واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


میری والدہ کے لیے دعا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-09, 12:01 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میری والدہ کے لیے دعا

میری والدہ کے لیے دعا

میری والدہ کے لیے آپ سب حضرات کی دعا کی بہت ضرورت ہے ۔ میری والدہ کی طبعیت ناساز ہے دعا کریں میری والدہ کی بیماری مجھے لگے جائیں وہ صحتیب ہو جائے آپ سب کی دعا کا میں منتظر رہو گا۔ اے پروردگار میری والدہ کا شفعا عطا فرما اسکے سارے غم دکھ درد مجھے دے دیں لیکن میری والدہ کو صحتیب کر آمین
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (01-10-09), مرزا محمد فاروق (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), راجہ اکرام (30-09-09), رضی (01-10-09)
پرانا 30-09-09, 12:16 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (30-09-09), wajee (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), راجہ اکرام (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 12:24 PM   #3
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ جلدی سے آپ کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور تا دیر ان کا سایہ آپ کے سر پر قائم رکھے کیونکہ ماں سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہوتی ، اللہ تعالیٰ آپ سب کے دکھ درد اور غم دور کرے آمین
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
wajee (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), راجہ اکرام (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 05:37 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ دونوں حضرات کا بہت بہت شکریہ

آپکی ہر نماز میں یاد رکھنے کی اپیل کرتا ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-09-09), راجہ اکرام (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 06:12 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,265
شکریہ: 18,818
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ان کو لمبی عمر عطافرمائے ثم آمین
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
wajee (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), راجہ اکرام (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 06:28 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالی آپ کی والدہ صاحبہ کو صحت عطا فرمائے اور انکی ہر مشکل کو دور فرمائے اور ان کا سایہ ہمیشہ آپ پر رہے اور آپ کو والدہ صاحبہ کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
wajee (30-09-09), راجہ اکرام (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 06:36 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی آپ کی والدہ کو صحت عطا فرمائے
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
wajee (30-09-09), راجہ اکرام (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 07:11 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,271
شکریہ: 9,600
4,224 مراسلہ میں 12,037 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالی آپ کی والدہ کو شفا کاملہ عطا فرمائیں اور ان کا سایہ آپکے سر پر لمبے عرصے کے لیے قائم فرمائیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
wajee (30-09-09), راجہ اکرام (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 09:50 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,679
شکریہ: 53,102
7,703 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقاص بھائی السلام علیکم،
میں‌انشاء اللہ آپ کی والدہ کے دُعاِ خاص کروں گا!
اللہ عزوجل آپ کی والدہ کو جلد صحتیابی عطا فرمائے، آمین ثم آمین ، ، ، ،
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
wajee (30-09-09), راجہ اکرام (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 09:58 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ شاہد بھائی بس آپکی دعائیں چاہیں میری زندگی میری والدہ کو لگ جائے کوئی بھی غم اسکے دور سے بھی نہ گزرے آمین
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 10:51 PM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,271
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 190 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

اللہ تعالی آپ کی والدہ کوصحت کاملہ عطاء کریں (آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-09), wajee (30-09-09)
پرانا 01-10-09, 03:21 AM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,533
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالیٰ جلدی سے آپ کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور تا دیر ان کا سایہ آپ کے سر پر قائم رکھے کیونکہ ماں سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہوتی ، اللہ تعالیٰ آپ سب کے دکھ درد اور غم دور کرے آمین
ثم آمین ۔
اللہ تعالٰی آپ کی والدہ کو صحت عطا فرمائے۔
وقاص کیا ہوا ہے انہیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-09), wajee (01-10-09)
پرانا 01-10-09, 09:51 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی میری والدہ کے گردوں میں انفکشن ہے

آپکی ہرنماز میں میری والدہ کے لیے دعا کرنا انہیں اپنی ہر دعا میں یاد رکھنا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-09, 09:55 AM   #14
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خداوند قدوس
ہمارے بھائی وقاص کی والدہ کو صحت کاملہ عطا فرما۔۔
انکی بیماری ، پریشانی دور فرما۔
انکا سایہ اپنی اولاد کے سر پر قائم رکھ
آمین
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (01-10-09)
جواب

Tags
نماز, ماں, اللہ, بھائی, جلد, حضرات, دعا, دعائیں, زندگی, عزوجل, غم, صاحبہ, صحت, صحتیابی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger