واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


میری والدہ محترمہ کے لئے بھی دعا کی گزارش ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-09, 11:24 AM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میری والدہ محترمہ کے لئے بھی دعا کی گزارش ہے

میری والدہ محترمہ کے لئے بھی دعا کی گزارش ہے

میری والدہ محترمہ کی طبیعت بھی کچھ دنوں سے ٹھیک نہیں ہے

ان کی صحت یابی کے لئے تمام معز اراکین سے دعا کی درخواست ہے

اللہ تمام ماؤں کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور ان کا سایہ بچوں کے سر پر سلامت رکھے۔آمین یا رب العالمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-08-09), مزمل فاروق (28-08-09), معظم (28-08-09), yashaka (29-08-09), ایس اے نقوی (28-08-09), ابو عمار (28-08-09), رضی (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 11:32 AM   #2
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,995
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عاجلہ اور مستمر ہ نصیب فرمائے ؎
امین
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 11:33 AM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ راجہ بھائی کی والدہ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ بچوں کے سر پر سلامت رکھے
اللہ راجہ بھائی کو اپنی ماں کی خدمت کی سعادت عطا فرمائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 11:42 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین یا رب العالمین
اللہ تبارک و تعالی تمام بیماروں کو صحتیاب کرے ۔آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-08-09, 12:43 PM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,072
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 12:53 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالی آپ کی والدہ ماجدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین الہی آمین
Name:  DUA9.jpg
Views: 36
Size:  21.0 KB
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), رانا امر (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 12:55 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالی آپ کو انکی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور انکو جلد صحت یاب کرے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 12:57 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا اللہ راجا بھائی کی والدہ کو جلد سے جلد صحتِ کاملہ عطا فرما یا اللہ ہم کو دعا کرنے کا طریقہ نہیں آتا بس جس طرح تیرے در پر دعا کرتے ہیں بس تو قبول فرما ہمارے الفاظوں کو نا دیکھ
یا اللہ راجا بھائی کی والدہ کو صحتِ کاملہ عطا فرما آمین
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-08-09), رانا امر (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 02:37 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا اللہ ان پر رحم والا سلسلہ فرما اور ان کو صحت کاملہ عطاء فرما۔ آمین
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 02:46 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,674
شکریہ: 53,102
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے اللہ عزوجل ہمارے بزرگوں کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم فرما، آمین
اے اللہ عزوجل راجا اکرم بھائی کی والدہ محترمہ کو جلد از جلد صحت کاملہ عطافرمادے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ بجاہ النبین الامین
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-08-09), رانا امر (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 03:10 PM   #11
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,421
شکریہ: 9,128
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللھم رب الناس اذھب الباس و اشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
معظم (28-08-09), ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 03:27 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے مالک دو جہاں کر دے کرم اے پروردگار راجہ بھائی کی والدہ کو جلد صحتیابی عطا کر آمین
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 03:42 PM   #13
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ان کوصحت اور تندرستی عطا فرمائے اور ان کا سایہ آپ کے سر پر سلامت رکھے۔آمین
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 05:30 PM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,533
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا اللہ راجہ بھائی کی والدہ پر اپنا خاص کرم فرما اور انہیں صحت و تندرستی عطا فرما۔

یااللہ جتنے مسلمان بھائی بہن بزرگ بیمار ہیں سب پر اپنا خاص کرم فرما۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 06:19 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یا اللہ
تجھے اپنی رحمت کا واسطہ
یا اللہ تجھے اپنے غفور و رحیم ہونے کا واسطہ
یا اللہ تجھے اپنی بزرگی کا واسطہ
یا اللہ تجھے اپنے جاہ و جلال کا واسطہ
یا اللہ تجھے واسطہ اپنے پیارے حبیب کا
یا اللہ ہم انتہائی گناہ گار انسان ہیں
یا اللہ ہماری دعائوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما
اور راجہ اکرام بھائی کی والدہ محترمہ کو صحت یابی عطا فرمائے
ان پر اپنا کرم فرما آمین الہی آمین
یا اللہ ہماری دعا کو قبول فرما آمین الہی آمین
بے شک ہم تیرے گناہ گار بندے ہیں مالک دو جہاں ہم تیرے پیارے نبی کے امتی ہیں ہماری خطائوں کو معاف فرما اور دعائوں کو قبول و منطور فرما آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
معظم (28-08-09), رانا امر (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (28-08-09)
جواب

Tags
کربلا, پیارے, ماں, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, بچوں, جلد, حسن, دل, درخواست, دعا, رمضان, زندگی, عزوجل, عظیم, غفور, صحت, صحتیاب, صحتیابی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger