واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


میرا کزن اغوا ہو گیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-03-11, 09:23 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا کزن اغوا ہو گیا ہے

میرا کزن اغوا ہو گیا ہے

میرا ماموں کا بیٹا بلوچستان میں کوئٹہ سے کول پور جاتے ہوئے اغوا ہو گیا ہے ۔ پولیس کی طرف سے بلوچ لبریشن آرمی پر شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ احباب سے درخواست ہے کہ اس تھریڈ میں دعائیہ کلمات کے بجائے اپنے دل میں انکی بازیابی کے لیے دعا فرما دیں۔ کیونکہ دو دن سے کوئی معلومات نہیں مل رہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
25 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (30-03-11), dxbgraphics (30-03-11), rabab (30-03-11), saraah (30-03-11), shafresha (29-03-11), کنعان (31-03-11), ھارون اعظم (29-03-11), نورالدین (29-03-11), ننھا بچہ (29-03-11), موجو (29-03-11), منتظمین (29-03-11), محمدمبشرعلی (30-03-11), wajee (30-03-11), ام حازم (30-03-11), ابن آدم (04-04-11), احمد بلال (30-03-11), بزم خیال (30-03-11), سیفی خان (16-05-11), سحر (29-03-11), شمشاد احمد (31-03-11), شبنم (01-04-11), عبدالقدوس (30-03-11), عبداللہ آدم (29-03-11), عبداللہ حیدر (31-03-11), عدنان دانی (30-03-11)
پرانا 29-03-11, 09:26 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,692
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کے کزن کو بخیریت و عافیت گھر واپس لے آئے ۔ اٰمین۔ یہ ماں باپ کے لیئے انتہائی کرب کے لمحات ہیں اللہ ان کی اس تکلیف کو جلد از جلد ختم کر دے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-03-11), نورالدین (29-03-11), بزم خیال (30-03-11), حیدر (29-03-11), شبنم (01-04-11), عبداللہ خراسانی (16-05-11)
پرانا 29-03-11, 09:27 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,773
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت دکھ ہوا ہے بھائی اللہ تعالیٰ ان کو اپنی امان میں رکھے اور نزر بد سے بچائے آمین
اور
اقتباس:
میں باہوش و حواس حکومت پاکستان، حکومت پنجاب، سپریم کورٹ آف پاکستان ، آئی ایس آئی اور افواج پاکستان کے سربراہ جنرل پرویز کیانی پر ریمنڈ ڈیوس کے سلسلے میں شرمناک کردار ادا کرنے پر ان پر لعنت بھیجتا ہوں۔ ان پر ہماری، فرشتوں کی اور اللہ کی لعنت ہو۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (29-03-11), نورالدین (29-03-11), بزم خیال (30-03-11), حیدر (29-03-11)
پرانا 29-03-11, 09:28 PM   #4
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

؁ٹھیک ہے یہاں لکھنے کی بجائے ہم دل میں رب العالمین سے دعا خیر کرتے ہیں .
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (29-03-11), نورالدین (29-03-11), بزم خیال (30-03-11), حیدر (29-03-11), عبداللہ آدم (29-03-11)
پرانا 29-03-11, 09:44 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں انکے والدین کے لیے واقعی کڑا وقت ہے کیونکہ والد چلنے پھرنے سے قاصر ہیں ۔ جبکہ اسی کو کافی عرصہ قبل گردن میں گولی بھی ماری گئی تھی۔ تب بھی کئی ماہ ہسپتال میں رہ کر صحت یاب ہوا تھا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (29-03-11), ھارون اعظم (29-03-11), نورالدین (29-03-11), مرزا عامر (31-03-11), بزم خیال (30-03-11), سیفی خان (16-05-11)
پرانا 29-03-11, 09:59 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,503
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میرا ماموں کا بیٹا بلوچستان میں کوئٹہ سے کول پور جاتے ہوئے اغوا ہو گیا ہے ۔ پولیس کی طرف سے بلوچ لبریشن آرمی پر شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ احباب سے درخواست ہے کہ اس تھریڈ میں دعائیہ کلمات کے بجائے اپنے دل میں انکی بازیابی کے لیے دعا فرما دیں۔ کیونکہ دو دن سے کوئی معلومات نہیں مل رہیں۔
اللہ رب العزت انہیں اپنی پناہ میں رکھے جہاں کہیں بھی ھیں
آمین

دو نفل حاجت پڑھ کے دعا کریں وہ جلد واپس آئینگے خیر وعافیت کے ساتھ آمین
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (29-03-11), نورالدین (29-03-11), بزم خیال (30-03-11), حیدر (29-03-11)
پرانا 29-03-11, 10:46 PM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ان کی حفاظت فرمائے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (29-03-11), نورالدین (29-03-11), بزم خیال (30-03-11), حیدر (29-03-11)
پرانا 29-03-11, 11:42 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,829
شکریہ: 23,953
4,976 مراسلہ میں 14,684 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلوچی کیوں اغوا ہو رہے ہیں.؟؟

کیا کوئی دشمنی تھی جیسا کہ ان کے والد کے ساتھ پیش آیا لگ تو یہی رہا ہے.

اللہ کرم فرمائیں.آمین
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (30-03-11), بزم خیال (30-03-11), حیدر (29-03-11)
پرانا 30-03-11, 12:00 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گولی انکے والد یعنی میرے ماموں کو نہیں بلکہ میرے کزن یعنی ماموں کے اسی بیٹے کو ماری گئی تھی۔

اب تو یہی دعا ہے کہ کوئی ذاتی دشمنی(جو بظاہر کسی سے ہے نہیں : بندہ بڑا بیبا ہے)یا اغوا برائے تاوان ہی ہو۔ کیونکہ بی ایل اے یا ایجنسیوں کے ہتھے چڑھا بندہ اپنے پیروں واپس نہیں آتا۔
بی ایل اے کی ہر کسی سے صرف ایک ہی دشمنی ہے کہ جو ہمارے ساتھ نہیں وہ ہمارا دشمن ہے اور سرکاری اداروں میں کام کرنے والے انکا خاص نشانہ ہیں۔
میرا ایک اور کزن کو انکم ٹیکس میں اسسٹنٹ کمشنر ہے وہ تو بلوچستان میں پاؤں نہیں دھرتا۔ جاتا بھی ہے تو خفیہ ہو کر۔ خاصی دھمکیاں مل چُکی ہیں اُس کو ۔

Last edited by حیدر; 30-03-11 at 12:03 AM.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (30-03-11), بزم خیال (30-03-11), عبدالقدوس (30-03-11), عبداللہ آدم (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 06:57 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,258
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری تمام تر ہمدردیاں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-11), بزم خیال (30-03-11), حیدر (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 07:19 AM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی آپکے کزن کو بخیر اپنے گھر واپس پہنچائے ۔۔ آمین
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-11), بزم خیال (30-03-11), حیدر (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 07:53 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,270
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 797 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی '' بسم اللہ انا للہِ و اناِ اِلیہِ راجعون'' صبح شام 101 مرتبہ پڑھیں بارہا دفعی کا آزمودہ ہے لڑ کا کہیں بھی ہو لازمی واپس آئے گا آپ کر کے دیکھیں اور جب آجائے تو گیا رہ روپے اللہ نام کے صدقہ ضرور کرنا
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-11), ننھا بچہ (01-04-11), بزم خیال (30-03-11), حیدر (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 09:59 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,744
کمائي: 26,185
شکریہ: 882
1,252 مراسلہ میں 2,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالیٰ اس کی دیدار سے اس کے ضعیف والدین کی آنکھوں کو ٹھنڈک عطا فرمائے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (30-03-11), حیدر (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 10:01 AM   #14
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,423
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی اسے اپنے حفظ اامان میں رکھے اور بخیریت گھر والوں سے ملائے ۔ آمین
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
حیدر (31-03-11), عبیداللہ عبید (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 03:03 PM   #15
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

ہم اللہ تعالیٰ کے حضوردُعاگو ہیں کہ آپکا کزن بخیروعافیت گھر پہنچ جائے۔ سب کو خصوصی دُعا کی تلقین کر دی ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (01-04-11), حیدر (31-03-11)
جواب

Tags
ہے۔, فرما, کول, کوئٹہ, کوئی, کلمات, کزن, پولیس, پور, لبریشن, مل, ماموں, معلومات, آرمی, اپنے, انکی, اغوا, بیٹا, بلوچستان, بجائے, تھریڈ, دیں۔, دل, درخواست, ظاہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سلسلہ پیار کا آغوش دَر آغوش بھی ہے عدنان دانی شعر و شاعری 1 16-06-11 03:27 PM
لنگر غوثیہ naeemuddin گپ شپ 1 12-05-09 08:32 PM
غور سے پڑہیئے چیتا چالباز اسلامی نظریہ حیات 1 09-01-09 11:39 AM
اغوا ـــــــــ!!! فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 1 07-12-08 07:50 PM
رات غور سے دیکھا چاند کو محمدعدنان آصف نذیر آصف 3 16-11-08 10:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger