واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


پاکستانی کی والدہ کے لئے دعائے صحت کی اپیل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-07-11, 12:43 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,266
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پاکستانی کی والدہ کے لئے دعائے صحت کی اپیل

پاکستانی کی والدہ کے لئے دعائے صحت کی اپیل

گزشتہ دنوں پاکستانی بھائی کی کزن قضائے الہی سے انتقال پاگئیں جس کا صدمہ پاکستانی بھائی کی والدہ ماجدہ سے برداشت نا ہوسکا اور ان کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ پاکستانی بھائی نے تمام اہلیان نے اپنی والدہ کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (28-07-11), shafresha (28-07-11), پاکستانی (02-08-11), ھارون اعظم (05-08-11), محمد یاسرعلی (28-07-11), محمدثاقب (28-07-11), معظم (02-08-11), wajee (28-07-11), حیدر (28-07-11), راجہ اکرام (28-07-11), عدنان دانی (28-07-11), عروج (08-08-11)
پرانا 28-07-11, 02:07 AM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ان کو اپنی حفاظت میں رکھے اور صحت کاملہ عطاء فرمائے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-07-11), پاکستانی (02-08-11), حیدر (28-07-11)
پرانا 28-07-11, 02:27 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالي بھائي كي والدہ كو صحت كاملہ عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمين
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-07-11), پاکستانی (02-08-11), حیدر (28-07-11)
پرانا 28-07-11, 05:28 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,679
شکریہ: 53,102
7,703 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پاکستانی بھائی کی والدہ کو جلد از جلد صحت کاملہ اور مرحومہ کے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-08-11), حیدر (28-07-11)
پرانا 28-07-11, 08:08 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,283
کمائي: 26,404
شکریہ: 8,453
1,582 مراسلہ میں 3,500 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالٰی پاکستانی بھائی کی والدہ کو شفائے کاملہ عطا فر مائے اور کزن کی مغفرت فرمائے۔۔۔۔ امین ۔۔۔۔۔
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-08-11), حیدر (28-07-11)
پرانا 28-07-11, 08:36 AM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی اپنی رحم فرمائیں آمین
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-08-11), حیدر (28-07-11)
پرانا 28-07-11, 09:13 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اپنا کرم کرے آمین۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-08-11), حیدر (28-07-11)
پرانا 28-07-11, 09:16 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 30,991
شکریہ: 7,099
2,933 مراسلہ میں 8,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دعا ہے کہ اللہ تعالی محترم کو صھت اور صبر عطا فرمائیں۔۔ آمین۔
فاروق سرورخان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-08-11), حیدر (28-07-11)
پرانا 28-07-11, 09:30 AM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,654
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاکستانی بھائی کی کزن کی مغفرت فرمائے اور ان کی والدہ کو جلد از جلد صحت یابی عطا فرمائے، آمین
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (02-08-11)
پرانا 28-07-11, 09:32 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,731
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے اور پاکستانی بھائی کو انکی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (02-08-11)
پرانا 28-07-11, 02:51 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کریم مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین الہی آمین
اور ماں جی کو زندگی اور صحت عطا فرمائے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (02-08-11)
پرانا 28-07-11, 04:12 PM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,439
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دعا ہے کہ اللہ تعالی محترمہ کو صحت عطا فرمائیں۔۔ آمین۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (02-08-11)
پرانا 28-07-11, 06:37 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللھم اشف مرضانا و مرضی المسلمین
اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے ۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (02-08-11)
پرانا 28-07-11, 07:13 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,583
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں‌جگہ دے اور والدہ محترمہ کو شفاء کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), پاکستانی (02-08-11), حیدر (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 09:50 AM   #15
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,088
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب کا بہت بہت شکریہ،
بلڈ پریشر تیز ہوجانے کی وجہ سے دماغ پر کچھ اثر کر گیا تھا جس سے فالج کا خطرہ تھا لیکن بروقت ڈاکڑ سے رجوع کرنے کی وجہ سے طبیعت سنبھال گیا، ابھی اللہ کا شکر ہے کافی بہتر ہیں ، کمزوری کافی ہو گئی ہے ابھی بغیر سہارا کے ان سے چلا نہیں جا رہا
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-08-11), ھارون اعظم (05-08-11), wajee (04-08-11), حیدر (02-08-11), راجہ اکرام (04-08-11), عروج (08-08-11)
جواب

Tags
ہوگئی۔, ہوسکا, ہے۔, کزن, گزشتہ, پاکستانی, پاگئیں, والدہ, ناساز, اہلیان, اپیل, اپنی, الہی, اللہ, انتقال, بھائی, برداشت, تمام, تعالی, دنوں, دعا, دعائے, طبیعت, صحت, صدمہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی قیدی کو رہا کرنے کی اپیل ارشد کمبوہ خبریں 13 20-06-11 09:44 PM
عبدالستار ایدھی۔۔۔۔۔۔ ایدھی ٹرسٹ پاکستان میں375 فلاحی مراکز چلا رہا ہے گلاب خان پاکستان کے ہیروز 3 13-05-11 08:26 PM
برانڈنگ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اپیل رضی میرا پاکستان 69 06-11-10 05:31 AM
بلوچستان پیکج احمدنواز خبریں 7 01-12-09 01:36 PM
پینٹاگولر کپ: بلوچستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا تفسیر حیدر کرکٹ 0 22-11-08 07:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger