| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
دوستوں پاک نیٹ پر چند ہی دنوں میں اپنی پہچان بنا لینے والی ہماری معزز رکن محترمہ نیلم صاحبہ جو کہ چند ناگرزی وجوہات کے تحت فورم سے جانے کا ارادہ کر چکی تھی ان سے طویل گفتگو ہوئی جس میں میرا ساتھ بھرپور تعاون کیا جناب عبدالقدوس صاحب نے اور آخر کار ہم نیلم صاحبہ کے پاک نیٹ سے جانے کا پروگرام کینسل کروانے میں کامیاب ہو گئے اور پاک نیٹ انتظامیہ محترمہ نیلم صاحبہ کو اپنا فضول پروگرام کینسل کرنے پر مبارک باد پیش کرتی ہے اور انکی واپسی کے جشن کا اعلان کرتی ہے تو آئیں انکو مل کر مبارک دیں اور انکی خوشی میں شریک ہو کر انکو بتائیں کہ ہم سب بھائی انکو بہن مانتے ہیں اور انکی کتنی عزت کرتے ہیں ایسا استقبال کریں کہ وہ آئندہ پاک نیٹ چھوڑنے کا خواب بھی نہ دیکھ سکیں اور اس موقع پر عبدالقدوس بھائی کا شکریہ جنہوں نے نیلم صاحبہ کی واپسی کےلئے میرا ساتھ دیا |
|
|
|
| 21 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (06-09-11), shafresha (02-09-09), Student (02-09-09), پاک سپائی (18-12-09), پاکستانی (01-09-09), نیلم خان (01-09-09), مون (06-09-11), منتظمین (01-09-09), مرزا محمد فاروق (02-09-09), احمد نذیر (06-09-11), اخترحسین (02-09-09), حسن قادری (06-09-11), خالد حسین (30-07-11), راجہ اکرام (01-09-09), سفر زندگی کا (31-12-09), سیپ (09-09-09), شاہ جی 90 (02-09-09), عامرشہزاد (15-09-09), عائشہ صادق (12-10-10), عبدالقدوس (01-09-09), عروج (12-10-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی شکریہ تو آپکا برسوں بعد کسی نے مقابلہ کی دعوت دی تھی۔۔۔ اور جب کام کرنے کا مزہ آنا شروع ہوئے محترمہ نے سُرخ جھنڈی لہرا دی۔۔
چلو جی آجاو میدان میں پھر سے نیلم جنگ ابھی باقی ہے
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (06-09-11), shafresha (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), حسنین ایوب (05-09-09), راجہ اکرام (01-09-09), سفر زندگی کا (31-12-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
عبدالقدوس بھائی نے میرا ساتھ دیا جس کےلئے انکا شکریہ اور انکا ساتھ دینے کی وجہ کہ انکا نیلمصاحبہ سے مقابلہ چل رہا ہے |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (06-09-11), shafresha (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (02-09-09), مسافر (04-09-09), اخترحسین (02-09-09), خالد حسین (30-07-11), راجہ اکرام (01-09-09), سفر زندگی کا (31-12-09), شاہ جی 90 (02-09-09), عائشہ صادق (12-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
نیلم جا کر دکھائو کیسے جا سکتی ہو آپ فورم سے
نیلم کا انتہائی احسان مند ہوں جنہوں نے میری بات کو اہمیت دی اور اپنا فضول پروگرام کینسل کیا اب دیکھتے ہیں کہ جیت کس کی ہوتی ہے نیلم کی یا عبدالقدوس کی ایک طرف صنف نازک تو دوسری طرف سخت گیر انسان اور درمیان میں میں غریب دونوں چکیوں کی درمیان پسنے والا نیلم کی واپسی پر کوئی جشن وشن ہونا چاہیئے جناب ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() runk![]()
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (06-09-11), shafresha (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (02-09-09), مسافر (04-09-09), اخترحسین (02-09-09), خالد حسین (30-07-11), راجہ اکرام (01-09-09), سفر زندگی کا (31-12-09), شاہ جی 90 (02-09-09), عائشہ صادق (12-10-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
چونکہ نیلم غصے میں دندناتے ہوئے واپس آ رہی ہیں انکے آنے سے پہلے میں فرار ہوتا ہوں زندگی رہی تو نیلم سے کل ڈانٹ کھانے آئوں گا
مجھے ایمرجنسی میں گوجرانوالہ جانا پڑ گیا ہے واپسی دیر سے ہوگی رات کو سیدھا دفتر آکر دیکھوں گا کہ نیلم نے کیا ہنگامہ برپا کیا تھا تب کےلئے بائے بائے اللہ کرے لیلم سے جان بچ پائے |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (06-09-11), shafresha (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), خالد حسین (30-07-11), راجہ اکرام (01-09-09), سفر زندگی کا (31-12-09), شاہ جی 90 (02-09-09), عائشہ صادق (12-10-10) |
|
|
#6 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (06-09-11), shafresha (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), ام طلحہ (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), راجہ اکرام (01-09-09), سفر زندگی کا (31-12-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (06-09-11), نیلم خان (01-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), راجہ اکرام (01-09-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ کس کا ادا کیا جائے
نیلم جی کہ وہ مان گئیں یا شاہ جی اور عبد القدوس کا جنہون نے منایا بہر حال سب کو مبارک ہو اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (06-09-11), نیلم خان (01-09-09), اخترحسین (02-09-09), راجہ اکرام (01-09-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ارے نیلم بہنا واپسی مبارک ھو۔ لیکن یہ کیا نیلم کا تو کہیںبھی اتا پتا نہیں ھے۔
کوئی تو اسے بلائے۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے نورین خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), محمدخلیل (01-09-09), مرزا محمد فاروق (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), سفر زندگی کا (31-12-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (15-09-09), shafresha (02-09-09), مون (06-09-11), محمد یاسرعلی (11-09-11), مرزا محمد فاروق (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), حسن قادری (06-09-11), خالد حسین (30-07-11), سفر زندگی کا (31-12-09), شاہ جی 90 (02-09-09), عائشہ صادق (12-10-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (15-09-09), shafresha (02-09-09), مون (06-09-11), محمد یاسرعلی (11-09-11), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), خالد حسین (30-07-11), سفر زندگی کا (31-12-09), شاہ جی 90 (02-09-09), عائشہ صادق (12-10-10) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (15-09-09), shafresha (02-09-09), مون (06-09-11), محمد یاسرعلی (11-09-11), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), خالد حسین (30-07-11), سفر زندگی کا (31-12-09), شاہ جی 90 (02-09-09), عائشہ صادق (12-10-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
اچھا جی اللہ ہی حافظ
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), راجہ اکرام (01-09-09), سفر زندگی کا (31-12-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
![]() |
| Tags |
| color, happy, فورم, ہنگامہ, پہچان, پاک, لوگ, نظر, موقع, مقابلہ, اللہ, انتظامیہ, اسلام, بھائی, جیت, حل, حال, خوش, رات, زندگی, عبدالقدوس, عزت, غریب, غصے, صاحبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|