| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام و علیکم،
امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے۔ کافی دنوں سے میری عجیب سی طبیعت چل رہی ہے۔ کبھی بخار چڑھ جاتا ہے اور 104 تک پہنچ جاتا ہے کہ میں کمبل کے اندر گھس جاتا ہوں اور کبھی بالکل نارمل ہوجاتا ہے۔ کوئی ڈاکٹر کہتا تھا کہ یہ وائرل ہے تو کوئی کہتا تھا کہ یہ ٹائفائڈ کی نشانی ہے۔ بہرحال کل میں ایک قدرے اچھے ڈاکٹر کے پاس گیا تو انہوں نے مجھے رنگے ہاتھوں چکن پاکس کے ساتھ گرفتار کر لیا اور پتہ نہیں میڈیکل کی کون کونسی دفعات کے تحت مجھے عجیب و غریب دووائوں کے کھانے کی سزا سنائی اور تو اور قید کے طور پر ایک ہفتے کے لیے گھر میں بند رہنے کی سزا بھی سنا دی۔ باقی تو سب خیر ہے مگر یہ ایک ہفتہ گھر رہنے والے مسئلے کی وجہ سے میں پریشان ہوں کہ اس سے میرے کام پر بہت اثر پڑے گا۔ ویسے بھی میرے دادا کہتے تھے (اللہ انہیں جنت نصیب کریں) کہ resting is rusting آپ لوگوں سے اپیل ہے کہ مجھے بھی اپنی دعائوں میں یاد رکھیں اور میں جلد از جلد صحت یاب ہو کر واپس اپنی روٹین پر لگ جائوں۔ آمین۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-02-10), فیصل ناصر (07-02-10), منتظمین (07-02-10), محمدخلیل (09-02-10), راجہ اکرام (07-02-10), رضی (07-02-10), سحر (09-02-10), شاہ جی 90 (07-02-10), عبداللہ حیدر (09-02-10), عدنان دانی (07-02-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جی سرمد بھائی آپ بالکل فکر نا کریں "چکن پاکس" تو اپنے مقرہ وقت پر ہی جائے گی مگر آپ سختی سے ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کرتے رہئیے گا۔
انشاء اللہ جلد ہی اس امتحان سے گزر جائیں گے، اللہ عزوجل آپ کو شفاء کاملہ دیں، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہا ہا ہا، پتہ نہیں مجھے یقین تھا کہ میری اس پوسٹ کا جواب صبح ہونے سے پہلے پہلے شافریشہ دے دیں گے۔ اور تو اور یہاں تو فیصل بھائی بھی جاگ رہے ہیں۔
یار آپ لوگوں کو نیند نہیں آتی کیا۔ سارا سارا دن کام کرتے ہیں اور رات نیٹ گردی کرتے ہیں۔ آپ کی محبت بھری دعائوں کا بہت بہت شکریہ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (07-02-10), شاہ جی 90 (07-02-10) |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی آپ لو جلد از جلد صحت یاب کرے
اور چار پانچ چکن کو ہم پر قربان کیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے "چکن پاکس" ختم ہوجاینگے۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ اپکو صحت کاملہ و عاجلہ عطاء فرمائے۔ کوشش کریں بچوں سے اپنے برتن شیر نہ کریں۔ بچے چکن پاکس سے جلد متاثر ہو جاتے ہیں۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔۔آمین
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت شکریہ منتظمین بھائی، سب سے بڑی مشکل ہی یہی ہے۔ رات کو بیٹا میرے ہاتھ پر سوتا ہے اور دن میں بیٹی صاحبہ میری گود میں چڑھی رہتی ہیں۔ اب ان کو دور کرنا بہت مشکل ہورہا ہے۔ ڈاکٹر بھی یہی کہہ رہا ہے کہ یہ تو سب کو ہی لگے گا سوائے ان کے جن کو پہلے لگ چکا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا پریشانی مکوا
یعنی پریشان نہ ہوں اللہ بہتر کرے گا بس زرا احتیات کریں |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,564
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ آپ کو جلد شفا دے - آمین۔ آپ کے دادا جان کا کہا بھی ٹھیک ہے، لیکن بیماری کے لیئے آرام بھی ضروری ہے۔ وہ کسی نے یہ بھی کہا ہے کہ Rest is Best for the Test والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہفتہ, ہے۔, کھانے, کونسی, کوئی, گھر, گا۔, پریشان, ویسے, وجہ, قید, لیا, لوگ, چل, اپنی, اللہ, السلام, اثر, از, جلد, دعا, طور, عجیب, غریب, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 08:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 01-07-08 09:16 PM |