واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

میرے لیے خوشی کی خبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-11, 12:12 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرے لیے خوشی کی خبر

میرے لیے خوشی کی خبر

بہت دنوں بعد مجھے پاکنیٹ پر خوشی کی خبر ملی ہے
میرے دل کر رہا ہے کہ خوشی سے جھوم جھوم جاؤں، بھنگڑے ڈالوں، مٹھائیاں تقسیم کروں (پھر اپنی جیب کی حالت زار یاد آ جاتی ہے)

کتنے عرصے سے میری آنکھیں اس منظر کو دیکھنے کو ترس رہی تھیں۔
اور یہ خوش خبری کل مل ہی گئی۔

جب اچانک ہی خؤشی کی خبر ملتی ہے تو اکثر ہی انسان کو پہلے سمجھ ہی نہیں آتی اور وہ اس کو نظر انداز کر بیٹھتا ہے۔ پھر بعد میں اس کے ذہن میں یہ خبر گویا دھماکے کی طرح گونجتی ہے۔
میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔
میں بھی پہلے اس خبر کو نظر انداز کر بیٹھا۔ لیکن رات کو جب نیند کی آغوش میں جا کر "کُوت مانیاں" (قلابازیاں) کھانے ہی والا تھا کہ اس خوشخبری نے میرے ذہن میں گویا ایٹمی دھماکہ کر دیا ۔
میرا دل چاہا کہ رات کو ہی آپ سے اس خبر کوشئیر کروں ۔لیکن حالات نے اجازت نہ دی۔
اب دفتر آ کر ۔۔۔میں اس خبر کو سب سے پہلے آپ لوگوں سے ہی شئیر کر رہا ہوں ۔

ارے بابا۔۔۔۔کتنے عرصہ کے بعد میرے کسی مراسلہ پر "سحر" نے شکریہ کا بٹن دبایا ہے۔ او مائی گاڈ۔
سونے پر سہاگہ ۔۔۔ سحر کے ساتھ ساتھ راجہ نے بھی شکریہ کا بٹن دبایا ہے۔
امے یارو میں تو انکے شکریہ کو اپنے مراسلے پر دیکھنے کو ترستا جا رہا تھا۔
اب پتا نہیں پھر کب یہ موقع آئے۔ اس لیے میں تو لُڈیاں ڈالوں گا۔ اور اسی خوشی میں آج دفتر سے جلدی چھٹی کر جاؤں گا۔
واہ واہ۔۔۔
Attached Thumbnails
1.jpg  
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-11), skjatala (21-05-11), فیصل ناصر (22-05-11), فخر بٹ (22-05-11), کنعان (21-05-11), پاکستانی (22-05-11), یاسر عمران مرزا (21-05-11), ننھا بچہ (21-05-11), معظم (21-05-11), wajee (21-05-11), ام غزل (21-05-11), ابن آدم (21-05-11), بزم خیال (22-05-11), سحر (21-05-11), عبدالقدوس (21-05-11), عبداللہ آدم (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 12:20 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,484
کمائي: 51,904
شکریہ: 5,829
3,202 مراسلہ میں 6,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
بہت دنوں بعد مجھے پاکنیٹ پر خوشی کی خبر ملی ہے
میرے دل کر رہا ہے کہ خوشی سے جھوم جھوم جاؤں، بھنگڑے ڈالوں، مٹھائیاں تقسیم کروں (پھر اپنی جیب کی حالت زار یاد آ جاتی ہے)

کتنے عرصے سے میری آنکھیں اس منظر کو دیکھنے کو ترس رہی تھیں۔
اور یہ خوش خبری کل مل ہی گئی۔

جب اچانک ہی خؤشی کی خبر ملتی ہے تو اکثر ہی انسان کو پہلے سمجھ ہی نہیں آتی اور وہ اس کو نظر انداز کر بیٹھتا ہے۔ پھر بعد میں اس کے ذہن میں یہ خبر گویا دھماکے کی طرح گونجتی ہے۔
میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔
میں بھی پہلے اس خبر کو نظر انداز کر بیٹھا۔ لیکن رات کو جب نیند کی آغوش میں جا کر "کُوت مانیاں" (قلابازیاں) کھانے ہی والا تھا کہ اس خوشخبری نے میرے ذہن میں گویا ایٹمی دھماکہ کر دیا ۔
میرا دل چاہا کہ رات کو ہی آپ سے اس خبر کوشئیر کروں ۔لیکن حالات نے اجازت نہ دی۔
اب دفتر آ کر ۔۔۔میں اس خبر کو سب سے پہلے آپ لوگوں سے ہی شئیر کر رہا ہوں ۔

ارے بابا۔۔۔۔کتنے عرصہ کے بعد میرے کسی مراسلہ پر "سحر" نے شکریہ کا بٹن دبایا ہے۔ او مائی گاڈ۔
سونے پر سہاگہ ۔۔۔ سحر کے ساتھ ساتھ راجہ نے بھی شکریہ کا بٹن دبایا ہے۔
امے یارو میں تو انکے شکریہ کو اپنے مراسلے پر دیکھنے کو ترستا جا رہا تھا۔
اب پتا نہیں پھر کب یہ موقع آئے۔ اس لیے میں تو لُڈیاں ڈالوں گا۔ اور اسی خوشی میں آج دفتر سے جلدی چھٹی کر جاؤں گا۔
واہ واہ۔۔۔

یار تم اعتراض کئیے بِنا خوش بھی ہوتے ہو؟؟؟
سٹرینج
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-05-11), ام غزل (21-05-11), حیدر (21-05-11), سحر (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 12:24 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں میں خوش ہوئے بغیر اعتراض کیا کرتا ہوں۔ ازنٹ اٹ سٹرینج؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-05-11), ننھا بچہ (21-05-11), ام غزل (21-05-11), عبداللہ آدم (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 12:24 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلومیرے بھائی آپ خوش تو ھوئے۔ ورنہ بھائیوں کےتھریڈ سے خوشی کی بات یوں غائب تھی جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔ ایک اور بات بتاؤں، بہنوں کیلیے بھائیوں کی ھنسی ھی بڑی قیمتی متاع کی حیثیت رکھتی ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-05-11), پاکستانی (22-05-11), حیدر (21-05-11), عبداللہ آدم (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 12:26 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
چلومیرے بھائی آپ خوش تو ھوئے۔ ورنہ بھائیوں کےتھریڈ سے خوشی کی بات یوں غائب تھی جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔ ایک اور بات بتاؤں، بہنوں کیلیے بھائیوں کی ھنسی ھی بڑی قیمتی متاع کی حیثیت رکھتی ھے۔
جی ہاں ۔ میں آپکی بات اس لیے مانتا ہوں کہ میرے پہلے مراسلے میں سحر نے پھر سے شکریہ ادا کر دیا ہے
ye cheeeeeezzzzz
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-05-11), ام غزل (21-05-11), سحر (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 12:28 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,484
کمائي: 51,904
شکریہ: 5,829
3,202 مراسلہ میں 6,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
نہیں میں خوش ہوئے بغیر اعتراض کیا کرتا ہوں۔ ازنٹ اٹ سٹرینج؟
واہ رے نخرے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 12:31 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,829
شکریہ: 23,953
4,976 مراسلہ میں 14,684 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حد ہو گئی یار!!!

میں کہا کہ بھائی لوگ کی نسبت طے ہو گئی ہے شاید
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-05-11), ننھا بچہ (21-05-11), ایس اے نقوی (21-05-11), حیدر (21-05-11), عبدالقدوس (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 12:35 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,484
کمائي: 51,904
شکریہ: 5,829
3,202 مراسلہ میں 6,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
حد ہو گئی یار!!!

میں کہا کہ بھائی لوگ کی نسبت طے ہو گئی ہے شاید
پھر بھائی لوگ یہاں ہوتے کیا؟؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 12:35 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
حد ہو گئی یار!!!

میں کہا کہ بھائی لوگ کی نسبت طے ہو گئی ہے شاید
میں نے ترسا ترسا کر مارنا ہے اس خبر کے لیے تو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-05-11), عبداللہ آدم (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 12:37 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,835
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہا۔۔۔ میں بھی کچھ عبداللہ بھائی جیسا ہی سمجھا تھا کہ شاہد بدر آج "شدہ" ہو نے کے لئے زیر غور آگیا ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-05-11), ننھا بچہ (21-05-11), حیدر (21-05-11), عبداللہ آدم (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 12:41 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امے یار میں تھوڑی سی خوشی کی بات کر دوں ، تم لوگوں کی پھرکی ۔۔۔میری منگنی یا شادی کی طرف کیوں گھوم جاتی ہے ۔
مجھے لگتا ہے اتنا انتظار مجھے نہیں جتنا آپ لوگوں کو ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-05-11), ننھا بچہ (21-05-11), معظم (21-05-11), عبداللہ آدم (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 01:19 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,464
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے کبھی ہمیں‌بھی خوش ہونے کا موقع دیں دیں
شکریہ کا بٹن کہیں نا دبا کر
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), حیدر (21-05-11), عبداللہ آدم (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 01:24 PM   #13
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسکا پالیسی۔ سوری مین تو چلی یہان سے
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-05-11), ننھا بچہ (21-05-11), آبی ٹوکول (21-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 02:54 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میں نے ترسا ترسا کر مارنا ہے اس خبر کے لیے تو
سانوں کی ترسائیں گا کاکا
توں تے آپ ای ترس گیا واں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-05-11), ننھا بچہ (21-05-11), معظم (21-05-11), حیدر (21-05-11), عبدالقدوس (21-05-11), عبداللہ آدم (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 03:41 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ویسے کبھی ہمیں‌بھی خوش ہونے کا موقع دیں دیں
شکریہ کا بٹن کہیں نا دبا کر
اچھا۔ یہ بات ہے پھر
چلیں اب کے بعد سے آپ لوگ میرا شکریہ کسی بھی مراسلے پر نہیں دیکھیں گے۔
بلکہ میں کوشش کر کے اپنے سارے ادا کردہ شکریے بھی واپس لیتا ہوں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-05-11), سحر (21-05-11), عبداللہ آدم (21-05-11)
جواب

Tags
ہے۔, کھانے, گا۔, پہلے, نیند, موقع, منظر, مراسلہ, آنکھیں, آتی, آج, اپنی, اپنے, ایسا, انداز, انسان, اجازت, جلدی, خبر, دھماکہ, دیکھنے, دل, رات, شکریہ, عرصہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger