واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


ٹریفک اور ڈبل سواری سے متعلق آرٹیکل چاہیے ! ! !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-07-10, 06:35 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,063
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question ٹریفک اور ڈبل سواری سے متعلق آرٹیکل چاہیے ! ! !

ٹریفک اور ڈبل سواری سے متعلق آرٹیکل چاہیے ! ! !

مجھے ایک ڈاکومنٹری اسائنمنٹ کے لئے ایک آرٹیکل چاہیے
جو مستند معلومات پر مبنی ہو
کراچی ٹریفک پولیس کے حالات اور موٹر سائیکل کے اعداد و شمار سے متعلق

میں نے نیٹ پر بہت سرچ کیا اردو (یونیکوڈ) اور انگلش میں لکھ کر
مگر مطلوبہ نتائج کے بجائے دہشت گردی کی خبریں آ رہی ہيں
جب کہ مجھے موٹر سائیکل ڈبل سواری اور پولیس کا اس معاملے میں رویے سے متعلق
ایک جامع اور معلومات سے بھرپور مضمون چاہیے

فی الحال جنگ کے مختلف قسم کے میگزین جو کہ تصویری فارمیٹ میں ہے
اس کو ہر ہفتے کے حساب سے ویب پیج کھول کر دیکھ رہا ہوں ۔
لیکن اس میں بھی بہت ٹائم لگے گا ۔

کیا کوئی بھائی اس بارے میں مواد یا اس کا لنک فراہم کر سکتا ہے ؟؟؟؟

جزا ک اللہ ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (23-07-10)
پرانا 23-07-10, 07:53 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈبل سواری پرمیرے بلاگ کی دو پوسٹیں بھی دیکھیں۔

ڈبل سواری پر پابندی

صرف کراچی اور حیدر آباد میں ڈبل سواری پر پابندی کیوں
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (24-07-10), مرزا عامر (23-07-10), احمد بلال (23-07-10)
پرانا 24-07-10, 10:35 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,063
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ دانش بھائی
بہت بہترین معلومات ملی ہیں

ان شا ء اللہ ان سے فائدہ ہوگا میرے کام کا ۔

آپ کے لئے جزاک اللہ
اور دعائے خیر کہ اللہ آپکو آسانیاں عطا فرمائے
اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق دے ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-10, 10:38 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,063
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزید یہ معلومات چاہیئں کہ ڈبل سواری پر پابندی کو اب تک کتنا عرصہ ہوچکا ہے ۔
درمیاں میں ایک دو دن کے لئے اٹھائے گئے پابندی کے عرصے کو چھوڑ کر
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-10, 11:34 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,679
شکریہ: 53,102
7,703 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
ایک محتاط اندازے کے مطابق کراچی میں‌چھ لاکھ افراد ڈبل سواری کے ذریعے سفر کرتے تھے۔ ایک طرف کا کرایہ تقریبا 15 روپے ہے اور اگر ایک فرد آنے جانے کے لیئے کم از کم 30 روپے خرچ کرتا تھا تو تقریبا 18000000 (ایک کروڑ اسی لاکھ) روپے روازنہ کے کرائے کی مد میں‌خرچ ہوتے تھے۔
مہینے میں‌کم از کم 26 دن ورکنگ کے ہوتے ہیں‌تو گویا 468000000 روپے (چھالیس کروڑ اسی لاکھ روپے) ماہانہ کے "ٹرانسپورٹ مافیا" کو اضافی آمدنی ہورہی ہے۔

یقینا اس بہتی گنگا میں‌ہمارے وزیر اور سیکریٹری ٹرانسپورٹ بھی ہاتھ دھو رہے ہیں کیونکہ "ٹرانسپورٹ مافیا" اُنہیں ‌بھی پابندی سے "منتھلی" پہنچاتی ہے۔

نوٹ: اب کراچی میں‌کوچ کا کم از کم کرایہ 17 روپے اور منی بس کا 14 روپے ہو گیا ہے۔ مجھ سمیت ہزاروں افراد ایک کے بجائے 2 یا 3 بسوں یا ویگنز میں‌سفر کرتے ہیں‌اب زرا اوپر دیئے گئے اعداد و شماد کو 2 یا 3 سے ضرب دے کر دیکھیں‌تو پتہ چل جائے گا کہ ڈبل سواری پر پابندی "دہشت گردی" سے بچنے کے لیئے لگائی گئی ہے یا یہ ظلم کراچی کی عوام پر "زبردستی" کیا جا رہا ہے۔

پچھے کئی سال کے اعداد و شمار بتاتے ہیں‌کہ اب ڈبل سواری کے ذریعے نہیں‌بلکہ کاروں اور خود کش بمباروں‌کے ذریعے دہشت گردی کی جا رہی ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (25-07-10), فرحان دانش (24-07-10), نورالدین (24-07-10)
پرانا 24-07-10, 12:00 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,063
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down

اقتباس:
ایک محتاط اندازے کے مطابق کراچی میں‌چھ لاکھ افراد ڈبل سواری کے ذریعے سفر کرتے تھے۔ ایک طرف کا کرایہ تقریبا 15 روپے ہے اور اگر ایک فرد آنے جانے کے لیئے کم از کم 30 روپے خرچ کرتا تھا تو تقریبا 18000000 (ایک کروڑ اسی لاکھ) روپے روازنہ کے کرائے کی مد میں‌خرچ ہوتے تھے۔
مہینے میں‌کم از کم 26 دن ورکنگ کے ہوتے ہیں‌تو گویا 468000000 روپے (چھالیس کروڑ اسی لاکھ روپے) ماہانہ کے "ٹرانسپورٹ مافیا" کو اضافی آمدنی ہورہی ہے۔
یا اللہ رحم
اس قوم کو کیسے کیسے طریقوں سے لوٹا جا رہا ہے
وہ بھی ان رہزنوں کے ہاتھوں
جنہيں ہم نے رہبر بنا رکھا ہے ۔

خود میں بھی بس سے آنا جانا کرتا ہوں
کرایہ کا حساب کرکے میں نے ابھی بائیک لی ہے مگر ابھی رواں کرنے کے لئے
اور نمبر پلیٹ نہ آنے کی وجہ سے صرف اپنے علاقے ہی میں چلا رہا ہوں
حالاں کہ دوست یار کہہ رہے ہیں
کہ دنیا چلا رہی ہے بغیر نمبر پلیٹ کے کوئی مسئلہ نہيں تم بھی چلاؤ
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (24-07-10)
پرانا 24-07-10, 12:55 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب چلاو جیب میں 50 روپے رکھ لینا کیا پتہ کب فارمی انڈے اور کالی پولیس پکڑ لے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (25-07-10), فرحان دانش (25-07-10), نورالدین (24-07-10)
پرانا 24-07-10, 02:11 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,063
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
جب چلاو جیب میں 50 روپے رکھ لینا کیا پتہ کب فارمی انڈے اور کالی پولیس پکڑ لے

بڑی مشکل سے تو بائیک لی ہے
ایسا کوئی کام ہی نہيں چاہتا کہ رشوت دینی پڑے
تمام چیزیں پوری اور صحیح رکھ کر چلاؤں گا
تو پھر دیکھتا ہوں
کہ کیسے رشوت پر مجبور کرتے ہيں ۔

رشوت کی شروعات بھی ہم عوام ہی سے شروع ہوتی ہے
ہم جلد بازی یا لاپرواہانہ کام کرنے کے لئے خود ہی
قانون کے خلاف کام کرتے ہيں
اور پھر پکڑے جانے پر رشوت پیش کر دیتے ہيں

ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں جو
پولیس کو روز بھگتتے رہتے ہيں
پولیس والے جب بھی کسی جھوٹے الزام پر پرچی کاٹتے ہيں
وہ رشوت دینے سے صاف منع کر دیتے ہیں

بالآخر وہ فارمی انڈے خود ہی پہنچان جاتے ہيں کہ
ان تلوں میں تیل نہيں

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-07-10), فرحان دانش (25-07-10)
پرانا 25-07-10, 12:50 PM   #9
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,746
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
مجھے ایک ڈاکومنٹری اسائنمنٹ کے لئے ایک آرٹیکل چاہیے
جو مستند معلومات پر مبنی ہو
کراچی ٹریفک پولیس کے حالات اور موٹر سائیکل کے اعداد و شمار سے متعلق

میں نے نیٹ پر بہت سرچ کیا اردو (یونیکوڈ) اور انگلش میں لکھ کر
مگر مطلوبہ نتائج کے بجائے دہشت گردی کی خبریں آ رہی ہيں
جب کہ مجھے موٹر سائیکل ڈبل سواری اور پولیس کا اس معاملے میں رویے سے متعلق
ایک جامع اور معلومات سے بھرپور مضمون چاہیے

فی الحال جنگ کے مختلف قسم کے میگزین جو کہ تصویری فارمیٹ میں ہے
اس کو ہر ہفتے کے حساب سے ویب پیج کھول کر دیکھ رہا ہوں ۔
لیکن اس میں بھی بہت ٹائم لگے گا ۔

کیا کوئی بھائی اس بارے میں مواد یا اس کا لنک فراہم کر سکتا ہے ؟؟؟؟

جزا ک اللہ ۔
یہ لیں جناب لنک
میں نے بھی ابھی مہینہ پہلے نئی گاڑی لی مگر ڈبل سواری کی پابندی کی وجہ سے گھر میں شوپیس بن کر کھڑی ہے کیونکہ میں اپنے بھائی کو ساتھ میں نھیں لے جاسکتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لب تلک آنے تو دو۔۔۔۔۔
ڈبل سواری پر پابندی | اعظم بلاگ
ڈبل سواری پر پابندی ‘نیوکراچی پولیس نے عوام سے پیسہ بٹورنا شروع کردیا

ہائی الرٹ، ڈبل سواری پرپابندی کے باوجود اکتوبر میں ساڑھ ے 4 ہزار سے زائد وارداتیں

Jasarat , Jasarat First Urdu Online Newspaper in Pakistan - Daily Jasarat

ڈبل سواری پر پابندی لاکھوں عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، اے پی سی

ڈبل سواری پر پابندی۔ آخرکب ختم ہوگی؟
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

Last edited by ALI-OAD; 25-07-10 at 01:01 PM.
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (26-07-10)
پرانا 25-07-10, 01:02 PM   #10
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,746
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے
/
/
کراچی…پاسبان کراچی کے صدر سید اشرف حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں جمہوری حکومت کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔ پاسبان کی جانب سے ڈبل سواری بحال کرو ریلی کا انعقاد شارع فیصل سے کراچی پریس کلب تک کیا گیا تاہم ریلی کے شرکا کو پولیس کی جانب سے شارع فیصل پر روکنے کی کوشش کی گئی لیکن ریلی کے شرکا کراچی پریس کلب تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ کراچی پریس کلب پر ڈبل سواری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں جمہوری حکومت کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس آف پاکستان صوبائی حکومت کے غیر آئینی حکم کو کالعدم قرار دے کر کراچی کے لاکھوں شہریوں کو ان کا بنیادی حق دلوا کر انصاف کریں۔ پاسبان کے ترجمان کے مطابق قیوم آباد سے آنے والی ریلی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے3 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے جناح اسپتال لایا گیا۔

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، پاسبان - Latest News : Hamariweb.com
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (26-07-10)
جواب

Tags
color, فراہم, کوئی, گردی, ٹریفک, پولیس, ویب, ڈاکومنٹری, ڈبل سواری, لگے, لنک, نیٹ, چاہیے, موٹر سائیکل, متعلق, معلومات, آرٹیکل, اللہ, انگلش, اردو, بھائی, تصویری, جنگ, حالات, حساب, دہشت, دیکھ, سرچ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار یاسر عمران مرزا Computer Certifications 29 20-03-11 12:11 AM
لیبیا میں‌ موجود پاکستانی طلبہ سے متعلق معلومات کے لئے ٹیلی فون نمبرز گلاب خان دیس ہوئے پردیس 0 27-02-11 04:05 AM
انٹرنیٹ سے متعلق ٹیکنالوجی نمائش جاری زارا عمومی سائنس 1 01-02-11 10:46 AM
والدین اور ٹین ایجرز کے باہمی تعلقات اور مسائل ام غزل والدین اور بچوں کے حقوق 4 13-01-11 01:13 PM
ایران19نئے ایٹمی پاور پلانٹس کی تعمیر کیلئے ٹینڈرز جاری کرے گا عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger