| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
آج ۱۷ اپریل ہے دوستوں، بھائیوں اور بہنوں. اس دن کے بارے میں، میں نہ کچھ بول سکھتا ھوں اور نہ بولوں گا. اقتباس:
میرا مسلہ آپ نے منٹوں میں حل کر دیا ![]() اب انشاءاللہ آپ کی بات پر عمل کروں گا، آج میں علانیاں کہتا ہوں میرا خدا گواہ ہے میں سب کو آج اس لمحہ اپنے پورے ہوش اور حواس میں معاف کرتا ہوں، اللہ پاک ان سب کو معاف کر دے جن جن لوگوں نے تکلیف دی مجھے، اور مجھے بھی میرے کئے گناہوں کی معافی دے آمین میرا مسلہ حل ہو گیا اب اس تھریڈ کو بند کر دیا جائے شکریہ Last edited by J.S; 17-04-10 at 09:47 AM. |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-04-10), حیدر Rehan (17-04-10), خرم شہزاد خرم (18-04-10), راجہ اکرام (17-04-10), سحر (17-04-10), عبداللہ آدم (17-04-10), عدنان دانی (17-04-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,464
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاوید بھائی
میری زندگی کا تجربہ ہے ، اللہ انسان کے دکھ اسی وقت مندمل کرتا ہے جب آپ دوسروں کو معاف کرتے ہیں شاید آپ میری بات سے متفق نا ہوں ۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے ۔ ان لوگوں کو معاف کریں جنہوں نے آپ کو حد درجہ تکلیف دی اللہ آپ کو بے نیاز کردے گا اللہ آپ کو دکھوں پر صبر کا حوصلہ دے اور خوش رکھے۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | J.S (17-04-10), shafresha (18-04-10), خرم شہزاد خرم (18-04-10), راجہ اکرام (17-04-10), عبداللہ آدم (17-04-10), غلام مجتبی جان (17-04-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاوید بھائی
میں آپ کے دکھ سمجھ سکتا ہوں سحر بہنا نے ٹھیک کہا ہے کہ جب کسی کو معاف کر دیں تو انسان بے نیاز ہو جاتا ہے۔ اس لئے ایک نئی زندگی جینا شروع کیجئے اک نئے ولولے، جذبے اور حوصلے کے ساتھ ۔ اس زندگی میں اس طرح کے کئی موڑ آتے ہیں جو انسان کو بالکل چکنا چور کر دیتے ہیں۔ نہ جینے کی خواہش رہتی ہے اور نہ خوش رہنے کی امنگ ۔ لیکن مایوسی کفر ہے۔ اللہ بہتر کرے گا اللہ آپ کے سارے دکھ ختم کرے اور آپ کو خوشیوں اور خوشحالیوں بھری زندگی دے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | J.S (17-04-10), shafresha (18-04-10), خرم شہزاد خرم (18-04-10), سحر (17-04-10), عبداللہ آدم (17-04-10) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,464
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاوید بھائی
اس دھاگے کو چلنے دیں ۔یہ دھاگہ ان لوگوں کے لیے مفید ہوگا جو اپنے دکھوں کی وجہ سے زندگی سے مایوس ہوگئے ہوں میں نے اپنی زندگی میں دکھوں سئے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ ہم دوسروں کو دکھوں سے لڑنا سکھاسکتے ہیں ۔ دوسروں کے دکھ سننے سے اور ان کا ساتھ دینے سے انسان اپنے دکھ بھول جاتا ہے شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے ۔آمین۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا | J.S (17-04-10), راجہ اکرام (17-04-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ جاوید بھائی واہ
بہت ہی بہترین اللہ آپ کو ہمیشہ ہر قسم کے دکھ اور پریشانی سے بچائے۔ آمین اور بہت ہی خوب پیاری بہنا سحر آپ نے واقعی بہت ہی اچھی بات کی اور آپ کی اس اچھی بات کی وجہ سے ہمارے ایک بھائی کو ہمیشہ کے لئے ایک تکلیف سے نجات مل گئی اللہ آپ کی ہر پریشانی کو دور فرمائے، خوشیاں اور خوشحالیاں اور کامیابیاں آپ کا مقدر ہوں ۔۔ آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | J.S (17-04-10), shafresha (18-04-10), سحر (17-04-10), عبداللہ آدم (17-04-10), غلام مجتبی جان (17-04-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیتے رہو جاوید بھائی
انہیں جہاں کی خوشیاں نصیب ہو جائے عدم وہ لوگ جو ہم کو اداس رکھتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب نے بہت کہا معاف کر دے بہت سمجھایا معاف کرنے سے تجھے سکون ملے گا مگر میں نہیں مانا میں نے نہیں معاف کیا،
لیکن آج ناجانے سحر کی بات میں اور اس وقت میں کچھ خاص تھا بہن نے کہا میرے دماغ نے قبول کیا اور سچے دل سے معاف کر دیا سب کو۔ اب آپ سب سے بھی درخواست ہے کہ مجھ سے اگر کوئی جانے انجانے غلطی ہو گئی ہو تو مجھے معاف کر دے خاص کر yashika بھائی سے معافی چاہوں گا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | rabab (18-04-10), shafresha (18-04-10), عبداللہ آدم (17-04-10), عدنان دانی (18-04-10), غلام مجتبی جان (17-04-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اللہ سب کو اتنا ظرف نصیب فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بے شک اللہ معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | J.S (17-04-10) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,464
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاوید بھائی
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | J.S (18-04-10), عبداللہ آدم (18-04-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,347
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
یہاں شاید فورم پر کسی تلخ یاد کا ذکر کیا جا رہا ہے ۔۔۔ خیر مجھے تو اس بارے میں کوئی علم نہیں جو بھی بات ہے لیکن میرا تجربہ ہے کہ اگر ہم اپنی زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو وہ اسی صورت ممکن ہے جب ہم دوسرے کے غلط رویے کو نظر آنداز کر دیں اگر ہم بدلہ لینے کی کوشش کرتے ہیں تو دل و دماغ میں اپنے منصوبوں کو کامیاب بنانے کے منتشرخیالات آتے رہیے ہیں اور حسد جلن انتقام کی آگ کی وجہ سے ہمارے زندگی اجیرن ہو جاتی ہے ۔۔ اس لیے سب سے بڑا اگر کوئی" انتقام "ہے تو وہ یہی کہ ہم پر سکون ہوجائیں اور صبر کر لیں مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں دوسروں کو اس طرح معاف کر دینا چاہیے جس طرح ہم خود اللہ سے معافی کے طلب گار ہوتے ہیں اور اللہ تو واقعی بڑا غفور و رحیم ہے ۔۔ بعض اوقات دل میں بغض نہ رکھنے کے باوجود دل اس طرف مائل نہیں ہوتا کہ زیادہ میل جول رکھیں یہ فطری سے بات ہے لیکن دل میں برائی نہ آنے دیں ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پر معاف کرنا،جیسا کہ یحیٰی بھائی نے کہا،بہت اوکھا کام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
میرا بھی تجربہ یہی ہے۔لیکن فائدہ کوئی نہیں ہوتا نہ معاف کر کے سوائے اپنے جی کو جلانے کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو میں بھی اب """"بھول جانے والوں""" میں سے ہو چکا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔اور پھر دل میں یہ خیال بھی آتا ہے کہ میں کونسا کوئی جبرائیل علیہ السلام ہوں کہ اپنی کوئی غلطی ہی نہ ہوساری عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معاف کر دیتا ہوں یا کم از کم اگنور ضرور کر دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی پتہ نہیں کتنی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کدورتوں سے بھر لی تو کیا کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی کبھی کبھی معاف کرنا واقعی بہت مشکل ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خص طور جب دل کا معاملہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوں،, کھائی, گی, گناہ, گار, پاک, پائے, چور, میں،, آمین, اپریل, اللہ, انسان, اسلام, بہنوں, بھائیوں, بول, بولوں, خود, خوش, دکھ, درد, رکھے, زندگی, سمجھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|