العروس ایک ناول ہے (اکبری اور اصغری والا) جو ڈپٹی نذیر احمد کی تصنیف ہے اور یوزر کا اشارہ اس ہی طرف ہے کہ ڈپٹی صاحب تو چلے گئے کسی نے مراۃ العروس بھی پڑھا ہے؟
کیوں بھائیوں کسی نے پڑھا ہے؟
"مرات العروس" آپ نے یہی کہنا چاہا ہے نا؟
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 08:48 PM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میرا دکھ کون سمجھے گا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو کاشان مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم بھائیوں!
جہاں تک میں سمجھا ہوں مراۃ العروس ایک ناول ہے (اکبری اور اصغری والا) جو ڈپٹی نذیر احمد کی تصنیف ہے اور یوزر کا اشارہ اس ہی طرف ہے کہ ڈپٹی صاحب تو چلے گئے کسی نے مراۃ العروس بھی پڑھا ہے؟
کیوں بھائیوں کسی نے پڑھا ہے؟
"مرات العروس" آپ نے یہی کہنا چاہا ہے نا؟
میں آپ سے متفق ہوں، آپ بالکل صحیح پہنچے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-07, 01:55 AM   #7
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,421
شکریہ: 9,128
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا دکھ کون سمجھے گا؟

مرزا غالب کا ایک شعر ہے:
مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم
تو نے وہ گنج‌ہاۓ گرانمایہ کیا کیے
اردو ادب میں "گنج ہائے گراں مایہ" ایک مشہور کتاب ہے جس کا نام اسی شعر سے اخذ کیا گیا ہے۔ گنج ہائے گراں مایہ بمعنی "قیمتی خزانے"۔ ایک دفعہ ضرورت پڑی تو سارے شہر کی دکانیں چھان ماریں۔ دکانوں پر بیٹھے اکثر نوجوانوں نے اسے گنجا پن دور کرنے کی کوئی کتاب سمجھا۔ بالآخر شہر کے قدیم ترین بکسٹال پر بیٹھے بزرگ حیرت سے کہنے لگے "بیٹا، گنج ہائے گراں مایہ" پڑھنے والے مر گئے تم کیوں ڈھونڈتے پھرتے ہو"۔
محترم/محترمہ "مرات العروس"، اب تو شاید "مراۃ العروس" کا مطلب جاننے والے بھی کم ہی رہ گئے ہوں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-08, 06:58 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 4
کمائي: 21
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا دکھ کون سمجھے گا؟

I am happy to see the comments on my topic

tks all
مرات العروس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرات العروس کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (18-10-08), عبدالقدوس (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 09:48 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا دکھ کون سمجھے گا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرات العروس مراسلہ دیکھیں
I am happy to see the comments on my topic

tks all
لے بھی بیلیو قسم لے لو میں سمجھیا سی شاید کویی گل کرے گی
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
comments, happy, فورم, مکمل, بھائی, جواب, شہر, شعر, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger