واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


میرے لئے دعا کریں ۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-09, 06:13 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,835
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرے لئے دعا کریں ۔۔۔۔

میرے لئے دعا کریں ۔۔۔۔

اسلام علیکم
کیا حال ہے دوستو ؟؟؟ میرے پیپرز شروع ہو رہے ہیں 11 فروری سے ۔۔ Electronic Engineering 5Th Term of

آپ بھائیوں سے درخواست ہے کہ میرے لئے دعا کریں۔۔ اللہ کا شکر ہے تیاری تو اچھی ہے لیکن ٹینشن تو ہوتی ہے نا ۔۔۔۔

بھا ئیوں میں کوئی اور بھی انجینرنگ کر رھا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
نقوی145 (11-02-09), ابو عمار (08-02-09), سیپ (08-02-09), عبدالقدوس (07-02-09)
پرانا 07-02-09, 06:23 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,265
شکریہ: 18,819
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے لئے دعا کریں ۔۔۔۔

اللہ تعالٰی آپکو دنیا اور آخرت کے ہر امتحان میں‌کامیابی عطافرمائیں آمین
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-02-09, 07:32 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,835
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے لئے دعا کریں ۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالٰی آپکو دنیا اور آخرت کے ہر امتحان میں‌کامیابی عطافرمائیں آمین
بھت بھت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-09, 02:55 AM   #4
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,375
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے لئے دعا کریں ۔۔۔۔

اللہ آپ کو نیک مقاصد میں کامیابیاں عطاء کرے ، آمین
دعا کر کے جانا ، انشاءاللہ کامیابی ہو گی -
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-09, 12:11 PM   #5
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,427
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے لئے دعا کریں ۔۔۔۔

اسلام و علیکم۔
دُعا ھے کہ اللہ تعالٰی آپ کو ہر قدم پر کامیابی وکامرانی سے ہمکنار کریے، آمین

(دُعا)۔۔۔۔ رب یسرولا تعسروتمم با لخیر۔۔۔

(ترجمہ)۔۔اے میرے رب تُوآسانی فرما اورتُومشکل نہ فرما اسےخیر کیساتھ پُورافرما---اِنشاءاللہ کامیابی ھو گی۔
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (08-02-09), سیپ (08-02-09)
پرانا 08-02-09, 12:40 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,835
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے لئے دعا کریں ۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رانا امر مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم۔
دُعا ھے کہ اللہ تعالٰی آپ کو ہر قدم پر کامیابی وکامرانی سے ہمکنار کریے، آمین

(دُعا)۔۔۔۔ رب یسرولا تعسروتمم با لخیر۔۔۔

(ترجمہ)۔۔اے میرے رب تُوآسانی فرما اورتُومشکل نہ فرما اسےخیر کیساتھ پُورافرما---اِنشاءاللہ کامیابی ھو گی۔
بھت بھت شکریہ آپ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 03:51 PM   #7
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,427
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے لئے دعا کریں ۔۔۔۔

کس بات کا یہ تو ہمارا قرض ھے بھائ بھائ کے لئے دعا نہ کرے تو کس کے لئے کرے
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 08:38 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 8
کمائي: 243
شکریہ: 1
6 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
راسخ کشمیری کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے لئے دعا کریں ۔۔۔۔

ارے فکر کاہے‌کی!! ان شاء اللہ پاس ہوجاؤ گے۔ دلی دعا ہے‌آپ کے‌لئے‌
راسخ کشمیری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 09:10 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 22
کمائي: 705
شکریہ: 58
12 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے لئے دعا کریں ۔۔۔۔

اللہ تعالٰی آپکو کامیابی دے
اور پاس ہوجاؤ
abeera آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-05-09, 12:56 PM   #10
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,694
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاک ان کو صحتِ کاملہ عطا کرے
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
engineering, پاک, قدم, اللہ, امتحان, اسلام, جواب, حال, درخواست, دعا, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger