| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
3 جولائي 2011 رات تقريبا 10 بجے كے قريب ميري والدہ محترمہ كا انتقال ہو گيا۔ انہيں ہارٹ اٹيك ہوا جو جان ليوا ثابت ہوا اور اتني مہلت بھي نہ مل پائي كہ انہيں ہسپتال لے جا پاتے۔۔۔۔ چند ماہ قبل انہيں دل كا دورہ پڑا تھا جس پر آپ تمام بھائيوں نے خوب خوب دعائيں بھي كي تھي۔۔ اللہ كي امانت تھي جو اس نےواپس لے لي آپ تمام حضرات سےحسب توفيق والدہ محترمہ كے لئےدعائے مغفرت اور ايصال ثواب كي درخواست ہے۔ والسلام
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (08-09-11), ھارون اعظم (10-09-11), نیلم خان (07-07-11), سیپ (07-07-11), عبدالقدوس (07-07-11), عبداللہ آدم (07-07-11), عروج (08-09-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انّا للہ و انّا الیہ راجعون
اللہ آپ کی والدہ کو غریق رحمت کرے اور پسماندگان کو صبر و استقامت عطا فرمائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
انّا للہ و انّا الیہ راجعون
اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کی بخشش فرمائے اور آپ کو ان کے لیے ثواب دارین بنائے۔ آمین
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
انّا للہ و انّا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی آپ کی والدہ محترمہ کے درجات بلند کرے آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
انّا للہ و انّا الیہ راجعون
اللہ آپ کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور ان قبر کی مشکلات کو آسان فرمائے۔ آمین اللہ ہم سب کو بھی آخرت کی تیاری کی فکر عطا فرمائے۔ آمین
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,650
کمائي: 32,850
شکریہ: 9,758
1,372 مراسلہ میں 4,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انّا للہ و انّا الیہ راجعون
اللہ آپ کی والدہ کو غریق رحمت کرے اور پسماندگان کو صبر و استقامت عطا فرمائے
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,019
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
23 جو لائی کو میری امی کو گئے ایک سال ہو جائے گا۔ ۔ ۔ ۔مگر میں اب تک اسی پل میں زندہ ہوں، آپ کو اس بات کا افسوس ہے کہ آپ اسپتال نہ لے جا سکے اور مجھے اس بات کا کہ سب کچھ ہو تے ہوئے بھی میری ماں نہ بچ سکی۔ ۔ ۔ ۔ اللہ پاک کے فیصلوں کے سامنے ہم بے بس ہوجاتے ہیں جب وقت پورا ہو جائے تو کوئی دعا کام کرتی ہے نہ دوا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجھے اب تک صبر نہیں آیا تو بھلا آپ سے کیسے کہوں کہ آپ صبر کیجئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ پاک آپ کی والدہ کے درجات بلند فرمائیں اور انہیں جنت الفر دوس میں جگہ عطا فرمائیں آمین بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ () الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ () مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ () إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ () اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ () صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ( قل ھو اللہ احد اللہ الصمد لم یلد ولم یو لد ولم یکن لہ کفوا احد قل ھو اللہ احد اللہ الصمد لم یلد ولم یو لد ولم یکن لہ کفوا احد قل ھو اللہ احد اللہ الصمد لم یلد ولم یو لد ولم یکن لہ کفوا احد
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ Last edited by سیپ; 07-07-11 at 01:50 PM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,423
شکریہ: 13,485
4,901 مراسلہ میں 16,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سبحان تعالی آپکی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,790
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انّا للہ و انّا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ ان کے درجات بلند کرے۔ اور آپ کو اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں، biazekamboh.co.cc شکریہ والسلام
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انّا للہ و انّا الیہ راجعون
اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور ان کے ساتھ نرمی والا معاملہ کریں۔ اور تمام پسماندگان کو صبر عطاء فرمائے۔ آمین
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
انّا للہ و انّا الیہ راجعون
بے شک اولاد کے لیے "ماں" اللہ کی بہترین نعمت ہے گھنی دھوپ میں سایہ دار شجر اور شدت پیاس میں ٹھنڈے پانی کی مثل ہے اللہ آپ کی والدہ کو جنت میں جگہ دے اور اپ کو صبر و استقامت عطا کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
انّا للہ و انّا الیہ راجعون
اللہ آپ کی والدہ کو غریق رحمت کرے اور پسماندگان کو صبر و استقامت عطا فرمائے اٰمین
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اللھم اغفرلھا وارحمھا وارفع درجتھا فی المھدیین واخلفھا فی عقبھا فی الغابرین واغفرلھا ولنا یا رب العالمین۔امین۔
اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائیںاو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنا دیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شمشاد بھائ اللہ پاک آپ کی والدہ محترمہ کی بخشش فرمائے اور آپ سب اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | شمشاد احمد (08-07-11), عروج (08-09-11) |
![]() |
| Tags |
| ہارٹ, پڑا, والدہ, قبل, لے, مہلت, مل, ماہ, محترمہ, مغفرت, اللہ, السلام, انتقال, بجے, تمام, ثواب, ثابت, جان, حضرات, خوب, دورہ, دل, درخواست, دعائے, رات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|