واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


ناقابل فراموش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-04-11, 12:24 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ناقابل فراموش

ناقابل فراموش

میری خالہ کا بیٹا جس کی عمر ۳۰ سال جسکی ابھی شادی ہوئی دو بیٹاں تھی اسکا اچانک انتقال ہو گیا پر کیسے یہ واقعی میرے لیے ناقابل فراموش ہے۔ میری خالہ کا بیٹے کو آج سے بیس سال پہلے کتے نے کاٹا تھا اسکو انجکشن لگے لیکن کورس پورا نہیں کیا دوائی کا شادی کے بعد کبھی کبھی اسکا دماغ چلنے لگا اپنے بولتا تو بولتا رہتا ڈاکڑ سے اسکا علاج چلتا رہا ۴ سال سے لیکن چار دن پہلے اسکی عجیب حالت ہو گی اسکو پانی دیکھتے ہی منہ سے جاگ اور ہیجانی کفیت ہو گی ہوا اور روشنی سے بھی ڈرنے لگا صرف چار دن میں یہ حالت ہو گی یقین ہی نہیں آ رہا تھا اتنا صحت مند تھا وہ اچانک کیا ہو گیا پتہ ہی نہیں چلا۔ حیدرآباد کے سب ہسپتال نے جواب دے دیا کراچی لے کر گے تو وہاں آغا خان تک والوں نے جواب دے دیا جناح میں بڑی مشکل سے داخل کیا ڈاکڑوں نے کہا اسکو بچپن میں کتے نے کاٹا تھا جسکا مکمل علاج نہیں ہو سکا اس کے کچھ وائرس تھے جس نے حملہ کیا اور یہ آخری اسٹیج ہے اور وہ تین دن میں پیاسا ہم سے روٹھ کر بہت دور چلا گیا اسکی دو بیٹاں ایک کی عمر ۴ سال اور ایک ۱ سال کی ہے ۔ مجھے یقین نہیں آ رہا ایسا بھی ہوتا ہے کتے کا کاٹا اتنا خطرناک ثابت ہوا اور جو شادی کے بعد دماغ چل رہا تھا وہ کتے کے وائرس حملہ کر رہے تھے لیکن ڈاکڑ کو اسکے مرنے کے بعد حوش آیا کہ وہ کتے کے وائرس تھے جو اسکے دماغ کو آہستہ آہستہ ختم کر رہے تھے ۔آج اسکو تیسرا دن ہے ہم سے بچھڑے ہوئے ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), نورالدین (11-04-11), ننھا بچہ (11-04-11), ناصحی (12-04-11), منتظمین (11-04-11), محمدخلیل (11-04-11), حیدر (11-04-11), شمشاد احمد (12-04-11), شبنم (13-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11), عدنان دانی (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 12:29 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,679
شکریہ: 53,102
7,703 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واقعی ہائیدرو فوبیا بہت خطرناک بیماری ہے!!!
اس کے انجیکشن لگنے کا پراسس بھی بڑا تکلیف دہ ہوتا ہے۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (11-04-11), نورالدین (11-04-11), محمدخلیل (11-04-11), wajee (11-04-11), حیدر (11-04-11), شمشاد احمد (12-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 12:33 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

اللہ سوہنا مرحوم کی مغفرت فرمائے اورگھر والوں کو صبردے۔ آمین ثم آمین۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), wajee (11-04-11), حیدر (11-04-11), شمشاد احمد (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 02:40 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,063
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت افسوس ہوا اس واقعے پر ۔
اللہ ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے

ویسے سنا ہے کہ اب کتے کاٹے پر چودہ انجیکشن پیٹ میں نہيں لگتے
بس ایک ہی انجکشن بازو سے علاج ہو جاتاہے
یہ بات کس حد تک درست ہے ۔ ؟
کیا کوئی بھائی بتائے گا ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
wajee (11-04-11), حیدر (11-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 02:48 PM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ مرحوم کو معفرت عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
wajee (11-04-11), حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 03:12 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

للہ ما اخذ و لہ ما اعطی و کل شیئ عندہ بقدر ۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (11-04-11), wajee (11-04-11), حیدر (11-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 03:18 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا علیہ راجعون ۔ ہم ذی نفس کو اپنے مالک حقیقی سے ملنا ہے۔ اللہ انکو اپنا دیدار نصیب فرمائے۔ آمین

اور مجھے بھی یقین نہیں آ رہا کہ اتنے عرصے بعد وائرس ایکٹو ہو سکتا ہے۔
اللہ مجھ پر رحم کرے۔ آمین
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (11-04-11), wajee (11-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 03:40 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں کہ اگر کسی کے ساتھ یہ معاملہ ہو تو وہ اس کو سنجیدہ لے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (11-04-11), محمدمبشرعلی (11-04-11), wajee (11-04-11), حیدر (11-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11), عدنان دانی (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 03:46 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے اس کے کوئی خاص ٹیسٹ ہوتے ہیں یا بندے کو صرف تبھی علم ہوتا ہے اس معاملے کا کہ جب اسکا دماغ پھر چُکا ہوتا ہے؟ (میرا بھی دماغ کھسکا ہوا محسوس ہوتا ہے اکثر ہی)
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (11-04-11), wajee (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 04:00 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,503
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور اپنی رحمت میں رکھے آمین۔۔۔اللہ آپ لوگوں کو صبر دے بیشک ھم سب کو اسی کے پاس لوٹ جانا ہے ۔۔۔
میری معلومات کے مطابق یہ hydrophobia یا Rabies ھے

Rabies - Symptoms, Treatment and Prevention

یہاں سے پڑھ لیں
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
wajee (11-04-11), حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 04:03 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ویسے اس کے کوئی خاص ٹیسٹ ہوتے ہیں یا بندے کو صرف تبھی علم ہوتا ہے اس معاملے کا کہ جب اسکا دماغ پھر چُکا ہوتا ہے؟ (میرا بھی دماغ کھسکا ہوا محسوس ہوتا ہے اکثر ہی)
اللہ نہ کریں اگر آپکو کتے نے کاٹا ہے تو اپنا ٹیسٹ کروائیں ہمیں تو آخر میں جب پتہ چلا جب وہ آخری اسٹیج پر تھا وہ تین دن کا پیاسا،ہوا اور روشنی سے بھی بہت ڈر رہا تھا۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
حیدر (11-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 04:06 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسکی ماں کے لیے دعا کرنا وہ ہارٹ کی مریض ہے غشی میں ہے اور اسکی بیوی کے لیے بھی اسکو صبر آ جائے ابھی تو شادی ہوئی تھی ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
حیدر (11-04-11), عبدالقدوس (11-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 08:08 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,265
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
wajee (11-04-11), حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 08:11 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہتے ہیں جب کسی جوان بیٹے کی موت ماں کے سامنے ہو، وہ ماں تو جیسے جی مر جاتی ہے۔ میرااللہ پیارا صبردے۔

اللہ سوہنا دونوں کو صبر دے اورمرحوم کی والدہ کو زندگی، صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (11-04-11), wajee (11-04-11), حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:41 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,270
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 797 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے امتحان پر صبر دینے والے رب ان کو اپنے خزانہء خاص سے صبر کی دولت عطا فرما اور جزائے خیر عطا فرما بیشک تو ہی تکلیف دیتا ہے اور تو ہی اس پر صبر دیتا ہے اے میرے رب مرحوم کی مغفرت فرما اور انہیں جنت میں جگہ عطا فرما
قل ھواللہ ھو احد اللہ الصمد لم یلد ولم یولد ولم یکن الّہ کفوً احد
قل ھواللہ ھو احد اللہ الصمد لم یلد ولم یولد ولم یکن الّہ کفوً احد
قل ھواللہ ھو احد اللہ الصمد لم یلد ولم یولد ولم یکن الّہ کفوً احد
قل ھواللہ ھو احد اللہ الصمد لم یلد ولم یولد ولم یکن الّہ کفوً احد
قل ھواللہ ھو احد اللہ الصمد لم یلد ولم یولد ولم یکن الّہ کفوً احد
قل ھواللہ ھو احد اللہ الصمد لم یلد ولم یولد ولم یکن الّہ کفوً احد
قل ھواللہ ھو احد اللہ الصمد لم یلد ولم یولد ولم یکن الّہ کفوً احد
قل ھواللہ ھو احد اللہ الصمد لم یلد ولم یولد ولم یکن الّہ کفوً احد
قل ھواللہ ھو احد اللہ الصمد لم یلد ولم یولد ولم یکن الّہ کفوً احد
قل ھواللہ ھو احد اللہ الصمد لم یلد ولم یولد ولم یکن الّہ کفوً احد


اے اللہ ان تمام قل شریف کا ثواب میں مرحوم کی روح کو ایثال کرتا ہوں اسے اپنی رحمت سے مرحوم کی روح کو پہنچا آمین
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (11-04-11), wajee (11-04-11), ابن جلال (16-04-11)
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, کورس, کتے, کراچی, پہلے, پیاسا, واقعی, وائرس, لگا, چار, مکمل, بچپن, ثابت, جواب, جناح, حملہ, خان, دے, سال, شادی, علاج, عجیب, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger