| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
اللہ تعالیٰنے آج مجھے ایک بیٹی سے نوازا ہے۔ اس کی حالت ابھی خطرےسے باہر نہیں ہے۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ والسلام علیکم |
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-02-11), کنعان (16-02-11), ھارون اعظم (15-02-11), یاسر عمران مرزا (15-02-11), نبیل خان (18-10-11), ملک اظہر (16-10-11), مرزا عامر (15-02-11), معظم (16-02-11), ایس اے نقوی (16-02-11), ابن آدم (16-02-11), احمد نذیر (22-10-11), احمد بلال (17-02-11), بزم خیال (17-02-11), راجہ اکرام (16-02-11), رضی (16-02-11), سیپ (15-02-11), سحر (15-02-11), عبداللہ آدم (18-02-11), عدنان دانی (16-02-11), عروج (15-02-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے ۔ اور اللہ رب ذولجلال ولاِکرام سے دعا ہے کہ اللہ رحمن آپ کی بیٹی کو سلامت رکھے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com Last edited by dxbgraphics; 15-02-11 at 05:13 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اللہ آپ کی بیٹی کو صحت اور زندگی عطا فرمائیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,464
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ بھائی
مبارک ہو بیٹی کی ،کیا ہوا اس کو اللہ حفاظت فرمائے ۔ زندگی ، صحت تندرستی عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔ آمین بھابی کیسی ہیں ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
مبارک ہو بھائی
کیاہوا بچی کو ؟کوئی یرقان تو نہیں اسے ؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اللہ سوہنابیٹی کو زندگی ، صحت تندرستی عطا فرمائے اوروالدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اللہ تعالی بیٹی کو اچھی صحت دے اور لمبی عمر کے ساتھ ماں باپ کا سایہ عطا کرے ، آمین بہت بہت مبارک ہو۔ بہت خوشی کی بات ہے، اللہ تعالی نے آپکو اپنی رحمت سے نوازا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,692
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رحمٰن و رحیم سے التجا ہے کہ وہ آپ کی بیٹی کو جلد از جلد صحت یاب کرے ۔ اور بہت نیک اور اچھے نصیب والی زندگی عطا فرمائے ۔ بیٹیاں بہت پیاری ہوتی ہیں ۔ انہیں دیکھ کر ساری تھکن ختم ہو جاتی ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-02-11), احمد بلال (17-02-11), عبداللہ آدم (18-02-11), عبداللہ حیدر (16-02-11), عروج (15-02-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ تعالیٰ عافیت اور کامل شفا عطا فرمائے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,564
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
عبداللہ حیدر - بیٹی کی پیدائش بہت مبارک ہو اللہ تعالی اسے جلد صحتیابی عطا فرمائے - آمین والسلام طاہر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
وعلیکم السلام ورحمۃ اللٰہ
عبداللٰہ بھائی، بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد۔ اللٰہ تعالیٰ اس کو صحت عطا فرمائے۔ آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,018
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اللہ آپ کی بیٹی کو صحت اور زندگی عطا فرمائیں آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا انشاء اللہ وہ بالکل ٹھیک ھو جائے گی ۔اکثر بچے آکسیجن کی کمی کا شکار ھو جاتے ھیں آپ اور ھم سب دعا کریں گے تو اللہ آپکی آنکھیں ٹھنڈی رکھیں گے۔ دوا ء دارو تو ھوتا رھے گا۔ بھابھی کو حوصلے کی سخت ضرورت ھے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہوتی, ہے۔, ٹھنڈک, والدین, نوازا, آنکھوں, آج, اللہ, السلام, ابھی, بھائی, بیٹی, باہر, حالت, درخواست, دعا, دعاؤں, رکھے, رب, رحمۃ, رحمن, رحمت, زندگی, سلامت, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اُمت کی بیٹی (ڈاکٹر عافیہ صدیقی) | shafresha | کتاب گھر | 2 | 13-12-10 12:05 PM |
| بیٹی پیاری بیٹی | مسافر | بچوں کی تعلیم و تربیت | 15 | 02-10-09 03:44 PM |
| حوا کی بیٹی کا قصاص | ابن جلال | خبریں | 1 | 18-09-08 12:35 PM |
| چیف الیکشن کمشنر نے انتخابی اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:56 PM |
| گلبرگ ٹاؤن نے نقصانات کے جائزے کیلئے کمیٹی قائم کردی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:16 AM |