| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عزیز ساتھیو آپ میں سے کون ہے محترمہ نیلم کے نام سے واقف نہیں؟ِ میرا نہیں خیال کہ کوئی ممبر ایسا ہو جس کو نیلم بہن کی طرف سے شکریہ نا کہا گیا ہو، کسی کی خوشی کا موقع ہو نیلم بہن سب سے آگے آگے کسی کو غم پہنچے، نیلم بہن اس کی دل جوئی میں سب سے آگے آگے دھاگے بنانا، گفٹ دینا، پوائنٹس دینا الغرض ہر وہ طریقہ جس سے اگلے بندے کو یہ احساس ہو کہ کوئی اس کی خوشی میں اس کے ساتھ شریک ہے بلکہ اس سے زیادہ خوش ہے وہ نیلم بہن نےکیا۔ اور ان کی کارکردگی تو محتاج تعارف ہی نہیں ایک چھوٹا سا جائزہ آپ کے سامنے رکھ دوں نیلم بہن نے یہ فورم 22-08-09 کو جوائن کیا تھا اور آج 02-10-09 ہے یعنی انہیں ہمارےساتھ آئے ہوئے صرف 41 دن ہوئے ہیں اور اس کم وقت میں ان کی مقبولیت کا گراف ان سے بھی زیادہ ہے جنہیں یہاں ایک سال سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے مقبولیت کا اندازہ کرنے کے لئے صرف دو چیزیں ذکر کروں گا ایک پوائنٹس اور دوسے جو ان کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ پوائنٹس 99،451 ![]() ان کے ادا کئے گئے شکریہ کی تعداد 5609 ![]() اتنے کم وقت میں اتنی زیادہ مقبولیت اور اتنی بہترین کارکردگی واقعی قابل داد ہے لیکن آج کل ہم نے محسوس کیا ہے کہ ہماری بہن فورم پر بہت کم آ رہی ہیں، بہت کم جواب دیتی ہیں۔ اور ہمیں اس بات پر نہ صرف دکھ ہے ۔ اگر کسی سے ناراضگی ہے تو میں معافی مانگنے کے لئے تیار ہوں۔ ہماری ان سے اپیل ہے کہ
اک بار پھر پہلے کی طرح واپسی ہو وہی رونقیں ہوں دکھ سکھ مل کر بانٹیں اور ہنسی خوشی دن گزاریں امید ہے کہ ہماری اپیل کو شرف قبولیت ملے گا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
Last edited by ایس اے نقوی; 02-10-09 at 08:50 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی لڑکی (02-10-09), یاسر عمران مرزا (03-10-09), نیلم خان (02-10-09), ایس اے نقوی (02-10-09), حیدر (03-10-09), سیپ (04-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09), عامرشہزاد (03-10-09) |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 08-10-09 | The Great | acha likha ha app nay | 1 |
| 04-10-09 | ایس اے نقوی | شکریہ اسی طرح ایک دوسرے کی کمی محسوس کریں | 100 |
|
|
#2 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ آجکل میں فورم پر وقت بہت کم دے رھی ھوں اس کی وجہ صرف ایک شخصیت جانتی ھے اور وہ کون ہے میرا رپلائ پڑھ کر ان کو احساس ھو جائے گا باقی رہ گئ بات آپ سب کی محبتوں کی تو وہ ہر دم میرے ساتھ ہیں میں نے کسی سے کیا ناراض ھونا 4 دن کی زندگی ہے اور وہ بھی ناراضگی میں گزار دی جائے میں اس بات کی قائل نہیں ہوں اس لئے کوئ ممبر بھی یہ نہ سوچے کہ میں کسی سے ناراض ہوں آپ لوگوں کی تحریریں میری نظر سے روز گزرتی ہیں اور میں آپ سب کے درمیان ھی ہوں ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ اتنے اچھے ماحول کو سب کیوں چھوڑ جاتے ہیں کیا ایک شخص کی وجہ سے باقی سب لوگوں کی محبتوں کی کوئ اہمیت ہی نہیں رہتی سیپ آپی ناراض خرم شہزاد خرم ناراض تانیہ آپی غائب میاں شاہد غائب سرمد بھائ کو آج تک نہیں دیکھا اللہ اللہ کر کے رضی واپس آیا ہے مانا کہ اختلافات ہوتے ہیں ہر جگہ مگر کیا ایک شخص کی وجہ سے سب محبت کرنے والے سزا کے حق دار بن جاتے ہیں؟ بس اس وجہ سے تھوڑا سا پیچھے ہٹ گئ کہ اگر اتنے تعلق ایک ساتھ ٹوٹے تو شاید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (05-10-09), محمد علی75 (27-10-09), ایس اے نقوی (04-10-09), ام طلحہ (05-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), حیدر (03-10-09), راجہ اکرام (02-10-09), سیپ (04-10-09), شاہ جی 90 (03-10-09), عامرشہزاد (03-10-09) |
| کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-10-09 | ایس اے نقوی | آپ سب کی محبتوں کی تو وہ ہر دم میرے ساتھ ہیں | 50 |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے نہیں ایسی بات نہیں ہے نیلم باجی
جن ممبران کا آپ نے لکھا ہے ان میں کچھ ایسے ہیں سرمد بھائی چھٹیوں پر ہیں سیپ باجی نے کہا کہ وہ اب مصروف ہیں تو فورم پر کم وقت ہی دیں بائیں گی وہ فورم پر چکر ضرور لگاتی ہیں۔ میاں شاہد بھائی مصروف ہیں انکی جوب کا مسئلہ ہے اور رضی کا معاملہ مجھے تو ایسا کوئی واقعہ یاد نہیں ہے خیر ساری باتوں کو بھول کر آپ سے پہلے جیسے ہی نیلم باجی کی توقع رکھتے ہیں ہمیں پہلی والی نیلم باجی چاہیں آپ سب کی ہر دلعزیز ممبر ہو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (02-10-09), محمد علی75 (27-10-09), ایس اے نقوی (04-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), حیدر (03-10-09), راجہ اکرام (03-10-09), سیپ (04-10-09), شاہ جی 90 (03-10-09) |
| کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-10-09 | ایس اے نقوی | شکریہ اسی طرح ایک دوسرے کی کمی محسوس کریں | 20 |
|
|
#4 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (05-10-09), wajee (02-10-09), ایس اے نقوی (04-10-09), حیدر (03-10-09), راجہ اکرام (03-10-09), شاہ جی 90 (03-10-09) |
| کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-10-09 | ایس اے نقوی | دستیاب نہیں | 20 |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم بہن جو لوگ چھوڑ کر جاتے ہیں وہ یقینا کسی مجبوری کی وجہ سے جاتے ہیں
سرمد بھائی کا تو مجھے علم ہے کہ وہ کراچی سے پنڈی آئے ہوئے تھے اس لئے نہیں آ رہے باقی ساتھیوں کا بھی وقاص بھائی نے بتا دیا لیکن آپ کے کم آنے کی وجہ کون جانتا ہے یہ ہمیں علم نہیں لیکن کیا وہ وجہ اتنی بڑی ہے کہ آپ ہم سب کو چھوڑ کر چلی جائیں؟؟ جہاں اتنے انسان بستے ہوں وہاں وجوہات تو ہوتی ہیں، ایک گھر میں سگے بہن بھائی لڑ جاتے ہیں، لیکن اس وجہ سے گھر تو نہیں چھوڑے جاتے۔ مجھے امید ہے آپ یہ پیغام پڑھنے کے بعد ایک بار پھر واپس آئیںگی اور بھرپور طور پر کیل کانٹے سے لیس ہو کر آئیں گی اور مجھے خوشی تب ہو گی جب اگلے دس دنوں میں آپ کی پوسٹس کی تعداد ایک ہزار ہوگی اب دیکھیں آپ بھائیوں کا کتنا خیال اور مان رکھتی ہیں اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-10-09 | ایس اے نقوی | شکریہ اسی طرح ایک دوسرے کی کمی محسوس کریں | 10 |
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (05-10-09), محمد علی75 (27-10-09), ایس اے نقوی (04-10-09), راجہ اکرام (03-10-09), شاہ جی 90 (03-10-09) |
| کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-10-09 | ایس اے نقوی | بھیا میں نے کہا | 20 |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,512
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صرف پرھیں نہیں نا، ساتھ میں پوسٹ بھی کیا کریں!
آپکے ہونے سے واقعی بہت مزا آتا ہے! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (03-10-09), محمد علی75 (27-10-09), ایس اے نقوی (04-10-09), راجہ اکرام (03-10-09), شاہ جی 90 (03-10-09) |
| کمائي نے پاکستانی لڑکی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-10-09 | ایس اے نقوی | شکریہ اسی طرح ایک دوسرے کی کمی محسوس کریں | 20 |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کیا نیلم ،
آپ بھی بالکل دوسروں کی طرح ری ایکٹ کر رہی ہیں اگر کسی ایک بندے سے ناراضگی ہے تو اس کی سزا سب کو دینا چہ معنی چھوڑیں غصہ اور ہنستے ہوے واپس آ جائیں اسے اگر ایک بڑے بھائی کا حکم سمجھتے ہوے غصہ آئے تو التجا سمجھہ لیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی لڑکی (03-10-09), نیلم خان (03-10-09), ایس اے نقوی (04-10-09), راجہ اکرام (03-10-09), عامرشہزاد (03-10-09) |
| کمائي نے شاہ جی 90 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-10-09 | ایس اے نقوی | شکریہ اسی طرح ایک دوسرے کی کمی محسوس کریں | 20 |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کے پڑھنے یا نہ پڑھنے پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہم کبھی اس کی شکایت کریں گے۔ ہمیں شکایت ہے آپ کے جواب نہ دینے کی وجہ سے اور ہماری خواہش ہے کہ آپ ایک بار پھر اسی طرح واپس آجائیں وہی مہندی کے رنگ ہوں پھر وہی افطاریاں ہوں پھر ڈاکٹر نور کی دس سینچریاں ہوں پھر وہی شاہ جی کے چھکے ہوں پھر وہی جیولری کی نمائش ہو پھر وہی عید مبارک کا سماں ہو بلکہ اب تو عید ملن پارٹیاں بھی ہوں پھر وہی آئس کریم ہو پھر وہی خوبصورت گھڑیاں ہوں دنیا کی خوبصورت مساجد ہوں نیر ہو وہ چیز ہو جو پہلے تھی اور وہ بھی ہو جو پہلے نہیں تھی مجھے امید ہے کہ کل ہی آپ سے اسی انداز میں ملاقات ہو گی کیا خیال ہے دوستو |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-10-09 | ایس اے نقوی | شکریہ اسی طرح ایک دوسرے کی کمی محسوس کریں | 20 |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاءاللہ بہت محنتی بچی ہے، نیک دل ہے، اور میرے پاس الفاظ نہیں کہنے کو بس اتنا ہی کہوں گا کہ
اللہ پاک اس بچی کا نصیب اچھا کرے خوب خوشیاں دے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے آمین بسٹ اوف لک نیلم |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے J.S کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-10-09 | ایس اے نقوی | شکریہ اسی طرح ایک دوسرے کی کمی محسوس کریں | 20 |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (05-10-09), پاکستانی لڑکی (03-10-09), محمد علی75 (27-10-09), ایس اے نقوی (04-10-09), شاہ جی 90 (05-10-09) |
| کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-10-09 | ایس اے نقوی | جی انشاء اللہ میری پوری کوشش ہو گی | 20 |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے نہیں بھیا آپ کا حکم سر آنکھوں پر جو آپ کا حکم ہے میں کوشش کروںگی کہ اس کو جلد از جلد پورا کروں
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (05-10-09), پاکستانی لڑکی (03-10-09), محمد علی75 (27-10-09), ایس اے نقوی (04-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), شاہ جی 90 (05-10-09), عامرشہزاد (03-10-09) |
| کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-10-09 | ایس اے نقوی | ارے نہیں بھیا آپ کا حکم سر آنکھوں | 20 |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ بھیا اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ڈھیروں خوشیاںنصیب کرے آمین
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (05-10-09), پاکستانی لڑکی (03-10-09), محمد علی75 (27-10-09), ایس اے نقوی (04-10-09), شاہ جی 90 (05-10-09) |
| کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-10-09 | ایس اے نقوی | بھیا اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے | 20 |
|
|
#14 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے انشاءاللہ جلد ہی آپ کی خدمت میں دوبارہ حاضر ہوںگی انشاءاللہ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (05-10-09), محمد علی75 (27-10-09), ایس اے نقوی (04-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), راجہ اکرام (03-10-09), شاہ جی 90 (05-10-09) |
| کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-10-09 | ایس اے نقوی | اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے | 20 |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
نیلم صاحبہ
امید ہے آپ مستقبل میں فورم کو وقت دے پائیں گی ہمیں آپ کی فورم پر موجودگی سے خوشی ہو گی شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے یاسر عمران مرزا کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-10-09 | ایس اے نقوی | شکریہ اسی طرح ایک دوسرے کی کمی محسوس کریں | 20 |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کراچی, گھڑیاں, پوسٹ, پاک, لوگ, نظر, موقع, آج, اللہ, انسان, بہترین, بھائی, تعارف, جواب, خرم, دل, زندگی, سال, علم, عرصہ, عزیز, غم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|