واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


میڈیا میں کام کا خواہش مند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-10, 12:52 PM   #1
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,284
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile میڈیا میں کام کا خواہش مند

میڈیا میں کام کا خواہش مند

السلام علیکم
میں میڈیا (ٹی۔وی چینل) میں کام کرنا چاہتا ہوں کیا کوئی اس معاملے میں میری مدد کر سکتا ہے۔
میری کوالیفیکیشن اور تصویر ذیل میں ہے
ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجنئیر (الیکٹریکل)
بی۔اے (ماس کمیونیکیشن)


چینل پر کوئی بھی کام ہو میں اُس کام کو کرنے کے لیے تیار ہوں (مثلآ پینل آپریٹ ، ایکٹنگ، کمپیرنگ ، ایڈیٹنگ، کمپوزنگ وغیرہ)

پلیززز اگر کسی کا بس چلتا ہے تو میری مدد کریں۔
Attached Images
 
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر

دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (19-09-10), J.S (14-09-10), shafresha (14-09-10), فرحان دانش (28-11-10), یاسر عمران مرزا (14-09-10), نورالدین (14-09-10), مرزا عامر (14-09-10), احمد بلال (14-09-10), حیدر (18-09-10), راجہ اکرام (17-09-10), شمشاد احمد (15-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10), عروج (20-12-10)
پرانا 14-09-10, 01:05 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,271
شکریہ: 9,600
4,224 مراسلہ میں 12,037 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آپ جاوید اسد صاحب کے جواب کا انتظار کریں۔ میرے خیال سے وہ میڈیا سے وابستہ ہیں۔
والسلام
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-10), مرزا عامر (14-09-10), احمد بلال (14-09-10), اسد لطیف (14-09-10), طارق راحیل (14-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10), عروج (20-12-10)
پرانا 14-09-10, 01:26 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,679
شکریہ: 53,102
7,703 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی نورالدین بھی میڈیا سے وابستہ ہیں!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-09-10), نورالدین (14-09-10), مرزا عامر (14-09-10), احمد بلال (14-09-10), اسد لطیف (14-09-10), عروج (20-12-10)
پرانا 14-09-10, 01:32 PM   #4
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,284
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ جاوید اسد صاحب کے جواب کا انتظار کریں۔ میرے خیال سے وہ میڈیا سے وابستہ ہیں۔
والسلام
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی نورالدین بھی میڈیا سے وابستہ ہیں!!!!!!!!
یہ لوگ کب ملیں گے...
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-10), نورالدین (14-09-10), احمد بلال (14-09-10), عروج (20-12-10)
پرانا 14-09-10, 02:02 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,679
شکریہ: 53,102
7,703 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسد لطیف مراسلہ دیکھیں
یہ لوگ کب ملیں گے...
آپ ان سے خود رابطہ کریں‌بھائی!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-09-10), نورالدین (14-09-10), احمد بلال (14-09-10), عروج (20-12-10)
پرانا 14-09-10, 03:16 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,063
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
آپ ان سے خود رابطہ کریں‌بھائی!!!!!!!!!
اپن لوگ اب ملیں گے ۔
جی جناب اسد لطیف بھائی ۔
بندہ حاضر ہے ۔
مگر صرف معلومات فراہم کرنے کے لیے ۔ ۔ اپنے تجربات شیئر کر سکتا ہوں ۔ تا کہ آپ اس شعبے میں ضرور آئیں مگر وقت ضائع نہ کریں ۔
فی الحال میں خود اپنے قدم جمانے کی کوشش کر رہا ہوں ۔
بچپن سے شوق رکھتے رکتھے اب اس سمندر کے کنارے کھڑا ہوا ہوں ۔ بس غوطہ لگانے کی جگہ مل جائے ۔
اس کے بعد ان شاء اللہ میں کہاں اور پاک نیٹ کہاں ۔ _____ it's just a juke
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-09-10), shafresha (14-09-10), احمد بلال (14-09-10), اسد لطیف (15-09-10), شمشاد احمد (15-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10), عدنان دانی (14-09-10), عروج (20-12-10)
پرانا 14-09-10, 03:21 PM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسد لطیف اللہ آپ کو کامیاب کرے میں دعا دے سکتا ہوں۔
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-10), نورالدین (14-09-10), احمد بلال (14-09-10), اسد لطیف (15-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10), عروج (20-12-10)
پرانا 14-09-10, 04:56 PM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,694
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ آپ کو جلد روزگار عطا فرمائے
آمین
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-10), نورالدین (14-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10), عروج (20-12-10)
پرانا 14-09-10, 05:14 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,063
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post

اس میڈیا کے شعبے کا حال بھی دیگر شعبوں کی طرح ہے ۔
بلکہ اس سے بھی مشکل تر صورت حال ہے۔
یہاں اس کی چکاچوند دنیا میں داخلے کا خواب دیکھنے والے بہت ہيں ۔ ۔ جس میں تینوں ہی قسم کے لوگ ہیں ۔
یعنی صلاحیتوں پر یقین رکھتے ہوئے خود کو منوانے والے ۔
اور ماں باپ کا پیسہ اس شعبے میں آنے کے لیے خرچ کر کے آنے والے لوگ (خواہ صلاحیت نہ ہو وہ بعد میں آجائے گی )
تیسرے قسم کے لوگ بھی ہوتے ہيں ۔ مگر فحاشی پر گفتگو نہ ہی کی جائے تو بہترہے۔

آپ یہاں روزگار حاصل کرنے جائیں توآپ سے پہلے تعلیم کا پوچھیں گے ۔ مگرجب آپ ان کی توقع کے مطابق بلکہ توقع سے بڑھ کر تعلیم ظاہر کر دیں جیسے آپ کی تعلیم
اقتباس:
ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجنئیر (الیکٹریکل)
بی۔اے (ماس کمیونیکیشن)
ماشاء اللہ
تو پھر اگلا سوال ہوتا ہے۔ کہ پہلے کہیں کام کیا ہے۔ تجربہ ہے ۔ ؟
جو کہ ظاہر ہے نہيں ہو گا ۔ اب کوئی ان سے پوچھے کہ سر آپ لوگ کام کرنے کا موقع دیں گے تو تجربہ ہوگا نا ۔ اب ہر کوئی تجربہ ہی مانگے تو بے تجربہ والے کہاں جائیں ۔
ایسے میں ایک ہی آپشن رہ جاتا ہے۔ وہ یہ کہ آپ بلا معاوضہ کام کرنے کے لیے کسی بھی میڈیا سے وابستہ سینئیر یا ایکٹو پرسن کے ساتھ لگ جائیں ۔ ۔
اس کے ساتھ کم سے کم سال دو سال کسی بدلے کی توقع رکھے بغیر کام کریں ۔ اور اس فری جاب کے دوران اپنی قابلیت دکھائیں ۔ ۔
جس دوران آپ کی قابلیت ثابت ہوگئی ۔ اس دن آپ پھیل جائیں اور دو سال پہلے آپ جس معاوضے کی توقع پر اس شعبے میں آئے تھے اس سے زیادہ معاوضہ کی ڈیمانڈ کریں ۔ ۔
کیوں کہ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ بیس سال پڑھنے میں لگا سکتے ہیں تو دو سال ٹرینی کے طور پر کیوں کام نہيں کر سکتے ۔ ۔
تو ابھی اپنی تعلیم و تربیت کو مکمل نہ سمجھیں ۔
ٹرینی کے طور پر کام کرنے کے لیے تیار کریں خود کو ۔ ۔

جاری ہے ۔ ۔ ۔۔

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-09-10), shafresha (14-09-10), احمد بلال (14-09-10), اسد لطیف (15-09-10), راجہ اکرام (17-09-10), شمشاد احمد (15-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10), عروج (20-12-10)
پرانا 14-09-10, 05:24 PM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نور الدین بھائی بلکل درست بتا رہے ہیں
میرے پاس تو تجربہ بھی ہے اور میڈیا میں اچھے خاص دوست یار بھی ہیں
پر وقت پر ہر کوئی آنکھ پھیر لیتا ہے یہ میڈیا ہے ہی ایسا
خیر اب مجھے میڈیا کی جوب کی ضرورت بھی نہیں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-10), نورالدین (14-09-10), احمد بلال (14-09-10), اسد لطیف (15-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10), عروج (20-12-10)
پرانا 14-09-10, 06:05 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,063
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

باتیں اور بھی تلخ ہيں مگر یہ دنیا ہے اور وقت ہے اکیسویں صدی کا ۔ ۔
دوڑتے رہنا پڑے گا ۔
جہاں رکے یا ہلکے پڑ ے رہ گئے پیچھے سے آنے والے آپکو کچل کر آگے بڑھ جائیں گے ۔
اس لیے ہر وقت مستعد رہيں ۔ ۔ آنکھیں کھلی رکھیں ۔ اور موقع پر نظر رکھیں ۔
یہ شعبہ آپ کے لیے لاٹری بن جائے گا ۔ ورنہ جوا ( جو کسی کا نہ ہوا )۔

اور اتنی کھجل خواری کے دوران آپ بعض اوقات خود کو چغد محسوس کریں گے ۔ کہ خواہ مخواہ محنت کر رہے ہيں۔
مگر جب اس شعبے میں کچھ بن جائیں گے تو پھر یہ باتیں آپکو چھوٹی باتیں لگیں گی ۔

لہٰذا اپنی تعلیم کو بھی اہمیت دیں ۔ ۔ ہو سکتا ہے بعض لوگ کہیں کہ تعلیم کی کوئی اہمیت نہيں تمہارے یہ ڈپلومے اور ماس کمیونیکشن ثانوی ہیں ۔ اصل چیز تجربہ ہے۔
تو جان لیں کہ تعلیم اور تجربہ آپ کے کیریر کے لیے گاڑی کے دو پہیے ہیں ۔ صرف تجربہ کے بل پر جو آتے ہيں ان کو بہت طویل اور صبر آزما محنت کے بعد کچھ بننے کا موقع ملتا ہے۔
اور جو لوگ صرف تعلیم کے ڈگری لے کر سمجھتے ہيں کہ اس شعبے کے دروازے کھل گئے ہيں ان کے لیے تو وہ بھی بہت جلد اپنی بے وقعتی دیکھ لیں گے ۔
لہٰذا دونوں چیزوں کو اہمیت دیں ۔ ۔ اور اپنے اصول بنا کر چلیں ۔ اپنا ایک اسٹینڈرڈ بنا کر رہيں ۔
جاری ہے ۔ ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (19-09-10), J.S (15-09-10), shafresha (14-09-10), احمد بلال (14-09-10), اسد لطیف (15-09-10), راجہ اکرام (17-09-10), شمشاد احمد (15-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10), عروج (20-12-10)
پرانا 14-09-10, 06:12 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,265
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے آسان طریقہ
فری لانسنگ شروع کردیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (19-09-10), J.S (15-09-10), نورالدین (14-09-10), محمدخلیل (14-09-10), احمد بلال (14-09-10), اسد لطیف (15-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10), عروج (20-12-10)
پرانا 14-09-10, 07:02 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,063
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سب سے آسان طریقہ
فری لانسنگ شروع کردیں
فری لانسنگ میں بھی کچھ نہ کچھ خرچہ پانی مل جاتا ہے ۔
فری لانسنگ کا مطلب فری کام کرنا نہيں ہے۔
بلکہ اس کا تو مطلب ہے کہ کسی ایک جگہ قید ہوکر نوکری نہ کرنا ہے۔
کہہيں کیا کہيں نہ کیا ۔ کام کیا یا کوئی پراجیکٹ اپنی مدد آپ کے تحت بنایا اور مختلف اداروں کو دکھایا ۔ جس نے خریدنا چاہا وہ پیسے دے دے ۔
یہ ہے فری لانسنگ ۔ کیریئر شروع کرنے والوں کے لیے یہ ممکن نہیں ۔ ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (19-09-10), J.S (15-09-10), احمد بلال (14-09-10), اسد لطیف (15-09-10), شمشاد احمد (15-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10)
پرانا 14-09-10, 07:23 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,265
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
فری لانسنگ میں بھی کچھ نہ کچھ خرچہ پانی مل جاتا ہے ۔
فری لانسنگ کا مطلب فری کام کرنا نہيں ہے۔
بلکہ اس کا تو مطلب ہے کہ کسی ایک جگہ قید ہوکر نوکری نہ کرنا ہے۔
کہہيں کیا کہيں نہ کیا ۔ کام کیا یا کوئی پراجیکٹ اپنی مدد آپ کے تحت بنایا اور مختلف اداروں کو دکھایا ۔ جس نے خریدنا چاہا وہ پیسے دے دے ۔
یہ ہے فری لانسنگ ۔ کیریئر شروع کرنے والوں کے لیے یہ ممکن نہیں ۔ ۔
جناب کیوں ممکن نہیں؟

آپ ایک کیمرا خریدیں اور نظر آنے والی بات کو ریکارڈ کریں اور آگے بھیج دیں۔۔۔۔۔۔
آجکل یوٹیوب سب سے بہترین ذریعہ ہے اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کا، یوٹیوب پر کسی کی ٹانگیں کھینچنے
دو تین متواتر ویڈیوز بنائیں اور چڑھا دیں

آپ نا صرف مقبول ہوں گے بلکہ آپ کو پیسے بھی ملنا شروع ہوجائیں گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 15-09-10 at 06:16 PM.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (19-09-10), J.S (15-09-10), نورالدین (14-09-10), احمد بلال (14-09-10), اسد لطیف (15-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10), عروج (20-12-10)
پرانا 14-09-10, 08:56 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,773
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آپ کو انویسٹیگیشن کا شوق کا تجربہ ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-09-10), احمد بلال (14-09-10), عروج (20-12-10)
جواب

Tags
color, purple, red, size, ہے۔, کوئی, کریں۔, پینل, ڈپلومہ, وغیرہ, چینل, چلتا, چاہتا, میڈیا, مند, مدد, معاملے, اُس, ایسوسی, السلام, بس, تیار, تصویر, خواہش, ذیل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شوشل میڈیا کو اپنا کیرئیر بنائیں آپ کا نیا کیرئیر سیپ نوکری کی آفر 12 20-12-10 06:50 PM
کیا آپ میڈیا سے مطمئن ہیں ایس اے نقوی صحافت 14 19-06-09 12:08 PM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:34 PM
پرنٹ میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ،کچھ مشکلات الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے ہیں،طارق عظیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger