واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

میں لاہور جا رہا ہو.

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-08-11, 04:46 PM   #1
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 610
کمائي: 11,071
شکریہ: 130
383 مراسلہ میں 964 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں لاہور جا رہا ہو.

میں لاہور جا رہا ہو.

کوئی مجھے بتا سکتا ہے.کہ کمپیوٹر کی مارکیٹ کہال ہے.
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-11), نیلم خان (15-08-11)
پرانا 15-08-11, 04:56 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,283
کمائي: 26,404
شکریہ: 8,453
1,582 مراسلہ میں 3,500 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کوئی مجھے بتا سکتا ہے.کہ کمپیوٹر کی مارکیٹ کہال ہے.
آپ پریشان نہ ہوں میں بھی نھیں جانتا
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-11), نیلم خان (15-08-11)
پرانا 15-08-11, 04:58 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,265
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہال روڈ اور حفیظ سنٹر
ہال روڈ مال روڈ پر واقع ہے اور حفیظ سنٹر مین بویلیوارڈ گلبرگ 3 میں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-11), نیلم خان (15-08-11), احمد نذیر (15-08-11), زبیرافتحار (15-08-11)
پرانا 15-08-11, 05:05 PM   #4
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 610
کمائي: 11,071
شکریہ: 130
383 مراسلہ میں 964 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے یہ بھی بتاؤ وہاں جانا کسے ہیں.میں GC University کا انٹرویو دینے جارہاہو.
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-11), نیلم خان (15-08-11)
پرانا 15-08-11, 06:16 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,265
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

GC یونیورسٹی سے قریبا 2 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے آپ وہاں سے چنگ چی رکشہ پر بیٹھ جائیں اور 15 روپے دیکر ہال روڈ پہنچ جائیں گے آٹو رکشہ 40 سے 60 روپے لے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-11), نیلم خان (15-08-11), زبیرافتحار (15-08-11)
پرانا 15-08-11, 08:14 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے نہیں‌پتہ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مہتاب (15-08-11)
پرانا 15-08-11, 08:52 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,265
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اگر لاہور دیکھنے کا ارادہ ہے تو میرا مشورہ ہے جی سی کے ساتھ ساتھ پیدل ہی چلتے جائیں ہجوم اور عجائبات دیکھتے دیکھتے آپ ہال روڈ پہنچ جائیں گے اور تھکاوٹ کا تو ہرگز احساس بھی نا ہوگا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-08-11)
پرانا 15-08-11, 09:06 PM   #8
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 610
کمائي: 11,071
شکریہ: 130
383 مراسلہ میں 964 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نابھا ئی نا
سٹی اڈے سے GC کا فی دور ہے.
میں 1اگست کو GC کا ٹیسٹ دنے گیا تھا.آپ بھی لاہور میں ہو کیا
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-11, 09:07 PM   #9
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,506
شکریہ: 861
1,305 مراسلہ میں 2,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے پتہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-11, 09:09 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,265
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیرافتحار مراسلہ دیکھیں
نابھا ئی نا
سٹی اڈے سے GC کا فی دور ہے.
میں 1اگست کو GC کا ٹیسٹ دنے گیا تھا.آپ بھی لاہور میں ہو کیا
سٹی اڈے سے جی سی واقعی کافی دور ہے لیکن اتنا بھی نہیں کہ آپ پیدل نہیں جاسکتے۔ میں اپنے بچپن میں سول لائنز لاہور سے مینار پاکستان اور اکثر اس سے بھی آگے تک روزانہ سکول سے واپسی پر پیدل ہی آتا تھا اس کی وجہ ٹرانسپورٹ کا ناہونا تھی۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-11, 09:16 PM   #11
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 610
کمائي: 11,071
شکریہ: 130
383 مراسلہ میں 964 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھا ئی میں پچھلی مرتبہ GC سے انارکلی ،اردو بازار سارا گھما ہوں 17 نمبر ویگن نے مجھے اس سے زیادہ پیدل بھاگیا تھا.جو بھی ویگن ملتی وہ بھری ہوتی. تھک ہار کر میں نے 2 نمبرویگن پر سوار ہوا اور یتیم خا نہ ا ترا .اور وہاں سے 17 نمبر ویگن لی.
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-11, 09:19 PM   #12
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 610
کمائي: 11,071
شکریہ: 130
383 مراسلہ میں 964 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج رات لاہور کے لیے روانہ ہوگا.کوئی دوست ملنے ہی آجائے GC
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-11, 09:43 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,265
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیرافتحار مراسلہ دیکھیں
بھا ئی میں پچھلی مرتبہ GC سے انارکلی ،اردو بازار سارا گھما ہوں 17 نمبر ویگن نے مجھے اس سے زیادہ پیدل بھاگیا تھا.جو بھی ویگن ملتی وہ بھری ہوتی. تھک ہار کر میں نے 2 نمبرویگن پر سوار ہوا اور یتیم خا نہ ا ترا .اور وہاں سے 17 نمبر ویگن لی.
ہاہاہاہاہا
یار اردو بازار سے سیکرٹریٹ طرف آتے تو ساتھ ہی جی سی تھی اور وہ بھی پیدل
یتیم خانہ چوک اور جی سی کم و بیش 15 کلومیٹرسے زائد کے فاصلے پر ہیں لیکن زیادہ ہجوم کی وجہ سے وقت زیادہ درکار ہوتا ہے
lahr.jpg
آپ کی منزل کا سفر کچھ ایسا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-08-11, 09:53 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,265
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی سی کے ہاسٹل کی دیوار کے ساتھ

عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-11, 10:08 PM   #15
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 610
کمائي: 11,071
شکریہ: 130
383 مراسلہ میں 964 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لوگ کون ہیں یار
اقتباس:
جی سی کے ہاسٹل کی دیوار کے ساتھ
...........
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, university, ہال, کوئی, کلومیٹر, کمپیوٹر, کسے, گے, گلبرگ, پریشان, وہاں, واقع, لاہور, نھیں, می, مال, مارکیٹ, آٹو, انٹرویو, بتاؤ, جانتا, جائیں, حفیظ, دینے, روڈ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger