واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


میرا نیا کمپیوٹر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-03-11, 07:38 PM   #1
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,845
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,755 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میرا نیا کمپیوٹر

میرا نیا کمپیوٹر

السلام علیکم!

تمام دوست احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میں بھی بالاخر ایک عدد لیپ ٹاپ کمپیوٹر کا مالک ٹھہرا ہوں۔
بہت سوچ بچار کے بعد میں نے اے کیو کی تجویز اور تجربہ کی بنیاد پر ایسر کو منتخب کیا ہے۔
14 انچ سائز کا یہ لیپ ٹاپ گہرے بھورے ٹیکسچر رنگ میں ہے۔
اور کور آئی تھری پروسیسر ، 4 جی بی ریم اور 500 جی بی ہارڈ ڈسک کے ساتھ ہے۔

چونکہ اپنی ذاتی کمائی سے خریدہ ہے اس لیے خوشی بانٹنے چلا آیا ہوں۔

اللہ حافظ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-03-11), sahj (05-03-11), shafresha (05-03-11), کنعان (06-03-11), محمدمبشرعلی (05-03-11), محمدخلیل (04-03-11), محمدعدنان (05-03-11), ایڈیٹر (06-03-11), حیدر (04-03-11), رضی (12-03-11), شبنم (04-03-11), طاھر (07-03-11), عبدالقدوس (05-03-11), عبداللہ آدم (06-03-11), عروج (08-03-11)
پرانا 04-03-11, 07:49 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,773
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت مبارک ہو بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-03-11), shafresha (05-03-11), معظم (04-03-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 08:12 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,779
کمائي: 49,795
شکریہ: 121
1,155 مراسلہ میں 2,582 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معظم بھائی مبارک ہو
ذرا یہ بتا دیں کہ کتنے میں ملا ہے؟
اگر ہو سکے تو دیدار بھی کروا دیں
شکریہ
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-03-11), sahj (05-03-11), shafresha (05-03-11), معظم (04-03-11), حیدر (04-03-11), عبداللہ آدم (06-03-11)
پرانا 04-03-11, 10:46 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہا۔ مبارک ہو ۔
پھر ہو جائے حُسینی پر ایک دعوت۔ اسی خوشی میں؟
تو کس دن کا پروگرام رکھیں؟
اگر آپ سوموار کی شام کو دعوت کر دیں تو کوئی مضائقہ نہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-03-11), shafresha (05-03-11), معظم (04-03-11), ایڈیٹر (06-03-11), عبداللہ آدم (06-03-11)
پرانا 04-03-11, 11:06 PM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,845
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,755 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بہت بہت مبارک ہو بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ خلیل بھائی ۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-03-11), shafresha (05-03-11), حیدر (05-03-11)
پرانا 04-03-11, 11:08 PM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,845
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,755 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
معظم بھائی مبارک ہو
ذرا یہ بتا دیں کہ کتنے میں ملا ہے؟
اگر ہو سکے تو دیدار بھی کروا دیں
شکریہ
بھائی انچاس ہزار میں ملا ہے۔ بغیر آپریٹنگ سسٹم کے۔

اصلی تصاویر بھی شئر کر دوں گا، فی الوقت آپ انٹرنیٹ کے توسط سے دیکھ سکتے ہیں۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-03-11), sahj (05-03-11), shafresha (05-03-11), ایڈیٹر (06-03-11), حیدر (05-03-11), شبنم (05-03-11), عبداللہ آدم (06-03-11)
پرانا 04-03-11, 11:15 PM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,845
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,755 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
آہا۔ مبارک ہو ۔
پھر ہو جائے حُسینی پر ایک دعوت۔ اسی خوشی میں؟
تو کس دن کا پروگرام رکھیں؟
اگر آپ سوموار کی شام کو دعوت کر دیں تو کوئی مضائقہ نہیں۔
خیر مبارک ۔
شکر ہے آپ نے پہچانا تو۔ وگرنہ اس دن کے یوں غائب ہوئے جیسے۔۔ چلیں اب کیا کہوں آپ کو۔
ٹھیک ہے کنفرم سمجھیں میری طرف سے۔ وقت مجھے پی ایم کر دیجئے گا۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-03-11), shafresha (05-03-11), حیدر (05-03-11), عبداللہ آدم (06-03-11)
پرانا 05-03-11, 12:15 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو معظم بھائی
اللہ باعث خیر و برکت بنائے ،۔۔ آمین

لیکن یاد رہے
دعوت کے معاملات میں پیروں کو نظر انداز نہیں کرتے
اور حید بھائی ۔۔۔۔۔۔ اکیلے دعوت اڑانے کی تیاری ۔۔۔۔۔۔۔ اے گلاں چنگیاں نئیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-03-11), shafresha (05-03-11), معظم (05-03-11), حیدر (05-03-11)
پرانا 05-03-11, 02:58 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,674
شکریہ: 53,102
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مُبارک ہو بھائی!!!!!!!!

انشاء اللہ چند دن میں‌میں‌بھی ایک خوشخبری سُنانے والا ہوں
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-03-11), معظم (05-03-11), حیدر (05-03-11), رضی (12-03-11), عبداللہ آدم (06-03-11)
پرانا 05-03-11, 03:05 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
مُبارک ہو بھائی!!!!!!!!

انشاء اللہ چند دن میں‌میں‌بھی ایک خوشخبری سُنانے والا ہوں
اور پھر اس کو بیچنے کا اعلان کب کرنے والے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-03-11), shafresha (05-03-11), معظم (05-03-11), حیدر (05-03-11), طاھر (07-03-11), عبدالقدوس (05-03-11), عبداللہ آدم (06-03-11)
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-03-11 shafresha ور پھر اس کو بیچنے کا اعلان کب کرنے والے ہیں 0
پرانا 05-03-11, 05:28 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,258
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
بہت سوچ بچار کے بعد میں نے اے کیو کی تجویز اور تجربہ کی بنیاد پر ایسر کو منتخب کیا ہے۔
ابھی منتظمین تایا یہاں آگئے تو میری پٹائی ہوجائے گی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-11), معظم (05-03-11), حیدر (05-03-11)
پرانا 05-03-11, 05:36 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک دـھری مبارک ہو ئی۔۔۔۔ ایک تو لیپ ٹاپ کی۔۔۔۔۔ مگر اس سے بڑھ کر اپنی حلال کی کمائی سے لینے کی۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-11), معظم (05-03-11), حیدر (05-03-11), عبداللہ آدم (06-03-11)
پرانا 05-03-11, 10:07 AM   #13
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,845
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,755 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بہت بہت مبارک ہو معظم بھائی
اللہ باعث خیر و برکت بنائے ،۔۔ آمین

لیکن یاد رہے
دعوت کے معاملات میں پیروں کو نظر انداز نہیں کرتے
اور حید بھائی ۔۔۔۔۔۔ اکیلے دعوت اڑانے کی تیاری ۔۔۔۔۔۔۔ اے گلاں چنگیاں نئیں
بہت بہت شکریہ راجہ بھائی ۔
اور نظر انداز تو قطعی نہیں کروں گا اگر آپ وقت مقررہ پر متعین جگہ پر تشریف لا کر خدمت کا موقع فراہم کریں۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-11), حیدر (05-03-11)
پرانا 05-03-11, 10:11 AM   #14
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,845
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,755 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
مُبارک ہو بھائی!!!!!!!!

انشاء اللہ چند دن میں‌میں‌بھی ایک خوشخبری سُنانے والا ہوں
بہت بہت شکریہ۔

چلیں ٹھیک ہے پھر میں بھی ایک اور خوشخبری سناؤں گا۔ انشاءاللہ
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-11), حیدر (05-03-11)
پرانا 05-03-11, 10:14 AM   #15
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,845
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,755 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ابھی منتظمین تایا یہاں آگئے تو میری پٹائی ہوجائے گی
او کیوں۔ کہیں آپ نے دست شفقت ایسر سے اٹھا تو نہیں لیا؟؟
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-11), حیدر (05-03-11)
جواب

Tags
ہوں۔, ہارڈ, کمپیوٹر, ٹاپ, پروسیسر, ڈسک, لیپ, منتخب, مالک, آیا, آئی, اپنی, السلام, بی, بنیاد, تجویز, تجربہ, جاتا, حافظ, خوشی, دوست, ذاتی, رنگ, سوچ, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 13 19-04-11 10:14 PM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 11-01-10 11:01 PM
مقابلہ کمپیوٹر (نومبر) wajee کمپیوٹر کی باتیں 63 26-11-09 12:41 PM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM
کمپیوٹر انجینیئرز کیلیئے نوکری ! طاھر دلچسپ اور عجیب 0 28-01-09 05:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger