| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو! میرے چچا جو کہ کافی عرصے سے کینسر کے مریض تھے آج 3 اگست 2011تقریباً سحری کے وقت انتقال فرما کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے انا للہ وانا الیہ راجعون ان کے لیے دعائے مغفرت فرما دیں ۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
ہم سب آپ کے دُکھ میں برابر کے شریک ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
للہ ما اخذ و لہ ما اعطیٰ و کل شیئ عندہ بقدر ۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کو غریق رحمت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | سیفی خان (03-08-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ آپکے چچا کو غریق رحمت کرے اور ان کے درجات بلند کرے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,019
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کو غریق رحمت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرما, کینسر, کافی, وقت, وانا, للہ, چچا, مریض, مغفرت, آج, اگست, اپنے, الیہ, اللہ, السلام, انتقال, تقریباً, حقیقی, خالق, دیں, دے, دعائے, رحمۃ, سحری, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|