واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


میرا BSS میں‌آخری دن!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-11, 01:59 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,674
شکریہ: 53,102
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میرا BSS میں‌آخری دن!

میرا BSS میں‌آخری دن!

دوستوں االسلام علیکم،
آج 16 ستمبر بروز جمعۃ المُبارک میرا BSS میں‌آخری دن تھا۔ تقریبا 13 سال کی رفاقت کے بعد اپنے ادارے کو خدا حافظ کہنا یقینا ایک مشکل عمل تھا۔
میں‌BSS سے پیار کرتا ہوں‌کیونکہ اس ادارے نے میری شخصیت کی تعمیر میں‌ایک اہم کردار ادا کیا ہے، مجھے اس بات کا اقرار کرنے میں‌بھی کوئی ہچکچاہٹ نہیں‌کہ BSS نے مجھے کئی دُنیاوی و مالی مشکلات سے دوچار ہونے سے بچایا۔

آج اپنی بچیوں کو فرفر انگریزی زبان بولتے دیکھ کر ایک مُسرت سی ہوتی ہے، اور ساتھ ہی دُکھ بھی کہ کاش BSS میں‌ان بچیوں کی سماجی و مذہبی تریبیت کا بھی کوئی "خاص" اہتمام ہوتا۔

13 سال بعد خاموشی سے اپنے ادارے سے باہر آنا یقینا ایک نامُسرت آمیز احساس تھا کیونکہ اپنے سروسسز کے دوران دیگر ساتھیوں کو الوداعی تقریب میں‌ اللہ کے سپرد کرنے کی عادت جو تھی، مگر پھر یہ خیال آتا ہے کہ عزت اور زلت اللہ کے ہاتھ میں‌ہے اور یقینا اس بات میں‌بھی اللہ تعالیٰ‌کی کوئی مصلحت ہوگی۔

دوران ملازمت سیکھنے کے مسلسل عمل اور اس دوران ملنے والی شخصیات کے بارے میں‌اگر وقت ملا تو ضرور بتاؤں گا فی الوقت تھینک یو BSS، تھینک یو مسسز قصوری۔۔۔۔۔۔

یار زندہ صحبت باقی!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-09-11), ھارون اعظم (17-09-11), نیلم خان (17-09-11), ننھا بچہ (17-09-11), مرزا عامر (17-09-11), حسنین ایوب (17-09-11), رضی (20-09-11), سیپ (08-10-11), عبدالقدوس (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 03:34 AM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کو کامیاب کرے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-11), نیلم خان (17-09-11), ننھا بچہ (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 04:44 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک آپ کو ہر میدان میں کامیاب و کامران فرمائے آمین
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-11), ننھا بچہ (17-09-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 17-09-11, 11:30 AM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,692
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی جہاں اتنا لمبا عرصہ گزارا ہو اس جگہ کو چھوڑنے پر دل کافی افسردہ ہو جاتا ہے ۔ یقیناً آپ نے یہ ادارہ اپنے اور بیوی بچوں کے بہتر مستقبل کی وجہ سے چھوڑا ہوگا ،
جو لوگ معاش کی تلاش میں اپنا گھر بار اوروطن جہاں انہوں نے اپنا بچپن اور جوانی گزاری اور اپنے بیوی بچے چھوڑنے پر مجبور ہوں ۔ ان کے دل پر بھی کافی کچھ بیت جایا کرتا ہے
اللہ آپ کو استقامت دے اور نئے کام میں ترقی عطا فرمائے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-11), فیصل ناصر (17-09-11), رضی (20-09-11)
پرانا 17-09-11, 12:22 PM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,019
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 12:32 PM   #6
Member
اجنبی
 
sonojesus's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: faisalabad pakistan
عمر: 25
مراسلات: 69
کمائي: 1,103
شکریہ: 36
52 مراسلہ میں 105 بارشکریہ ادا کیا گیا
sonojesus کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم
اللہ تعالیٰ فضل کرے اور کامیابی کی راہیں آپ پہ کھولتا جائے آمین
sonojesus آف لائن ہے   Reply With Quote
sonojesus کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 01:32 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,214
شکریہ: 15,075
4,224 مراسلہ میں 12,877 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ تعالیٰ آپ کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-11), رضی (20-09-11)
جواب

Tags
ہے،, کوئی, کردار, پیار, وقت, والی, ملنے, مذہبی, آتا, اپنی, اپنے, اللہ, انگریزی, انگریزی زبان, خاص, خدا, دیکھ, دوچار, دوستوں, زندہ, زبان, سال, ساتھ, عادت, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں‌پھر باتوں میں‌اس کی آ گیا ہوں نیلم خان شاعری اور مصوری 8 22-08-11 01:40 AM
الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا ”پارٹ 2“ میاں شاہد گپ شپ 16 11-03-11 07:44 AM
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 03-03-11 11:09 PM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:37 PM
جنہیں‌میں‌ڈھونڈتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد شاعر مشرق علامہ اقبال 0 03-04-08 06:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger