واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


نظر کی کمزری اور سر درد ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-11, 07:45 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,063
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Red face نظر کی کمزری اور سر درد ؟

نظر کی کمزری اور سر درد ؟

آج کل آنکھوں میں تکلیف شروع ہوگئی ہے۔
کمپیوٹراسکرین کی طرف تھوڑی دیر دیکھتا ہوں تو آنکھوں اور سر میں درد ہونے لگتا ہے ۔
اس لیے اپنے کام کو بھی سوئچ کرنے کی تیار ی ہے۔
یعنی اب آفس میں کمپیوٹر ورک سے ہٹ کر فیلڈ ورک کرنا شروع کر دیا ہے ۔ اس لیے بھی نیٹ پر کم کم آ رہا ہو ں۔
ویسے پہلے ارادہ کیا کہ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنا ہی چھوڑ دوں ۔
مگر نگاہوں میں گزشتہ پندرہ سال آگئے ۔
پندرہ سال انسان جانور کے ساتھ بھی رہے تو انسیت ہو جائے ۔
یہ تو کمپیوٹر ہے ۔ بہت کچھ سیکھا بہت وقت ضائع کیا ۔
تو اب اچانک اس کو چھوڑنا نا ممکن ہے ۔
اس لیے کم کم بیٹھتا ہوں ۔

کئی آئي اسپیشلسٹ کو بھی دکھایا ۔ مگر ہر ایک کے پاس محض خانہ پری ہے۔
دیکھتا ہوں کوئی ماہر اللہ کرے مسئلہ ٹھیک ہو جائے ۔
آپ لوگوں کی دعائیں چاہیئں
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
پردیسی33 (03-07-11), مرزا عامر (03-07-11), wajee (05-07-11), عبدالقدوس (04-07-11)
پرانا 03-07-11, 07:51 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,063
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

آپ اپنی نظر ٹیسٹ کروائیں کم ہو گئی ہو گی اور عینک لگوائیں پھر چکر آنے اور ڈپریشن جیسی کیفیت بند ہو جائے گے۔ اور اگر عینک کا استعمال پہلے سے کرتے ہیں تو پھر بھی نظر ٹیسٹ کروائیں کیونکہ یہ نظر کی کمی کے باعث ہوتا ھے۔

ہمارے یہاں پر ڈاکٹرز ہر دو سال بعد نظر ٹیسٹ کرونے کا وقت دیتے ہیں اور ساتھ میں یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر نظر میں کمی، چکر وغیرہ وغیرہ کچھ بھی ہو تو فوراً نظر ٹیسٹ کروا سکتے ہیں۔

والسلام
آپ نے درست فرمایا ہے نظر کچھ کم ہوئی ہے۔
مگر صرف پوائنٹ ٹو فائو
-0.25
ویسے میرے چشمے کا نمبر ہے ۔ مائنس فائو
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-07-11), فیصل ناصر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 08:03 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,063
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قصہ کچھ یوں ہے کہ
میرا چشمے کا نمبر ہے مائنس فائیو اور پچھلے دس بارہ سال سے یہ دور کی نظر کا چشمہ لگا رہا ہوں ۔
ابھی ایک ڈیڑھ مہینے پہلے
میں نے بادام مصری اور سونف کا نسخہ بنا کر کھانا شروع کیا ۔
تو اس کے تین چار دن میں ہی یہ درد شروع ہو گیا ۔ عینک والے سے ٹیسٹ کروانے پر پتہ چلا کہ
دائیں آنکھ کا نمبر پوائنٹ ٹو فائیو کم ہوا ہے۔ تو نئے نمبر سے تھوڑا کم نمبر کا عینک بنوا لیا یعنی ۔
دائیں آنکھ کا نمبر تھا مائنس فور پوائنٹ سیون فائیو4.75 اور شیشہ بنوایامائنس فور پوائنٹ فائیو4.50 اور
بائیں آنکھ کا نمبر تھا مائنس فائیو 5.00 مگر شیشہ بنوایا مائنس فور پوائنٹ سیون فائیو 4.75
اور ساتھ ہی آنکھ کے لیے ڈراپس بھی لیے ۔
مگر درد کم نہيں ہوا ۔
ہاشمی دوا خانہ سے بھی دوائی لی
ہمدرد یونیورسٹی ہسپتال کے ڈاکٹر صدیق میمن کو بھی دکھایا
پھر بھی کوئی افاقہ نہیں ہوا ۔
میں تو کوشش میں ہوں کہ چشمے سے جان چھوٹے ۔
مگر کوئی ڈاکٹر مکمل معلومات نہیں دیتا ۔ اس بارے میں
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (05-07-11)
پرانا 03-07-11, 08:05 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,423
شکریہ: 13,485
4,901 مراسلہ میں 16,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

یہ آپ نے اچھا کیا کہ مراسلہ الگ لگا لیا اگر آپکی اجازت ہو تو میں وہاں سے یہ مراسلات ڈلیٹ کر دوں تاکہ ان کا تسلسل برقرار رہے۔ پھر بعد میں میں یہاں آتا ہوں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
مبالغہ آرائي كہہ ليجئے غلو كہہ ليجئے مگر يہ پرستي شايد درست ترجماني نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ويسے نور الدين بھائي آج كل آپ كافي غائب غائب سے ہيں۔۔۔۔ خير ہے۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
مبالغہ آرائی کی بات آپ نے درست کہی ۔

رہی بات حاضری کی تو
بس آج کل آنکھوں میں تکلیف شروع ہوگئی ہے۔
کمپیوٹراسکرین کی طرف تھوڑی دیر دیکھتا ہوں تو آنکھوں اور سر میں درد ہونے لگتا ہے ۔
اس لیے اپنے کام کو بھی سوئچ کرنے کی تیار ی ہے۔
یعنی اب آفس میں کمپیوٹر ورک سے ہٹ کر فیلڈ ورک کرنا شروع کر دیا ہے ۔ اس لیے بھی نیٹ پر کم کم آ رہا ہو ں۔
ویسے پہلے ارادہ کیا کہ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنا ہی چھوڑ دوں ۔
مگر نگاہوں میں گزشتہ پندرہ سال آگئے ۔
پندرہ سال انسان جانور کے ساتھ بھی رہے تو انسیت ہو جائے ۔
یہ تو کمپیوٹر ہے ۔ بہت کچھ سیکھا بہت وقت ضائع کیا ۔
تو اب اچانک اس کو چھوڑنا نا ممکن ہے ۔
اس لیے کم کم بیٹھتا ہوں ۔

کئی آئي اسپیشلسٹ کو بھی دکھایا ۔ مگر ہر ایک کے پاس محض خانہ پری ہے۔
دیکھتا ہوں کوئی ماہر اللہ کرے مسئلہ ٹھیک ہو جائے ۔
آپ کی دعائیں چاہیئں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
اور ہاں آپ کا تکافل والا دھاگہ پڑھتے ہوئے ۔ پتہ چلا کہ آپ ما شا اللہ ایک بہترین جاب پر لگ چکے ہیں
جاب کی بہت مبارک ۔
اللہ آپ کو دوسروں کے نفع کا سبب بنائے ۔
تکافل کا مراسلہ خاموشی سے پڑھا تو مزید خوشی ہوئی اس موضوع پر اردو میں معلومات دیکھ کر ۔
میں بھی ان شا اللہ کسی پیکچ کے لیے اپلائی کروں گا ۔
بس تھوڑےحالات بہتر ہو جائیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

آپ اپنی نظر ٹیسٹ کروائیں کم ہو گئی ہو گی اور عینک لگوائیں پھر چکر آنے اور ڈپریشن جیسی کیفیت بند ہو جائے گے۔ اور اگر عینک کا استعمال پہلے سے کرتے ہیں تو پھر بھی نظر ٹیسٹ کروائیں کیونکہ یہ نظر کی کمی کے باعث ہوتا ھے۔

ہمارے یہاں پر ڈاکٹرز ہر دو سال بعد نظر ٹیسٹ کرونے کا وقت دیتے ہیں اور ساتھ میں یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر نظر میں کمی، چکر وغیرہ وغیرہ کچھ بھی ہو تو فوراً نظر ٹیسٹ کروا سکتے ہیں۔

والسلام
__________________



Last edited by کنعان; 03-07-11 at 08:10 PM.
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-07-11), نورالدین (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 08:08 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,692
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سورۃ فاتحہ سورۃ فلق اور سورۃ ناس 41 بار پڑھ کار با وضو پانی پر دم کر کے پی لیں انشاءاللہ چند روز میں افاقہ ہو جائے گا۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-07-11), کنعان (03-07-11), نورالدین (03-07-11), عبدالقدوس (04-07-11)
پرانا 03-07-11, 08:21 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,423
شکریہ: 13,485
4,901 مراسلہ میں 16,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

نور بھائی، عینک سے چھٹکارہ کے لئے یہاں پر dxbgraphics برادر نے بھی ایک دھاگہ لگایا تھا اس میں اس پر معلومات ہیں اور سرجن کے بارے میں بھی اگر dxbgraphics برادر وہ دھاگہ کا لنک یہاں پیش کر دیں تو نوازش ہو گی۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-07-11), فاروق سرورخان (07-07-11), نورالدین (03-07-11), ارشد کمبوہ (04-07-11), حسنین ایوب (04-07-11)
پرانا 05-07-11, 11:15 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپکی بنیادی غلطی یہ ہے کہ اپ نے چشمہ پورے نمبر کا نہیں بنوایا۔ پورے نمبر کا چشمہ بنوائیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (07-07-11), نورالدین (06-07-11), مرزا عامر (07-07-11), عبدالقدوس (07-07-11)
پرانا 06-07-11, 12:13 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے پہلے تو پورے نمبر کا چشمہ لگائیں جیسا کہ منتظمین بھائی نے کہا۔ کیوں کہ کم نمبر کے چشمے فائدے کے بجائے نقصاندہ ہوتے ہیں۔ آپ کی نظر مزید خراب ہو گی اس سے
اور پھر ساتھ ساتھ علاج پر توجہ دیں

علاج آپ کراچی سے کروا رہے ہیں؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-07-11, 12:13 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے پہلے تو پورے نمبر کا چشمہ لگائیں جیسا کہ منتظمین بھائی نے کہا۔ کیوں کہ کم نمبر کے چشمے فائدے کے بجائے نقصاندہ ہوتے ہیں۔ آپ کی نظر مزید خراب ہو گی اس سے
اور پھر ساتھ ساتھ علاج پر توجہ دیں

علاج آپ کراچی سے کروا رہے ہیں؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-11, 08:20 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 30,991
شکریہ: 7,099
2,933 مراسلہ میں 8,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دور کی نظر کی خرابی کو بہتر بنانے کا گو کہ یہ ایک طویل اور صبر آزما طریقہ ہے لیکن یہ کام کرتا ہے۔ میرا اپنا آزمودہ طریقہ ہے ، میرا نمبر 5.25 ہوتا تھا ۔ اب دو سال کے عرصے میں 3.25 رہ گیا ہے۔ اس لئے کہ میں‌ بہت ہی تھوڑی تھوڑٰی ایکسرسائز کرتا ہوں‌‌‌ لیکن یہ طریقہ کام کرتا ہے ۔۔۔ اگر آپ کی آنکھوں‌میں‌ کوئی اور بیماری ہے تو پھر یہ سب کچھ نا کریں۔

1۔ دور کی نظر کے لئے جو بھی نمبر ہے اس سے 0.25 نمبر کم بنوائیے ۔۔۔ یعنی اگر نمبر 4.0 ہے تو 3.75 بنوائیے۔
2۔ یہ ایکسر سائز روزانہ 10 منٹ‌کیجئے
کسی دیوار سے 6 فٹ دور بیٹھ جائیے۔ اور اس کے دائیں اوپری کونے کو دیکھئے پھر پوری سانس اندر لے جاتے ہوئے بائیں اوپری کونے کی طرف اپنی نظر ٹہلاتے ہوئے لے جائیے۔
سانس چھوڑتے ہوئے بائیں نچلے کونے کی طرف اپنی نظر ٹہلاتے ہوئے لے جائیے
سانس اندر لیتے ہوئے دائیں نچلے کونے کی طرف اپنی نظر ٹہلاتے ہوئے لے جائیے۔
سانس چھوڑتے ہوئے دائیں اوپری کونے کی طرف نظر ٹہلاتے ہوئے لے جائیے۔
آپ کی نظر کے ٹہلنے کی رفتار اتنی ہو کہ ایک نارمل سانس میں‌آپ کی نظر ایک کونے سے دوسرے کونے تک جائے۔ سانس بالکل نارمل لینی ہے۔
اس ایکسر سائز میں دور سے دیکھنے میں یا آئینے میں‌دیکھنے سے ‌آپ کی آنکھ گویا ایک دائرے میں‌ گھومتی لگے گی

گھڑی کے مخالف سمت میں‌ 20 بار یہ ایکسر سائز کیجئے ۔ اس میں‌ تقریباً ایک سے ڈیڑھ منٹ لگے گا۔

2۔ اندر سانس لیتے ہوئے اپنی آنکھوں‌کو زور سے بند کیجئے اور سانس باہر نکالتے ہوئے اپنی آنکھوں‌کو ڈھیلا چھوڑ دیجئے۔ ایسا 10 بار کیجئے۔ کوئی ایک سے ڈیڑ منٹ لگے گا۔
3۔ اب 20 بار اس ایکسر سائز کو الٹ کر کیجئے یعنی آنکھ گھڑی کی سمت میں چلے ۔۔ باقی سب کچھ پہلی ایکسر سائیز کا ہی رہے گا۔ کوئی ایک سے ڈیڑ منٹ‌لگے گا۔

4۔ ایکسر سائز نمبر ا، 2 اور 3 کو 10 بار دہرائیے اور اختتام پر ایکسر سائز نمبر 2 ایک بار کیجئے۔
5۔ آنکھیں‌بند کر کے ایک منٹ‌بیٹھ جائیے۔

مندرجہ بالا ایکسر سائز آنکھوں‌کے عضلات کو مظبوط کرتی ہے۔ اس ایکسر سائز کے ساتھ درج ذیل ایکسر سائز کرنی لازمی ہے۔ درج ذیل ایکسر سائز آنکھ کو مظبوط کرکے نظر کو بہتر کرتی ہے۔ دونوں‌ ایکسرسائزوں‌ کا کرنا لازمی ہے ورنہ کوئی نتیجہ نہیں‌نکلے گا۔

دوسری لازمی ایکسر سائز:
1۔ کسی کھڑکی میں‌بیٹھ کر دور لکھی ہوئی ایسی عبارت پڑھیں‌جو ذرا صاف نظر نا آتی ہو۔ اور اپنے ہاتھ میں اخبار پکڑ لیں۔ جو کوئی 15 انچ کے فاصلے پر اس طرح‌رکھیں‌کہ اخبار کے عین اوپر دور کی عبارت نظر آتی ہو۔ دور کی عبارت کم از کم 100 سے 200 فٹ دور ہو۔
2۔ سانس اندر لیتے ہوئے دور کی عبارت پڑھیں۔
3۔ تیزرفتاری سے اخبار کی عبارت پر نظر مرکوز کریں‌اور سانس چھوڑتے ہوئے اخبار کی عبارت کی آدھی یا ایک سطر پڑھیں۔
4۔ اس عمل کو 40 سے 50 بار دہرائیں ، اس میں‌3 سے 4 منٹ لگیں گے
5۔ رک جائیں اور آنکھوں‌ کو 10-20 سیکنڈ سکون دیں۔
6۔ سانس اندر لیتے ہوئے آنکھ کو زور سے میچیں ، اتنا کہ درد نا ہو بلکہ اچھا احساس ہو اور سانس چھوڑتے ہوئے آنکھ کو ڈھیلا چھوڑ دیں ۔ آنکھ بند ہی رکھیں۔ اس عمل کو دس بار دہرائیں
7۔ رک جائیں‌اور آنکھوں‌کو 10 سے 20 سیکنڈ سکون دیں۔
8 نمبر 1 تا نمبر 8 دس بار دہرائیں۔ تقریباً 25 سے 30 منٹ‌ لگیں‌گے۔

آپ دیکھیں‌گے کہ تین دن سے پانچ دن میں‌ آپ کا نمبر 0.25 کم ہوجائے گا۔ چشمے کا نمبر کم از کم 2 ہفتے تبدیل نا کریں‌ جب بہت زیادہ چمکدار نظر آنا شروع ہوجائے اور اشیاء‌ کچھ نسبتاً چھوٹی نظر آنے لگیں‌تو پھر نظر ٹیسٹ‌کروا کر چشمے کا نیا نمبر لے لیں‌۔ ایک ہفتہ ایکسر سائز نا کریں ، پھر نئے سرے سے ایکسر سائز کرنا شروع کردیں۔

جن لوگوں‌کی نظر ٹھیک ہے وہ بھی یہ ایکسر سائز کریں تو بہت صاف نظر آئے گا اور نظر کمزور نہیں‌ہوگی۔

قریب کی نظر کو بہتر بنانے کا طریقہ :
ایک موٹی کالی27 انچ کی رسی لیں اور اس میں‌ دو موٹے موٹے موتی جو مالا میں‌ڈالتے ہیں 9 ، 9 انچ کے فاصلے پر ڈال دیں۔

سب سے پہلی والی ایکسر سائز کریں ، پھر دوسری والی ایکسر سائز کریں۔

تیسری قریب کی ایکسر سائز:
ایک سرا ناک کے پاس پکڑ لیں اور دوسرا میز پر رکھ کر پکڑ لیں۔ قریب کے موتی کو دیکھیں اور سانس لیتے ہوئے دور کے موتی کو دیکھیں پھر سانس چھوڑتے ہوئے قریب کے موتی کو دیکھیں۔ یہ عمل 50بار کریں‌ ، آنکھوں‌کو آرام دیں اور پھر 50 بار کریں‌۔ یہ 50 ، آرام 50 کو 10 بار دہرائیں ۔ ہر بار آنکھوں‌کو آرام دیں اور آنکھ میچنے اور ڈھیلی چھوڑنے والی ایکسر سائز بیچ میں‌کریں۔ انشاء‌اللہ 5 سے 7 دن میں‌ نظر بہتر ہوجائے گی۔ تقریباً‌ 4 سے 6 مہینے میں‌ قریب کی نگاہ ٹھیک ہوجائے گی۔۔۔ یہ طریقہ بڑھاپے میں‌ اور بیمار آنکھ پر نہیں‌کام کرتا ۔۔۔


اپنے نتائج سے یہاں‌مطلع کریں‌تاکہ دوسروں کو آپ کے تجربے کا پتہ چلے۔۔۔

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-07-11), کنعان (07-07-11), منتظمین (07-07-11), مرزا عامر (07-07-11)
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, کرے, گزشتہ, پہلے, وقت, ورک, لگتا, چھوڑ, نیٹ, نظر, نظر کی کمزری, ممکن, مسئلہ, آنکھوں, آج, اپنے, اللہ, انسان, جائے, خانہ, درد, دعائیں, سال, سامنے, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger