واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


پاکستانی لڑکی کا بخار۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 27-08-07, 09:29 PM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستانی لڑکی کا بخار۔

پاکستانی لڑکی کا بخار۔

ساتھیو،

ہماری اتنظامیہ کی ایک ساتھی"پاکستانی لڑکی" کو بخار ہو گیا ہے

عیادت سنت بھی ہے،

اللہ انھیں صحت کاملہ عطا کرے اور جلد فورم میں دوبارہ ان کی انگلش بھری باتیں سننے کا ہمیں موقع دے،
We all waiting for you.
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), محمدعدنان (05-09-09), راجہ اکرام (15-09-09)
پرانا 27-08-07, 09:33 PM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے "پسندیدہ ڈش" میں آرڈر کیا ہوا ہے، جلدی آئو اور جواب دو، شاباش
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-07, 10:20 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,266
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ آپ کو صحت اور تندروستی دے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-07, 10:42 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,528
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کریں آپ کو جلد ہی اس بیماری سے نجات حاصل ہو ورنہ ہمیں کھانا کون کھلائے گا
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-07, 11:02 PM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,223
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور کس کس کو بخار ہے بھئی! سب بتا دیں! میں سب کی عیادت ایک ہی دفع بھگتائوں گا!!!!!!!!!!!!!!!!!!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-07, 11:10 PM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

zullu بھائی،

یار عیادت کرنے آئے ہو کہ آرڈر بھگتانے،:D
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-07, 12:31 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,583
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی!
اللہ اسے دعا ہے کہ اللہ اپکو صحت کاملہ عطاء فرمائے اور اپنے فضل سے بھلا چنگا کر دے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-07, 11:10 PM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,223
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
zullu بھائی،

یار عیادت کرنے آئے ہو کہ آرڈر بھگتانے،:D
بھئی! پاکستانی لڑکی اگر فورم پر ہوتی تو عیادت بھی کرتے! وہ اپنے گھر میں ہیں۔ بھلا ایسے میں ان کو کیا خبر کہ کون میری عیادت کررہا ہے! بحرحال میری دلی دعا ہے کہ اللہ اُسے جلد صحتیاب کرے اور ہمت دے تاکہ وہ فورم پر پھر سے جلوہ افروز ہو کر اپنی بیباک گفتگو اور پُر خلوص خیالات سے اس فورم کی رونق دو بالا کریں! آمین ثم آمین!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-07, 11:33 PM   #9
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,528
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ فورم پر آئی تھییں اور سب سے پہلے مجھے بتایا میں نے ہی ان کو بولا ہےکہ آپ آرام فرمائے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-07, 04:01 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں معافی چاہتا ہوں مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا اللہ تعالٰی جان جی آپ کو صحت عطا فرمائیں تانکہ ہم آپ کی اچھی اچھی باتیں پڑھ سکے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-08, 06:24 AM   #11
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی لڑکی کا بخار۔

اللہ آپ کو صحت اور تندروستی دے
کامی007 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 04:37 AM   #12
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی لڑکی کا بخار۔

اللہ آپ کو صحت اور تندروستی دے۔ آمین۔
عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 06:08 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی لڑکی کا بخار۔

اللہ آپ کو صحت دے
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 06:08 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی لڑکی کا بخار۔

اللہ آپ کو صحت دے
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-05-08, 06:18 AM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,266
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی لڑکی کا بخار۔

ارے یار اب تو اس بات کو صدیاں بیت گئیں کوئی ان کا پتا تو کرو کدھر ہیں وہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
god, فورم, پوسٹ, پاکستانی, پسندیدہ, لڑکی, موقع, آج, اللہ, انگلش, بھائی, جواب, جلد, خبر, دعا, صحت, صحتیاب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger