واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


نیلم خان اور زارا کے لیے۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-10, 03:32 PM   #1
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,788
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نیلم خان اور زارا کے لیے۔۔۔۔۔۔

نیلم خان اور زارا کے لیے۔۔۔۔۔۔

تانیہ رحمان کا بلاگ ۔ عین الیقین
ایک نظر یہاں بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس دعا کی ضرورت ہے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (24-12-10), نیلم خان (25-12-10), محمدعدنان (24-12-10), ایس اے نقوی (30-12-10), رانا امر (30-12-10), سیپ (26-12-10)
پرانا 24-12-10, 03:41 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
تانیہ رحمان کا بلاگ ۔ عین الیقین
ایک نظر یہاں بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس دعا کی ضرورت ہے
السلام علیکم

آپکا بلاگ کب کا دیکھ چکی ہوں اوربہت پیارا لگا تھاکئی بار کمنٹس بھی دے چکی ہوں۔ مگرآپ نے اہم دن یاد رکھا اُسکے لئے الفاظ نہیں کہ آپکا شکریہ ادا کر سکوں۔




اللہ تعالی آپکو بہت بہت خوشیاں دے اورآپکی پرتمنا پوری کرے آمین

ڈھیر ساری دُعائیں آپکے نام

__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-12-10), رانا امر (30-12-10)
پرانا 24-12-10, 03:49 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default








Last edited by زارا; 24-12-10 at 03:58 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-12-10), رانا امر (30-12-10)
پرانا 24-12-10, 04:36 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,163
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ میری طرف سے زارا کے لئے
زارا کو سالگرہ مبارک ہو!
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (25-12-10)
پرانا 24-12-10, 04:58 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
یہ میری طرف سے زارا کے لئے
زارا کو سالگرہ مبارک ہو!
السلام علیکم

بہت بہت شکریہ عدنان۔

نظم آپکے نام

میری دعاؤں میں تم شامل ہو ایسے
جیسے پھولوں میں خوشبو
چاند میں چاندنی

میری دعاؤں میں تم شامل ہو ایسے
جیسے سیپ میں موتی
سمندر میں گہرائ

میری دعاؤں میں تم شامل ہو ایسے
جیسے جذبوں میں سچائ
دل میں دھڑکن

ہاں ! میری دعا ہے کہ تم لمحوں کو قید کرلو
ہر خوشی کو اپنے اندر سمولو
اور
تمہاری ہر آرزو ہر تمنا پوری ہو
اور میری حیات وکائنات تمہیں لگ جاۓ

میری دعاؤں میں تم شامل ہو ایسے۔

Last edited by زارا; 24-12-10 at 05:00 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-12-10), رانا امر (30-12-10)
پرانا 24-12-10, 05:30 PM   #6
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,788
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں مشکور ہوں ۔ اتنی خوب صورت دعاوں کا تحفہ دیا ۔ چندا ہمیشہ مسکراتی رہو ۔۔۔ ہمارے پاس دینے کو یہی کچھ ہے ۔۔۔ جو ہم ایک دوسرے کو دے سکتے ہیں ۔۔۔۔ میرا خیال ہے دعاوں سے بڑہ کر کچھ نہیں ۔۔۔ بس سچائی ہونی چایے ۔۔۔۔ باقی نیتوں کے حال تو اللہ پاک جانتا ہے ۔۔۔۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-12-10), رانا امر (30-12-10)
پرانا 24-12-10, 05:48 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
زارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں مشکور ہوں ۔ اتنی خوب صورت دعاوں کا تحفہ دیا ۔ چندا ہمیشہ مسکراتی رہو ۔۔۔ ہمارے پاس دینے کو یہی کچھ ہے ۔۔۔ جو ہم ایک دوسرے کو دے سکتے ہیں ۔۔۔۔ میرا خیال ہے دعاوں سے بڑہ کر کچھ نہیں ۔۔۔ بس سچائی ہونی چایے ۔۔۔۔ باقی نیتوں کے حال تو اللہ پاک جانتا ہے ۔۔۔۔

دُعاوں سے بڑھ کرکچھ ہوتاتو ہرانسان دُعاکا نہ کہتا۔ آپکی دعائیں ہی کافی ہیں ۔ ہمیشہ خوش رہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-12-10, 11:03 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,830
شکریہ: 23,953
4,976 مراسلہ میں 14,684 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ کا بٹن پھر بھی نہیں دبایا........................

pointed to be noted
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-12-10, 11:25 PM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,788
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں

دُعاوں سے بڑھ کرکچھ ہوتاتو ہرانسان دُعاکا نہ کہتا۔ آپکی دعائیں ہی کافی ہیں ۔ ہمیشہ خوش رہیں۔
زارا کچھ لوگ تو دعا دیتے ہوئے بھی سوچتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ صرف ان لوگوں کے لیے ہے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 03:36 AM   #10
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ستارہ جی
اس کام سے پاک نیٹ کے ممبران کے لئے آپ کی محبت کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے

تہہ دل سے شکریہ قبول کریں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-12-10, 05:59 PM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,271
شکریہ: 9,600
4,224 مراسلہ میں 12,037 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زارا اور نیلم دونوں کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک
شکریہ تانیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-10, 06:16 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ یاسر بھائی

خوش رہیں آباد رہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-10, 12:26 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیو تانیہ آپی بہت بہت شکریہ نیک دعاؤں کے لئے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-10, 10:48 PM   #14
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,788
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت خوب ستارہ جی
اس کام سے پاک نیٹ کے ممبران کے لئے آپ کی محبت کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے

تہہ دل سے شکریہ قبول کریں
فیصل مجھے بھی خوب اندازہ ہو گیا کہ پاک نیٹ والے بھی بہت بڑا دل رکھتے ہوئے اپنے علاوہ بھی دوسروں کا بہت خیال رکھتے ہیں ۔۔۔ خوش رہو
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (30-12-10)
جواب

Tags
color, com, dua, jpg, org, url, کرے, نیلم, نظر, wordpress, you, آپکے, بلاگ, بس, تانیہ, تعالی, خان, دیکھ, دے, دعا, رحمان, زارا, ساری, ضرورت, عین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger