واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


میری دوسری بیٹی کی پیدائش!اسلامی نام تجویز کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-07-11, 10:26 AM   #1
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,746
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میری دوسری بیٹی کی پیدائش!اسلامی نام تجویز کریں

میری دوسری بیٹی کی پیدائش!اسلامی نام تجویز کریں

الحمدللہ
22-7-2011 کو میری دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی
میری پہلی بیٹی کانام ،نوصیبا،ہے اس سے ملتا جلتا اسلامی نام تجویز کریں
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-07-11), فخر بٹ (22-07-11), کنعان (22-07-11), پاکستانی (23-07-11), محمد یاسرعلی (22-07-11), ارشد کمبوہ (23-07-11), حیدر Rehan (23-07-11), سیپ (23-07-11), عبداللہ آدم (22-07-11), عروج (13-08-11)
پرانا 22-07-11, 10:34 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,829
شکریہ: 23,953
4,976 مراسلہ میں 14,684 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بسمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-07-11), محمد یاسرعلی (22-07-11)
پرانا 22-07-11, 11:59 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,654
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے تو بھائی بیٹی کی پیدائش بہت بہت مبارک ہو
اسلامی نام تو سب اچھے ہیں عبداللہ آدم بھائی والا نام بھی کافی اچھا ہے
باقی میں گوگل کے آپ کو بتاتا ہوں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-07-11), ارشد کمبوہ (23-07-11), سیپ (23-07-11)
پرانا 22-07-11, 12:00 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,654
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-07-11), ارشد کمبوہ (23-07-11)
پرانا 22-07-11, 12:06 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
علی بھائی بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالیٰ دو جہاں کی خوشیاں اور کامیابیاں بیٹی اور اس کے والدین کے نصیب کرے ۔ آمین
اللہ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے ۔۔ آمین

صحابیات رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں۔
مجھے تو خدیجہ ، عائشہ، ماریہ، فاطمہ، رقیہ، میمونہ جیسے نام بہت پسند ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-07-11), پاکستانی (23-07-11), ارشد کمبوہ (23-07-11), عبداللہ آدم (23-07-11)
پرانا 22-07-11, 12:10 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,654
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

http://www.banuri.edu.pk/ur/taxonomy/term/70?page=1
یہاں پہ نام کے ساتھ مولانا صاحب کے مشورہ بھی مل جائے گا کے اس نام کا مطلب کیا اور اسے رکھنا کیسا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-07-11), ارشد کمبوہ (23-07-11)
پرانا 22-07-11, 12:16 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,654
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے ذاتی طور پہ اہلیبت کے نام پسند ہیں اور میں نے پکا فیصلہ کیا ہوا ہے اپنی گڑیا کا نام انہی میں سے رکھوں گا
فاطمہ ، زینب ، سکینہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (22-07-11), پاکستانی (23-07-11), ارشد کمبوہ (23-07-11), حیدر Rehan (23-07-11), عبداللہ آدم (23-07-11)
پرانا 22-07-11, 12:46 PM   #8
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,746
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نوصیبا
سے ملتا جلتا بتائیں ..ااااااا
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-07-11), ارشد کمبوہ (23-07-11)
پرانا 22-07-11, 01:53 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,210
کمائي: 17,882
شکریہ: 2,314
908 مراسلہ میں 2,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اُنیَسا،شَیماء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-07-11), ارشد کمبوہ (23-07-11)
پرانا 22-07-11, 03:45 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,484
کمائي: 51,903
شکریہ: 5,829
3,202 مراسلہ میں 6,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سمعیہ
،،،،،،،،،،،،،،،،
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-07-11), ارشد کمبوہ (23-07-11)
پرانا 22-07-11, 04:29 PM   #11
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نوشینا !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-07-11), ارشد کمبوہ (23-07-11), عبداللہ آدم (23-07-11)
پرانا 22-07-11, 09:01 PM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ ايك نہيں دو دو رحمتيں اللہ پاك نے آپ كو نصيب فرمائيں ہيں۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالي آپ كے ليے‌ان كي بہترين تعليم و تربيت كو‌آسان فرمائے۔۔۔‌اور انہيں امت آپ كے‌اور امت مسلمہ كے لئے آنكھوں كي ٹھنڈك بنائے ۔۔۔
باقي نام سوچتے ہيں تلاش كرتے ہيں ۔۔۔ كافي مشكل ٹاسك دے ديا ہے آپ نے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-07-11), ارشد کمبوہ (23-07-11)
پرانا 23-07-11, 12:41 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,829
شکریہ: 23,953
4,976 مراسلہ میں 14,684 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ نوصیبا کا کیا مطلب ہے؟؟ یا بس ایویں ای رکھ چھوڑا تھا؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-07-11), ارشد کمبوہ (23-07-11)
پرانا 23-07-11, 04:39 AM   #14
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,451
کمائي: 93,648
شکریہ: 1,502
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ALI-OAD مراسلہ دیکھیں
نوصیبا
سے ملتا جلتا بتائیں ..ااااااا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بھائی بہت بہت مبارک قبول کریں۔

میں ’’صفیہ‘‘ تجویز کرتا ہوں۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-07-11), ارشد کمبوہ (23-07-11)
پرانا 23-07-11, 03:11 PM   #15
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اردومحفل پر تجویز کر چکا ہوں
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
net, pak, url, کیسا, کافی, کانام, گوگل, پہلی, پہلے, پیدائش, پسند, والا, نام, ملتا, مبارک, آدم, اچھے, اسلامی, بھائی, بیٹی, باقی, تجویز, جلتا, دوسری, عبداللہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چوہدری برادران ہوا کا رخ دیکھ کر دوسری طرف گئے‘ واپس آجائیں گے‘ پرویز مشرف گلاب خان خبریں 0 20-12-10 05:42 AM
جنرل پرویز مشرف کے تمام جرائم ایک طرف ایک مسلمان بیٹی کو امریکہ کے حوالے کرنا کا جرم ایک طرف جاویداسد خبریں 7 27-09-10 05:47 PM
بیٹی پیاری بیٹی مسافر بچوں کی تعلیم و تربیت 15 02-10-09 03:44 PM
:::پیداوار میں کمی پر حکومت تحقیقاتی کمیٹی بنائے،ایل پی جی پروڈیوسرز::: ابو کاشان خبریں 0 26-12-07 03:55 PM
ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو ہرا دیا عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger