| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میری تمام دوستو سے گزارش ہے کہ وہ مجھ نا چیز کی صحت کے لیے دعا کریں کہ اللہ مجھے اتنی صحت دے کے میں روزے ٹھیک سے رکھ سکوں کیونکہ ابھی سحری کرتے ہوئے بھی بہت شدیت ومٹینگ ہونے لگی تھی اللہ کا شکرہے کے روزہ بند ہونے سے دو چار منٹ پہلے بند ہوگئی مگر ابھی بھی دل خراب ہو رہا ہے بس دعا کریں کے الٹی نہ ہو باقی جتنی بھی تکلیف ہو میں برداشت کر لوں گا
ویسے مجھے بیماری کیا ہے پتا نہیں کوئی ڈاکٹر کہتا ہے کہ الرجی ہے کوئی کہتا ہے کے ہارٹ کا کوئی مسلہ ہو سکتا ہےاور کوئی کہتا ہے کے گردوں کی تکلیف ہے ویسے دیکھنے میں میری صحت ایسی ہو گی ہے کہ جو دیکھتا ہے کہتا کہ ماشاء اللہ کافی صحت مند ہوگے ہو اور وہ ہے بھی پہلے میری پینٹ کی ویسٹ 32 تھی اس دفعہ 34 لی ہے اور وہ بھی آج پہنی تو ٹائیٹ تھی بہرحال اجازت دعا میں یاد رکھئیے گا شکریہ رات کو ملاقات ہو گی بشرطِ زندگی و صحت کیونکہ دوست سے وعدہ تھا کہ روزوں میں کام پہ آیا کروں اس لیے صبح دوکان پہ جانا ہے خدا حافظ
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-08-11), کنعان (13-08-11), پاکستانی (02-08-11), ھارون اعظم (07-08-11), نیلم خان (07-08-11), ننھا بچہ (02-08-11), نبیل خان (14-08-11), احمد نذیر (14-08-11), بزم خیال (07-08-11), حیدر (02-08-11), زبیرافتحار (29-08-11), سیپ (07-08-11), سحر بٹ (07-08-11), عیشال فاطمہ (14-08-11), عبدالقدوس (02-08-11), عروج (13-08-11) |
|
|
#2 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی کامل صحت عطا فرمائیں، اور رمضان کریم کے تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
|
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (07-08-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
آپ بھائیوں کا بہت بہت شکریہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پچھلے دس بارہ سالوں میں ابھی تک کوئی روزہ چھوڑا نہیں باقی قبول کرنے والا اللہ ہے
پہلے روزے میں بہت تکلیف ہوئی گردے میں بہت شدید درد تھا ڈاکٹر سے دوائی لینے گیا تو اس نے کہا کے روزے نہ رکھو تکلیف زیادہ ہوجاگئی مگر یقین کرئیں میں نے دوسرا روزہ رکھا اور آج تک مجھے گردے کا دور کا پتا بھی نہیں صرف دوکان پہ سارا دن کام کی وجہ سے اور اس گردوں کی تکلیف کی وجہ سے گھٹنوں کے نیچے اور پاوں میں بہت درد ہے جسکی وجہ سے تراویح رہ جاتی ہے دوسرا دن ہے سر میں درد اور زکام بھی ہے اس لیے پاک نیٹ کے لیے وقت نہیں ملتا اصل میں صبح 7 بجے دوکان پہ جاتا ہوں اور شام افطاری کے ٹائم آتا ہوں بلکہ ایک آفطاری رستے میں بھی کی ہے پھر عشاء کی نماز پڑھ کے نیند کی گولیاں ڈاکٹر نے لکھ کے دی تھی وہ کھا کے سو جا تا ہوں اور صبح سحری ااور نماز پڑھ کے پھر سوتا ہوں پھر کام پہ چلاجاتا ہوں آج تھوڑی طبیعت ٹھیک لگی تو پاک نیٹ پہ آگیا آپ کی دعاوں کا میں بہت بہت مشکور ہوں اللہ حافظ ان شاء اللہ پھر ملیں گے بشرطِ زندگی و صحت |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔۔ آمین
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (07-08-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اللہ تبارک و تعالی آپ کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (07-08-11), محمد یاسرعلی (07-08-11) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,018
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آپ کسی اچھے سے ڈاکٹر سے رجوع کر کے کمپلیٹ چیک اپ کرائیں اللہ پاک آپ کو صحت عطا فر مائیں آمین
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (07-08-11), محمد یاسرعلی (07-08-11) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,018
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آپ کسی اچھے سے ڈاکٹر سے رجوع کر کے کمپلیٹ چیک اپ کرائیں اللہ پاک آپ کو صحت عطا فر مائیں آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (07-08-11), محمد یاسرعلی (07-08-11) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا کرے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (07-08-11), محمد یاسرعلی (07-08-11) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اللٰہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائے۔ آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (07-08-11), محمد یاسرعلی (07-08-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,835
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپکو صحت دے اور استقامت عطا فرمائے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (07-08-11), محمد یاسرعلی (07-08-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
للہ آپ کو صحت و تندرستی عطا کرے اورجلد ٹیھک کرے آمین ثم آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (07-08-11), محمد یاسرعلی (07-08-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
آپ تمام بہنوں اور بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
آپی الٹرا سونڈ کروایا تھا شروع میں اس وقت لیفٹ کڈنی میں سوجن تھی ، ای سی جی میں دل کی ڈھرکن کافی تیز تھی اور بلڈ پریشر ہائی تھا مگر کوئی بڑا مسئلہ نہیں تھا مگر اب مجھے درد ہوتا ہے تو رائٹ کڈنی میں ہومیو پیتھیک ڈاکٹر کو چیک کروایا تو کہتا ہے کے کوئی بڑی بات نہیں ہے بس کڈنی میں سوجن کی وجہ سے جسم بھی پھول رہا ہے ٹھیک ہو جائے گا ایلو پیٹھیک ایک جس نے ٹیسٹ لکھے تھے اس نے ٹیسٹ دیکھے بغیر ہی کیا دیا ہے کے کچھ بھی نہیں ہے پولی کلنک کا ایک ڈاکٹر کو رپورٹ دیکھائی تو اس نے کہا ہے کے کڈنی کے شپشلسٹ کو چیک کرواو اور ہو سکے تو ایم آر آئی کروا لو مگر سچی بات ہے آپی میں نہیں چاہتا کے کوئی بیماری دریافت ہو اور میں دوسروں کے لیے پریشانی کی وجہ بنوں اس لیے جو بھی پوچھتا ہے تو کہتا ہوں کے ڈاکٹر کہتا ہے کے صرف کمزوری ہے اور کچھ بھی نہیں ہے ویسے بھی اصل مسئلہ ہے کہ جب بھی کھانسی ہوتی تو الٹیاں ہونے لگتی ہیں ابھی سحری سے ہی دل خراب ہو رہا ہے |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (07-08-11) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تبارک و تعالی آپ کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
آمین |
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (07-08-11) |
![]() |
| Tags |
| کوئی, کرتے, پہلے, چیز, چار, مند, مسلہ, آیا, آج, اللہ, اتنی, اجازت, بس, جتنی, خدا, دفعہ, دے, دل, دعا, روزہ, زندگی, سحری, شکریہ, صبح, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|