واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


نصرت بھٹو کے افسوس میں کل ملک بھر چھٹی : وزیراعظم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-11, 11:02 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,265
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نصرت بھٹو کے افسوس میں کل ملک بھر چھٹی : وزیراعظم

نصرت بھٹو کے افسوس میں کل ملک بھر چھٹی : وزیراعظم

زندگی اور موت کا کس کو پتا ہے
زندگی اور موت کا کس کو پتا ہے

unexpected چھٹیوں کا اپنا ہی مزا ہے

PM announces public holiday over Nusrat demise - GEO.tv

ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ہماری چھٹیاں ایسے ہی بڑھائے رکھ اور سیاست کے ایوان گرائے جا آمین
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فائزہ (24-10-11), قاسمی (24-10-11), بلال الراعی (24-10-11), حیدر (24-10-11), حسن قادری (24-10-11), سیفی خان (24-10-11), غلام خان (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 12:12 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن ہمارے دفتر کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فائزہ (24-10-11), قاسمی (24-10-11), حیدر (24-10-11), رضی (24-10-11), سیفی خان (24-10-11), عبدالقدوس (24-10-11), غلام خان (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 09:36 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,484
کمائي: 51,904
شکریہ: 5,829
3,202 مراسلہ میں 6,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یونیورسٹی آن ہے
آج نیکسٹ سمیسٹر کی اورئینٹیشن ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فائزہ (24-10-11), قاسمی (24-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 10:17 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,275
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 789 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
فائزہ (24-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 10:34 AM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہزاروں فوجی جوان مرتے ہیں، پولیس مرتی ہے، غریب عوام مرتی ہے، کسی نے ایک منٹ کا سوگ نہیں منایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسوس ہے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فائزہ (24-10-11), ہادی (24-10-11), قاسمی (24-10-11), بلال الراعی (24-10-11), حیدر (24-10-11), رضی (24-10-11), عبدالقدوس (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 11:25 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
ساڈی تے اج چھٹی اے پائی
بھٹو خاندان پاکستانی عوام کے لیے کئی اعتبار سے باعث فائدہ ہے ۔ جن میں سے ایک اہم فائدہ ان کی موت پر چھٹی کا ہونا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فائزہ (24-10-11), قاسمی (24-10-11), حیدر (24-10-11), عبدالقدوس (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 12:53 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 18
کمائي: 429
شکریہ: 162
12 مراسلہ میں 34 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
ساڈی تے اج چھٹی اے پائی
بھٹو خاندان پاکستانی عوام کے لیے کئی اعتبار سے باعث فائدہ ہے ۔ جن میں سے ایک اہم فائدہ ان کی موت پر چھٹی کا ہونا ہے
ھاھاھاھاھاھا سلمان تاثیر کی دفعہ بھی چھٹی کی وجہ سے ھمارا پیپر کینسل ھو گیا تھا ،،،،،،،،،،ھم بھت خوش تھے کہ مزید تائم مل گئا،،،،،،،،،،،،،،،
فائزہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فائزہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (24-10-11), عبدالقدوس (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 12:56 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فائزہ مراسلہ دیکھیں
ھاھاھاھاھاھا سلمان تاثیر کی دفعہ بھی چھٹی کی وجہ سے ھمارا پیپر کینسل ھو گیا تھا ،،،،،،،،،،ھم بھت خوش تھے کہ مزید تائم مل گئا،،،،،،،،،،،،،،،
اور بھٹو خاندان ہمارے لیے ایک اور حوالے سے بھی مفید ہوا کہ ان کی وجہ سے آج چھٹی ہے اور آپ 07-12-10 کے بعد آج دوبارہ پاک نیٹ پر تشریف لائی ہیں اور کچھ لکھ رہی ہیں

ویلکم بیک
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فائزہ (24-10-11), قاسمی (24-10-11), حیدر (24-10-11), عبدالقدوس (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 01:12 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 18
کمائي: 429
شکریہ: 162
12 مراسلہ میں 34 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اور بھٹو خاندان ہمارے لیے ایک اور حوالے سے بھی مفید ہوا کہ ان کی وجہ سے آج چھٹی ہے اور آپ 07-12-10 کے بعد آج دوبارہ پاک نیٹ پر تشریف لائی ہیں اور کچھ لکھ رہی ہیں

ویلکم بیک
اوھو واقعی ،مگر آج مجھے لکھنے کا ربط مل گیاھے تو دھڑا دھڑ لکھ رھی ھون پھلے سمجھ نھی آتی تھی ،،،،،،،،،،آیندہ آتی ھی رھون گی پھلے بس خاموشی سے پڑھ کہ چلی جاتی تھی ،،،،،،،،،،،
فائزہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فائزہ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), حیدر (24-10-11), راجہ اکرام (24-10-11), عبدالقدوس (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 03:12 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے برا وار بیگم نصرت بھٹو پر ان کے بیٹے میر مرتضی بھٹو کی پولیس مقابلے میں بینظیر بھٹو کے دور حکومت میں ہی ان کے گھر سے چند سو گز کے فاصلے پر ہلاکت تھی جس کے بعد وہ صدمے سے کبھی باہر نہیں آ سکیں۔

بلکہ آلزائمیر جیسی بیماری کا شکار ہونے پر خود فراموشی کے عالم میں رہیں۔ وہ دبئي میں آصف علی زرداری اور بینظیر بھٹو کے زیر نظر زیر علاج رہیں۔

مرنے اور آخری رسومات کے وقت پی پی پی کے سینکڑوں کارکن تو سونا پور ہسپتال کے پاس موجود تھے لیکن پی پی پی کی قیادت اور ان کے خاندان کا کوئی فرد موجود نہیں تھا۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), ننھا بچہ (24-10-11), حیدر (24-10-11), عبدالقدوس (24-10-11), غلام خان (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 03:47 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار یہ بے جاری پہلے سے مری ہوئی تھی اب کیا مرتی

بس ھم اھل پاکستان زندگي بھر دکھ دیتے ہیں جب مرجائے
تو اعزاز او ر القاب سے نواز دیتے ہیں

آج صدر زوررررررررررررررررر داری کا کام ختم

صرف صنم بھٹو ہے راہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

پتہ نہیں ان تمام دولت سے کرےگا کیا

اس کو قذافی دیکھ کر بھی آخرت نہیں نہیں آرہا

اللہ سب کو محفوظ رکھیں
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (25-10-11), حیدر (24-10-11), عبدالقدوس (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 09:02 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ان خاتون نے پاکستان کے لیے کونسا اہم کارنامہ سرانجام دیا تھا کہ ملک کو اربوں کا نقصان پہنچا دیا گیا؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (24-10-11), قاسمی (25-10-11), بلال الراعی (25-10-11), حیدر (24-10-11), حسن قادری (24-10-11), عبدالقدوس (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 09:18 PM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,214
شکریہ: 15,075
4,224 مراسلہ میں 12,877 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ملک پہلے کونسا فائدے میں جارہا تھا۔ سب مل کر لوٹ رہے ہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (25-10-11), عبدالقدوس (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 09:18 PM   #14
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لاشوں کو کیش کرانا پاکستانی سیاست کا سب سے اہم حصہ ہے
پچھلے دس سال میں جس عورت کی کوئی ایک کالمی خبر کسی ویران سے اخبار میں نا لگ سکی اسے پر آج خراج تحسین کے ڈونگے برسائے جارہے ہیں
کچھ تو دھاڑیں مار مار کر ایسے رو رہے تھے کے لگتا ہے جمہوریت کے بجائے ان کی اپنی ماں مرگئی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (25-10-11), عبدالقدوس (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 09:26 PM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ویسے ان خاتون نے پاکستان کے لیے کونسا اہم کارنامہ سرانجام دیا تھا کہ ملک کو اربوں کا نقصان پہنچا دیا گیا؟
بے نظر جيسي عظيم قومي رہنما جو پيدا كي جس كي بدولت اسے زرداري جيسا داماد نصيب ہوا۔۔۔ اور كيا چاہتے ہيں۔۔بھائي جي
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (25-10-11), حسن قادری (24-10-11), راجہ اکرام (24-10-11), عبدالقدوس (24-10-11)
جواب

Tags
ہماری, کوئی, کرتے, کس, گرائے, پتا, وزیراعظم, چھٹی, چھٹیوں, چھٹیاں, نصرت, موت, ملک, مزا, آمین, افسوس, ایوان, ایسے, اللہ, ابھی, بھٹو, دعا, رکھ, زندگی, سیاست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شہباز شریف کو وزیراعظم کو فون ۔بھٹو کے خلاف بیان پر اظہار افسوس جاویداسد خبریں 1 14-10-10 07:57 PM
پاکستان کے بارے میں بیان پر کوئی افسوس نہیں، برطانوی وزیر اعظم ھارون اعظم خبریں 4 04-08-10 01:19 PM
شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کا میزائل حملہ، 9 افراد ہلاک ابن جلال خبریں 0 10-10-08 05:02 AM
جنوبی وزیرستان میں قبائل نے فائرنگ کرکے امریکی جاسوس طیارے کو مار گرادیا ابن جلال خبریں 0 23-09-08 11:10 PM
بینظیر بھٹو کو لگنے والی گولی مجھے نہ لگنے کا افسوس رہے گا، ناہید خان خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger