واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


ٹیم پاکستان: ہمیں تم سے پیار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-03-11, 07:57 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,266
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ٹیم پاکستان: ہمیں تم سے پیار ہے

ٹیم پاکستان: ہمیں تم سے پیار ہے

MOHALI – Pakistan lost the semi-final against arch-rivals India by 29 runs.

In the post-match presentation with Ravi Shastri; Pakistan captain Shahid Afridi said sorry to Pakistan nation for not fulfilling their hopes.
Name:  188876_215558261793311_154856171196854_1028916_4799251_n.jpg
Views: 63
Size:  36.0 KB
But I want to say on behalf of Pakistan Nation:

تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے
We Love You Team Pakistan | My Blog
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
saraah (31-03-11), shafresha (31-03-11), پاکستانی (31-03-11), ھارون اعظم (31-03-11), محمدعدنان (31-03-11), بزم خیال (31-03-11), حیدر (31-03-11), رانا (31-03-11), سحر (31-03-11), شبنم (01-04-11)
پرانا 31-03-11, 08:35 AM   #2
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,423
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), حیدر (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 08:43 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,464
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), حیدر (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 08:52 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: lahore
عمر: 21
مراسلات: 3
کمائي: 234
شکریہ: 1
3 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کمال

عبدالقدوس صاحب کمال کر دیا آپ نے تو کتنی پیاری بات کہہ دی ہے۔
بالکل آپ کی بات ٹھیک ہے۔ جب دو پہلوان لڑتے ہیں تو ایک ہارتا ہی ہے۔
کوئی بات نہیں پھر کبھی سہی۔ وہ ہمارے ہیرو ہیں انہوں نے سارے ورلڈ کپ میں آؤٹ سٹینڈنگ کھیل پیش کیا آج ہار گئے تو کیا ہوا۔

Last edited by رانا; 31-03-11 at 08:55 AM.
رانا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رانا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), ھارون اعظم (31-03-11), حیدر (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 09:42 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,679
شکریہ: 53,102
7,703 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے!!!
لیکن
سٹہ نہیں‌کھیلنا، پلیززززززززززززززززز
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (31-03-11), حیدر (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 10:41 AM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,874
کمائي: 51,093
شکریہ: 7,881
2,134 مراسلہ میں 4,901 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ جھوٹ کچھ سچ ۔ ۔ ۔

آصف زرداری نے کہا ہے کہ
ہمیں ’’کپ‘‘ کی نہی بلکہ روٹی ، کپڑا اور مکان کی ضرورت ہے اس لیے میں نے انڈیا سے کیش لے لیا ہے
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), ھارون اعظم (31-03-11), حیدر (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 10:49 AM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الســلامُ علیـکم

بلاشُبہ ہمیں پاکــستان سے ہی نہیں یہاں موجود لوگوں سے بھی پیار ہے۔ لیکن ایک بات واضح کردوں کہ ہمارے ہمسائے جیتے نہیں ہیں بلکہ "جیتائے" گئے ہیں۔

معذرت کیساتھ یہ میچ فکسنگ تھی اور کچھ بھی ہوجاتا پاکســتان کو ہارنا ہی تھا۔ بلاشُــبہ ہار جیت is the part of life اورسپورٹس مین اسپرٹ دیکھاتے ہوئے اِنــسان کو اپنی ہار قبول کر لینی چاہیے جو کہ پاکــستان نے کی لیکن جان بوجھ کر ہارنے والے کومیں جواری ہی کہوں گی۔

لیکن پھر بھی کہوں کی پاکســتانی ہونے کے ناطے مجھے بھی سب پاکســتانیوں سے پیار ہے۔ شُـــکریہ۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), حیدر (31-03-11), عارف اقبال (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 11:44 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علامہ اقبال کی روح سے معذرت کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تُن دیا باد مخالف نے وہ عقاب
جو سمجھتا تھا یہ چلتی ہے اسے اونچا اڑانے کے لئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (31-03-11), عبدالقدوس (01-04-11), عبداللہ آدم (01-04-11)
پرانا 31-03-11, 11:58 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔ ۔۔۔۔۔
Name:  afridi.jpg
Views: 46
Size:  34.0 KB
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), حیدر (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 12:35 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دکھ تو ہوا پاکستان بھارت سے جیت نہیں سکا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 07:00 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,464
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
الســلامُ علیـکم

بلاشُبہ ہمیں پاکــستان سے ہی نہیں یہاں موجود لوگوں سے بھی پیار ہے۔ لیکن ایک بات واضح کردوں کہ ہمارے ہمسائے جیتے نہیں ہیں بلکہ "جیتائے" گئے ہیں۔

معذرت کیساتھ یہ میچ فکسنگ تھی اور کچھ بھی ہوجاتا پاکســتان کو ہارنا ہی تھا۔ بلاشُــبہ ہار جیت is the part of life اورسپورٹس مین اسپرٹ دیکھاتے ہوئے اِنــسان کو اپنی ہار قبول کر لینی چاہیے جو کہ پاکــستان نے کی لیکن جان بوجھ کر ہارنے والے کومیں جواری ہی کہوں گی۔

لیکن پھر بھی کہوں کی پاکســتانی ہونے کے ناطے مجھے بھی سب پاکســتانیوں سے پیار ہے۔ شُـــکریہ۔
زارا ہم کو بغیر ثبوت کے ایسی بات نہیں کرنی چاہیے ،
کیونکہ اگر یہ ٹیم بے گناہ ہوئی تو آپ کی یہ بات بہتان کے زمرے میں‌آتا ہے
اس سے احتیاط برتنی چاہیے ۔ اور یہ بہت بڑا گناہ ہے ۔
ایسی باتوں نے قوم کا بہت نقصان کیا ہے ۔ ہم کو سنی سنائی باتوں کو آگے نہیں بڑھانا چاہیے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
saraah (31-03-11), محمدعدنان (31-03-11), آبی ٹوکول (01-04-11), حیدر (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 07:18 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
زارا ہم کو بغیر ثبوت کے ایسی بات نہیں کرنی چاہیے ،
کیونکہ اگر یہ ٹیم بے گناہ ہوئی تو آپ کی یہ بات بہتان کے زمرے میں‌آتا ہے
اس سے احتیاط برتنی چاہیے ۔ اور یہ بہت بڑا گناہ ہے ۔
ایسی باتوں نے قوم کا بہت نقصان کیا ہے ۔ ہم کو سنی سنائی باتوں کو آگے نہیں بڑھانا چاہیے ۔
میں بھی سمجھتی ہوں سسٹر بغیرتصدیق کے بات نہیں کرنی چاہیے لیکن یہ سچ ہے تبھی میں نے بات کی۔ جب مجھے معلوم ہوا تو میں نے بھی اِسکو غلط سمجھا تھا۔ میرے خالوکومختلف زرائع سے سیاست سے اندر کی بات معلوم ہوتی رہتی ہے۔ اُنہوں نے پہلے ہی بتادیا تھا کہ پاکستان نہیں جیتے گا کیونکہ کچھ لوگوں نے مل کر میچ فکسنگ کی ہے۔ لیکن میں نے انکشاف نہ ہونے دیا البتہ ایک دھاگے میں کہا تھا کہ ایسا ہے۔۔ حالانکہ میں جاب پرتھی جب گھر کال کی تو پتہ چلا کہ میری بہن اورمامی تقریباًسارا دن جائے نماز پرمحوِ دُعا تھیں۔ کیا میں نہیں چاہتی تھی کہ پاکستان جیت کر آئے؟ یقیناً میں بھی وہی چاہتی تھی جو سب چاہتے تھے پاکستانی کی کامیابی، اُنکی سُرخروئی۔

بے شک میرا اللہ مجیب ہے دُعائیں سُننے والا ہے لیکن سحر سسٹربغیرمحنت میٹھے پھل کی توقع کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟ اللہ نے ہمیں سب راہ دیکھائی، مختلف پیشن گوئیوں نے فیصلہ ہمارے حق میں کیا پھرآخر میں اللہ نے فیصلہ ٹیم پر چھوڑ دیاکہ دیکھیں اُسکے بندے کہاں تک ثابت قدم رہتے ہیں اور نتیجہ ہمارے سامنے ہے۔

میری باتوں سے کسی کو ہرٹ ہوا تو دل سے معافی چاہوں گی لیکن سچ تو سچ ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 07:41 PM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,464
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا معذرت کے ساتھ
ابھی بھی آپ نے سنی سنائی بات ہی آگے بڑھائی ہے ۔
آپ کے خالو کو کہیں سے پتا چلا ۔
سنی سنائی باتیں ایسی ہی پھیلتی ہیں ۔
ہم کو نہیں معلوم آپ کے خالو کو بتانے والا شخص کتنا سچا انسان ہے ۔
ہارنا کوئی بڑی بات نہیں ۔ بلکہ کبھی کبھی تو ہارنا ذیادہ اچھا ہوتا ہے ۔
لیکن ہم کو کسی پر الزام نہیں لگانا چاہیے ۔
میں صرف ٹیم کی بات کررہی ہوں ، مجھے کسی اور سے کوئی غرض نہیں
آپ خود سوچیں ۔ اگر ٹیم بے گناہ ہو تو اس کے دکھ کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ہے
اس پر اگر ان کو یہ علم ہو کہ یہ قوم ان پر ایسے الزام لگارہی ہے تو ہم اپنی ٹیم کو ضایع نہیں کردیں گے ۔
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
saraah (31-03-11), آبی ٹوکول (01-04-11), حیدر (31-03-11), عبداللہ آدم (01-04-11)
پرانا 31-03-11, 07:56 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحرسسٹرآپکو بتا چُکی ہوں کہ بات پرہم نے یقین نہیں کیا تھااورکیا ہوتا توسب کام چھوڑکراُنکی کامیابی کی دُعا نہ کرتے۔ یوں بھی وہ کوئی کم عُمرلڑکے نہیں ماشااللہ ایک سمجھدار اِنسان ہیں اورسب سے بڑھ کر ایک مذہبی اِنسان جو دُنیا کیساتھ دین کو سمجھتے ہیں۔ جوثبوت اُنہوں نے میرے گھروالوں کو دیکھائے وہ اِسی طرف اِشارہ کر رہے تھے۔ اُنکے وعدے کے پیشِ نظر اورحفظِ ماتقدم ذیادہ گہرائی میں جانے کی میں متحمل نہیں ہو سکتی سسٹر۔ البتہ کچھ دن تک سب کو خود ہی معلوم ہو جائے گا۔

میں مانتی ہوں سسٹر ہارجیت انسان کی زندگی کا حصہ ہے اوردو میں سے جیت کسی ایک کی ہی ہو سکتی ہے، لیکن جان بوجھ کر ہارنے والوں کیا کیا نام دیا جائے؟ کیونکہ اورسب دیکھ رہے تھے جیسااینڈ میں آکروہ کھیل رہے تھے اور جسکو کرکٹ کی اے بی سی بھی نہیں آتی وہ بھی بتا سکتے تھے کہ کیا ہورہا ہے۔

رہی بات ٹیم کی تو میں پہلے کہہ چُکی ہوں کہ پاکستانی ہونے کے ناطے ہمیں آج بھی اُن سے پیار ہے، بلاشُبہ ہم ہی اُنکا حوصلہ ہیں لیکن ہمارے حوصلوں اور جذبوں کا پس رکھنا بھی اُنکو آنا چاہیے۔

آخر میں پھراپنے کہے گئے تمام الفاظ کیلئے معافی چاہوں گی اوراِتنا کہوں گی اگرسُنی سُنائی بات ہوتی تو میں ماشاء اللہ اتنے بڑے فورم میں آپنلی نہ کہتی۔ اللہ دلوں کے حال جانتا ہے اوروہ منصف ہے اگر میں نے کہیں غلطی کی ہے توبے میرااللہ سوہنا مجھے سزادیں گے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (31-03-11), حیدر (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 09:36 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,731
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ پہلے بھی ثبوت موجود تھے لیکن بات نہ کی گئی اور اب انکشافات کیے جا رہے ہیں۔ اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ بُرائی کو پنپنے کا موقع دیا گیا جان بوجھ کر ۔ میں اس رویے سے اختلاف کروں گا۔ اگر کوئی بات پہلے ہی معلوم تھی تو سامنے لائی جانی چاہیے تھی تاکہ وہ کھلاڑی کہ جو ٹیم سے مخلص تھے وہ بد دیانت یا مشکوک کھلاڑیوں سے محتاط ہو جاتے،۔

اب الزام لگانے کا کیا فائدہ۔ بقول آپ کے ۔ ۔ ۔جنہوں نے کُچھ کرنا تھا وہ تو اپنی کاروائی کر گئے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (01-04-11)
جواب

Tags
blog, com, final, india, love, nation, pakistan, post, say, shahid, sorry, team, their, url, کمال, ٹیم, پیار, پاکستان, یا, want, with, www, you, آج, جیتو


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی معیشت کی بھیانک صورتحال، اقتصادی ٹیم نے وزیراعظم کو آگاہ کردیا گلاب خان خبریں 0 25-12-10 08:18 AM
پاکستانی حکومت زیادہ بچے پیدا کرنے والے والدین پر ٹیکس لگائے گی کنعان خبریں 2 02-09-09 03:32 PM
بلوچستان: کنٹینر میں چھیالیس ہلاک ابن آدم خبریں 13 06-04-09 08:53 PM
بلوچستان اسمبلی:71 ارب 19 کروڑ روپے کا ٹیکس فر ی خسارے کا بجٹ پیش کوئٹہ (ج عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:43 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger