واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


میری والدہ کے لیئے دُعا فرمائیں!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-11-11, 08:29 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,679
شکریہ: 53,102
7,703 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میری والدہ کے لیئے دُعا فرمائیں!!!

میری والدہ کے لیئے دُعا فرمائیں!!!

دوستوں السلام علیکم،
3 نومبر کو میر والدہ کو دل کا دورہ پڑا۔ جناح ہسپتال کے سامنے کارڈیو میں‌لے جایا گیا ایک دن کے بعد اُنہوں‌نے کچھ دوائیں‌دے کر ڈسچارج کردیا کے اب دو ہفتے کے بعد دوبارہ دیکھائیں۔
کل رات سے اُن کی طبیعت دوبارہ خراب ہونا شروع ہوئی تو Tabba Heart Institute لے جایا گیا۔ معلوم ہوا کے 3 نومبر کے دورے کا تسلسل ہے۔ لَنکس میں‌پانی بھر رہا ہے جس کی وجہ سے سانس لینے میں‌مشکل ہورہی ہے۔

اب وہ صبح سے وہاں ایڈمٹ‌ ہیں۔ کہا جارہاہے کہ اُن کی انجیو گرافی کی جائے گی۔ میں‌اس قسم کی ٹیکنیکل ٹرمنالوجیز سے الرجک ہوں لہذا بہت ذیادہ معلومات بھی نہیں‌ہیں!
آپ لوگوں خصوصا "سحر بہن، کنعان بھائی اور فیصل جانی" سے درخواست ہے کہ مجھے مشورہ دیں کے کیا کرنا چاہیئے۔
1۔ کیا Tabba کے بجائے سٹی ناظمم کے بنائے ہوئے ہسپتال جانا مُناسب ہوگا؟
2۔ کیا انجیوگرافی کرانا ضروری ہے۔

تمام ساتھیوں سے میری والدہ کے لیئے صدق دل سے دُعا کی درخواست ہے!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 09-11-11 at 08:38 PM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
27 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (16-04-12), marhaba (18-11-11), Miss Khan (12-11-11), کنعان (10-11-11), پاکستانی (16-04-12), ھارون اعظم (09-11-11), یاسر عمران مرزا (09-11-11), نورالدین (16-04-12), ننھا بچہ (09-11-11), نبیل خان (17-11-11), محمدخلیل (09-11-11), محمدعدنان (23-11-11), مرزا عامر (12-11-11), wajee (09-11-11), ابوسعد (12-11-11), احمد نذیر (10-11-11), بنت حوا (12-11-11), بزم خیال (20-11-11), حیدر (11-11-11), رفیع انجم (15-11-11), رضی (10-11-11), سیپ (15-11-11), شمشاد احمد (12-11-11), عدنان دانی (10-11-11), عروج (11-11-11), غلام خان (18-11-11), صبیحہ (17-11-11)
پرانا 09-11-11, 08:34 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,214
شکریہ: 15,075
4,224 مراسلہ میں 12,877 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت یاب فرمائے۔ آمین
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-11-11), بنت حوا (12-11-11), بزم خیال (20-11-11), حیدر (11-11-11), رفیع انجم (15-11-11), عروج (11-11-11)
پرانا 09-11-11, 08:36 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,773
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت یاب فرمائے۔ آمین
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-11-11), کنعان (11-11-11), بزم خیال (20-11-11), حیدر (11-11-11), رفیع انجم (15-11-11), عروج (11-11-11)
پرانا 09-11-11, 08:39 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,692
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ والد کو سحت عطا فرمائے۔ شاہد بھائی انجیو گرافی کافی کار آمد ہوتی ہے ۔ اگر دل کی رگیں بند ہیں اور ممکن ہوا تو ساتھ ہی انجیو پلاسٹی ہو جائے گی ۔
پچھلے مہینے آپریشن تھیٹر میں ڈیوٹی لگی تھی انجیو پلاسٹی دیکھنے کا اتفاق ہوا کافی عمر رسیدہ شخص تھا جو کہ ایک گھنٹے میں صحت مند ہو گیا ۔ اگر دل کی رگیں زیادہ بند ہیں تو پھر انجیو پلاسٹی نہیں ہو سکتی اس میں اوپن ہارٹ سرجری ہوتی ہے۔
یاد رہے انجیو گرافی ایک ٹیسٹ ہے اور انجیو پلاسٹی اسی ٹیسٹ کے دوران علاج ۔ اگر ڈاکٹروں کے لیئے ممکن ہو تو
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (16-04-12), shafresha (11-11-11), skjatala (10-11-11), فیصل ناصر (10-11-11), کنعان (11-11-11), نورالدین (16-04-12), ننھا بچہ (09-11-11), wajee (09-11-11), احمد نذیر (10-11-11), بزم خیال (20-11-11), حیدر (11-11-11), رفیع انجم (15-11-11), رضی (10-11-11), سیپ (15-11-11), عبدالقدوس (10-11-11), عروج (11-11-11), غلام خان (18-11-11)
پرانا 09-11-11, 09:02 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکی والدہ کو صحتیاب کریں آمین
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-11), بزم خیال (20-11-11), حیدر (11-11-11), رفیع انجم (15-11-11)
پرانا 09-11-11, 09:18 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,271
شکریہ: 9,600
4,224 مراسلہ میں 12,037 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت یاب فرمائے۔ آمین
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-11), بزم خیال (20-11-11), حیدر (11-11-11), رفیع انجم (15-11-11)
پرانا 09-11-11, 09:32 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,503
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
دوستوں السلام علیکم،
3 نومبر کو میر والدہ کو دل کا دورہ پڑا۔ جناح ہسپتال کے سامنے کارڈیو میں‌لے جایا گیا ایک دن کے بعد اُنہوں‌نے کچھ دوائیں‌دے کر ڈسچارج کردیا کے اب دو ہفتے کے بعد دوبارہ دیکھائیں۔
کل رات سے اُن کی طبیعت دوبارہ خراب ہونا شروع ہوئی تو Tabba Heart Institute لے جایا گیا۔ معلوم ہوا کے 3 نومبر کے دورے کا تسلسل ہے۔ لَنکس میں‌پانی بھر رہا ہے جس کی وجہ سے سانس لینے میں‌مشکل ہورہی ہے۔

اب وہ صبح سے وہاں ایڈمٹ‌ ہیں۔ کہا جارہاہے کہ اُن کی انجیو گرافی کی جائے گی۔ میں‌اس قسم کی ٹیکنیکل ٹرمنالوجیز سے الرجک ہوں لہذا بہت ذیادہ معلومات بھی نہیں‌ہیں!
آپ لوگوں خصوصا "سحر بہن، کنعان بھائی اور فیصل جانی" سے درخواست ہے کہ مجھے مشورہ دیں کے کیا کرنا چاہیئے۔
1۔ کیا Tabba کے بجائے سٹی ناظمم کے بنائے ہوئے ہسپتال جانا مُناسب ہوگا؟
2۔ کیا انجیوگرافی کرانا ضروری ہے۔

تمام ساتھیوں سے میری والدہ کے لیئے صدق دل سے دُعا کی درخواست ہے!!!!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔۔۔

اللہ آپ کی والدہ محترمہ کو نیک درازی عمر دے اور کامل شفا دے۔۔

بہت مختصر لفظوں میں جب دل کمزور ھوجاتا ہے تب پھیپڑوں میں پانی جمع ھونا شروع ھوجاتا ہے۔میرے والد کے ساتھ بھی یہی ھوا تھا الحمدللہ وہ صحتیاب ہو گئے آپ کو میرا مشورہ ہے آپ انہیں National Institute of cardiovascular diseases (nicd) لے جائیں۔۔۔

باقی علاج کے سلسلے میں میرے والد اشفاق میموریل ہسپتال میں ڈاکٹر ضیاء یعقوب سے کنسلٹ کرتے جو کے ماشاء اللہ بہترین کارڈیولوجسٹ ھیں۔۔
34822263
34822264
34822261

یہ نمبرزہیں۔۔۔ریسپشن کے

اللہ آپ کی مدد فرمائے اور والدہ کو جلد صحتیاب کرے آمین۔۔۔


سورہ فاتحہ کاپانی دیں اور دم کریں اور دو نفل پڑھ کے والدہ کے لئے دعا کریں۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (16-04-12), Miss Khan (12-11-11), shafresha (11-11-11), فیصل ناصر (10-11-11), کنعان (10-11-11), پاکستانی (16-04-12), نورالدین (16-04-12), مرزا عامر (11-11-11), wajee (11-11-11), احمد نذیر (10-11-11), بزم خیال (20-11-11), حیدر (11-11-11), رفیع انجم (15-11-11), رضی (10-11-11), سیپ (15-11-11), عبیداللہ عبید (10-11-11), عبدالقدوس (10-11-11), عروج (11-11-11), غلام خان (18-11-11)
پرانا 09-11-11, 09:42 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,654
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاک آپ کی والدہ محترمہ کو جلداز جلد صحت یاب کرے آمین۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-11), فیصل ناصر (10-11-11), بزم خیال (20-11-11), حیدر (11-11-11), رفیع انجم (15-11-11), عروج (11-11-11)
پرانا 09-11-11, 09:51 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,210
کمائي: 17,882
شکریہ: 2,314
908 مراسلہ میں 2,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللّٰہ تعالٰی آپکی والدہ کوشفائےکاملہ وعاجلہ عطاء فرمائے۔آمین
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-11), فیصل ناصر (10-11-11), بزم خیال (20-11-11), حیدر (11-11-11), رفیع انجم (15-11-11), عروج (11-11-11)
پرانا 09-11-11, 11:01 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-11), فیصل ناصر (10-11-11), بزم خیال (20-11-11), حیدر (11-11-11), رفیع انجم (15-11-11), عروج (11-11-11)
پرانا 10-11-11, 12:36 AM   #11
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی اللہ آپ کی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
تبا Tabba ایک اچھا ہاسپٹل ہے
اگر آپ ان کو کارڈیو لے جانا چاہتے ہیں تو پھر جناح والا زیادہ بہتر ہے
shafirajput کا مشورہ بھی یہی ہے

انجو گرافی کے بارے میں عامر مرزا بھائی بتا چکے ہیں یہ ایک قسم کا ٹیسٹ ہے
اس ٹسٹ کے بعد اگر ڈاکٹرز محسوس کریں گے تو انجیو پلاسٹی کرسکتے ہیں جس سے کچھ حد تک بند رگیں کھل جاتی ہیں
اوپن ہارٹ سرجری کافی مشکل مرحلہ ہے خصوصا عمر رسیدہ افرد کے لئے اس کو سجیسٹ نہیں کیا جاتا

ویسے پھیپڑوں میں پانی بھرنا اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے اسکا علاج کچھ دن تک پیشاب آور ادویات دینے سے ہوجاتا ہے
اس سے کسی حد تک کمزوری واقع ہوتی ہے لیکن اچھی غذاؤں سے اس کمزوری کو رفع کیا جاسکتا ہے
اور ہاں کچھ عرصہ بعد لنگز میں پانی دوبارہ بھی آسکتا ہے
انجو گرافی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
انشااللہ اللہ آسانی کرے گا

اللہ آپ کو استقامت اور والدہ کی خدمت کی سعادت عطا فرمائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-11), کنعان (10-11-11), نورالدین (16-04-12), مرزا عامر (11-11-11), wajee (11-11-11), ابوسعد (12-11-11), بزم خیال (20-11-11), حیدر (11-11-11), رفیع انجم (15-11-11), رضی (10-11-11), سیپ (15-11-11), سحر (16-04-12), عبدالقدوس (10-11-11), عروج (11-11-11)
پرانا 10-11-11, 03:03 AM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,413
شکریہ: 13,485
4,900 مراسلہ میں 16,666 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

شاھد بھائی، میری اہلیہ کی والدہ کے ساتھ بھی ایسا ہی مسئلہ ہوا تھا اور میں نے ابھی اسی کو پوچھا ھے تو وہ بتا رہی ھے کہ انجیوگرافی کروانی بہت ضروری ھے اور ڈاکٹر صاحبان اسے کریں گے بھی، اس سے وین جو بلاک ہوئی ہیں وہ کھل جائیں گی اور سانس لینا بھی درست ہو جائے گا۔ اللہ سبحان تعالی خیر کریں گے آمین اور ہم آپکی والدہ کی صحت یابی کی دعا کریں گے اسی طرح تمام پڑھنے والے بھی شاھد بھائی کی والدہ کے لئے دعا فرمائیں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-11), ننھا بچہ (12-11-11), نبیل خان (17-11-11), مرزا عامر (11-11-11), wajee (11-11-11), بزم خیال (20-11-11), حیدر (11-11-11), رفیع انجم (15-11-11), رضی (10-11-11), سیپ (15-11-11), عبدالقدوس (10-11-11), عروج (11-11-11)
پرانا 10-11-11, 04:03 AM   #13
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,421
شکریہ: 9,128
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالیٰ‌انہیں‌شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-11), فیصل ناصر (10-11-11), نبیل خان (17-11-11), بزم خیال (20-11-11), حیدر (11-11-11), رفیع انجم (15-11-11), عبدالقدوس (10-11-11), عروج (11-11-11)
پرانا 10-11-11, 07:28 AM   #14
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللٰہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت یاب فرمائے۔ آمین
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-11), فیصل ناصر (10-11-11), نبیل خان (17-11-11), بزم خیال (20-11-11), حیدر (11-11-11), رفیع انجم (15-11-11), عروج (11-11-11)
پرانا 10-11-11, 09:21 AM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,533
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللٰہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت یاب فرمائے۔ آمین
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-11), فیصل ناصر (10-11-11), ننھا بچہ (12-11-11), بزم خیال (20-11-11), حیدر (11-11-11), رفیع انجم (15-11-11), عروج (11-11-11)
جواب

Tags
فیصل, ہونا, ہے۔, کنعان, کردیا, والدہ, وجہ, لیئے, مشورہ, معلوم, معلومات, السلام, بھائی, جناح, جائے, دُعا, دیں, دوستوں, دل, درخواست, رات, سامنے, شروع, ضروری, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger