| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری امی کے لیے دعا کرنا ایک مہینے سے گردے کا درد نہیں جا رہا ہے اور آج تو بہت زیادہ درد ہو رہا ہے آپ سب سے گذارش ہے اپنی خاص دعاوں میں میری امی کو یاد رکھنا
اے پروردگار میری ماں کے سارے دکھ،درد،غم،بیماری مجھے دیے دے میری ماں کو صحتیاب کر دے آمین
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | M A Ansari (26-03-11), rabab (27-03-11), کنعان (26-03-11), پاکستانی (26-03-11), ھارون اعظم (26-03-11), ننھا بچہ (25-03-11), ناصحی (26-03-11), منتظمین (26-03-11), محمدخلیل (25-03-11), حیدر (31-03-11), راجہ اکرام (26-03-11), شبنم (01-04-11), عبداللہ حیدر (26-03-11), عروج (26-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام واعلیکم
اللہ تعالی اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپکی والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور آپ پر ان کا سایہ سلامت رکھے ۔آمین میڈیکل ٹریٹمنٹ ضرور کروائیں ماں جی کا ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک خالہ جان کو شفاء عطافرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم فرمائے (آمین)
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ اُن کے سب دکھ درد اور آزمائشیں دور فرمائیں اور صحت و تندرستی عطا فرمائیں آمین۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,464
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپکی امی کو صحت اور سکون عطا فرمائے
وقاص دعا ایسے مانگتے ہیں کہ اللہ امی کو سکون عطا فرمائے ۔ اللہ بے نیاز ہے اس کو کسی کی تکالیف دور کرنے کے لیے ایک کی تکلیف دوسرے کو دینے کی ضرورت نہیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,270
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 797 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی آپ کی والدہ کو مکمل صحت عطا فرمائے بسم اللہ الذی لا یضرّ مع السمہِ شیئ فی الارضِ ولا فی السمائ وھو السّمیع العلیم 40 بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے دے دیںانشااللہ ٹھیک ہو جائے گا چارو کونوں میں سات سات بار ہلکی آواز سے اذانیں دے دیں درد گیا انشائ اللہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,018
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک آپ کی والدہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں آمین
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,451
کمائي: 93,648
شکریہ: 1,502
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
یا اللہ اپنے کرم سے ہمارے بھائی کی والدہ محترمہ کو سکون عطا فرما اور انہیں تکلیف سے نجات عطا فرما، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے، اپنے بندوں اور بندیوں کی دعا قبول فرما جو تیری بندی کے لئے تیری بارگاہ میں التجا کررہے ہیں۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اللہ تعالی اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپکی والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور ہم سب کے والدین سایہ سلامت رکھے ۔آمین
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 417
کمائي: 9,439
شکریہ: 1,620
307 مراسلہ میں 909 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
مؤمن اللہ سے ناامید نہیں ہوتا اسی لیے اس کے گناہ بھی اللہ رب العزت معاف کرتے ہیں اور تکالیف سے بھی نجات دیتے ہیں۔ اور کافر اللہ کی رحمت سے نا امید ہوتے ہیں اور اس نا امیدی کی سزا جہنم ہے۔ لا باس طہور ان شاء اللہ آپ کی امی ٹھیک ہوجائیں گی ان شاء اللہ
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
وقاص بھائی پریشان نہ ہوں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں ۔ اللہ پاک آپ کی والدہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں آمین
اقتباس:
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر Last edited by پاکستانی; 26-03-11 at 09:28 AM. |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللھم اشف مرضانا و مرضی المسلمین
اللہ تبارک وتعالی شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے ۔۔ آمین |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ پاک ماں جی کی سب تکلیفیں اور آزمائشیں دور فرمائے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گذارش, پاک, پروردگار, وسلم, مہینے, ماں, محترمہ, مصطفی, آمین, آج, اپنی, اپنے, السلام, امی, تعالی, حضرت, خاص, دیے, درد, دعا, دعاوں, رکھنا, زیادہ, سارے, صحتیاب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|