واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


پاک نیٹ کے پاکستانی سے ملاقات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-11, 02:14 PM   #1
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,746
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ کے پاکستانی سے ملاقات

پاک نیٹ کے پاکستانی سے ملاقات



اسلام علیکم

یہاں پر میں ایک نیا تھریڈ پوسٹ کررہاہوں جسمیں پاک نیٹ کے ممبران کہ جنکی جان پہچان اور شناسائی اس فورم پر ممبربن کر ہی ہوئی اور بعد میں بنفس نفیس ملاقات بھی ہوئی تو اس ملاقات کا حال احوال یہاں پر بیان کریں کیونکہ بہ نفسِ نفیس ملاقات آپسی محبت و اخوت کو مزید بڑھا دیتی ہے۔


حیدر بھائی سے رحیم یار خاں میں ملاقات

مجھے اس بقرعید کے بعد پنجاب میں کافی جگہ جانا تھا تو جہاں پرمیں نے اپنے رشتے داروںسے میل ملاپ کیا تو دل میں یہ خوائش بھی تھی کہ اگر پڑوس میں کوئی پاک نیٹ کا دوست ہے تو اس سے بھی ملاقات کا شرف حاصل کیا جائے

سب سے پہلے میں رحیم یار خان گیاوہاں پہچنے کے بعدمحترم جناب بدرالزماں۔۔۔المعروف۔۔ حیدر بھائی سے فون پر رابطہ کیا اور اپنی رحیمیارخان آمد کی اطلاع دی توکچھ ہی دیر بعد مطلوبہ جگہ پر آگئے گاڑی لیکر
جناب کا میں شکر گزار ہوں کہ میرے لئے انہوں نے ملاقات کا وقت نکالا اور اپنے آفس سے چھٹی کر کے مجھ سے ملنے آئے
بدر بھائی کے ساتھ پہلے انکے علاقے میں گئے اور چائے پی اور کچھ وقت گپ شپ کی
اسکے بعد کھانے کا وقت ہوا تو جناب مجھے اس ریسٹورینٹ پر لیکر گئے جہاں پر معظم بھائی سے بدر بھائی کی پہلی ملاقا ت ہوئی تھی۔۔۔ اتفاق کی بات ہے کہ ہم اسی ٹیبل پر بیٹھے جہاں پر بدر بھائی نے معظم بھائی کا انتظار کیا تھا
کھانا کھانے کے دوران بدر بھائی نے معظم بھائی سے ملاقات والا واقعہ بھی سنایا
کھانا کھانے کے بعد بدر بھائی نے مجھے میری مطلوبہ جگہ پر ڈراپ کیا اور بڑی چاہت سے ایک دوسرے کو الودع کہا
ایک بار پھر میں بدر بھائی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھ سے ملاقات کے لئے اپنا قیمتی وقت نکالا
جزاک اللہ

والسلام...علی اوڈراجپوت
ALI OADRAJPUT
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

Last edited by ALI-OAD; 29-11-11 at 07:38 PM.
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
20 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (03-12-11), skjatala (29-11-11), کنعان (04-12-11), پاکستانی (29-11-11), یاسر عمران مرزا (30-11-11), نیلم خان (06-12-11), نبیل خان (29-11-11), محمد یاسرعلی (29-11-11), مرزا عامر (29-11-11), معظم (29-11-11), wajee (29-11-11), آصف رضا (01-12-11), ابوسعد (29-03-12), حیدر (29-11-11), حسن قادری (10-01-12), راجہ اکرام (30-11-11), رضی (30-11-11), سیپ (01-12-11), عبداللہ آدم (02-12-11), عروج (30-11-11)
پرانا 29-11-11, 02:28 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,654
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خواہش توہماری بھی ہے سب ممبران سے ملنے کی لیکن ابھی تک کسی سے ملاقات کا شرف حاصل نہیں ہوا۔ کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ ایک ایسا ٹور کیا جائے جس میں پاکستان گھومنے کے ساتھ ساتھ پاک نیٹ کے ساتھیوں سے ملاقات بھی ہوجائے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (29-11-11), Miss Khan (29-11-11), skjatala (29-11-11), نیلم خان (06-12-11), نبیل خان (29-11-11), آصف رضا (01-12-11), حیدر (29-11-11), حسن قادری (10-01-12), راجہ اکرام (30-11-11), عبدالقدوس (29-11-11), عبداللہ آدم (02-12-11)
پرانا 29-11-11, 02:44 PM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,324
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔ آہا ۔۔۔۔۔ کتنا مزا آتا ہے نا اس طرح۔۔۔۔۔۔۔!‌چلیں جی مبارک ہو بہت بہت آپ دونوں کو۔۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (29-11-11), نیلم خان (06-12-11), نبیل خان (29-11-11), آصف رضا (01-12-11), حیدر (29-11-11), عبداللہ آدم (02-12-11)
پرانا 29-11-11, 02:59 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں علی بھائی۔ اپ سے بھی مل کر خوشی ہوئی تھی۔
اس لیے بھی کہ انہوں نے دعوت دی کہ کراچی آ جاؤ ، شادی کروا دیتے ہیں۔ نماز جنازہ جائز ہو جائے گا۔
چونکہ مجھے کراچی میں نماز جنازہ جائز ہونے سے زیادہ ، نماز جنازہ ہو جانے کا اندیشہ تھا، اس لیے میں نے صرف شکریہ ادا کرنے پر اکتفا کیا۔ ورنہ اب تک میں کراچی کی ٹکٹ کٹوا چکا ہوتا۔۔۔۔۔

یاد ہے نا چچا بھائی؟؟؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (29-11-11), skjatala (29-11-11), فیصل ناصر (08-04-12), ھارون اعظم (29-11-11), نیلم خان (06-12-11), ننھا بچہ (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), منتظمین (29-11-11), محمد یاسرعلی (29-11-11), wajee (29-11-11), آصف رضا (01-12-11), ابوسعد (29-03-12), حیدر Rehan (28-03-12), راجہ اکرام (30-11-11), رضی (30-11-11), عبدالقدوس (29-11-11), عبداللہ آدم (02-12-11)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-11-11 عبداللہ حیدر نماز جنازہ جائز ہونے سے زیادہ ، نماز جنازہ ہو جانے کا اندیشہ تھا 5
پرانا 29-11-11, 03:39 PM   #5
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حالاتِ کراچی پہلے سے زیادہ خراب ہیں بھتیجے بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-12-11), نبیل خان (29-11-11), حیدر (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 04:00 PM   #6
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,746
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں

یاد ہے نا چچا بھائی؟؟؟
aaahoo
. . . . . . . . . .%-
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 04:07 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,267
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آجکل کہاں ہو بھائی۔
میں‌معافی چاہتا ہوں بھول گیا تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), حیدر (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 05:12 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب مجھ سے ابھی تک کوئی بھی نہیں ملا ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), آصف رضا (01-12-11), حیدر (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 05:15 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب میں چچا بھائی کی دعوت پر کراچی میں آؤں گا تو پھر آپ سے ملتا جاؤں گا حیدر آباد میں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), wajee (29-11-11), آصف رضا (01-12-11)
پرانا 29-11-11, 06:10 PM   #10
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,746
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آجکل کہاں ہو بھائی۔
میں‌معافی چاہتا ہوں بھول گیا تھا
آپ کو معاف کیا جاتا ہے ‏
آہو‎

آجکل ہم کراچی میں ہے
‏۲۵.۱۱.۲۰۱۱ کو ہم لاھور سے کراچی کو راوانہ ھوا
کراچی کسطرح آیا یہ بھی دلچسپ اور کربناک داستان جسکو علیحدہ دھاگے میں پیش کیا جاۓ گا
انشاءاللہ
انتظار کیجۓ گا
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (29-11-11), wajee (29-11-11), آصف رضا (01-12-11), حیدر (29-11-11), عبدالقدوس (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 06:35 PM   #11
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,650
کمائي: 32,850
شکریہ: 9,758
1,372 مراسلہ میں 4,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ALI-OAD : بدر بھائی کے ساتھ پہلے انکے علاقے میں گئے اور چائے پی اور کچھ وقت گپ شپ کی
اسکے بعد کھانے کا وقت ہوا تو جناب مجھے اس ریسٹورینٹ پر لیکر گئے ۔
کھانا کھانے کے بعد بدر بھائی نے مجھے میری مطلوبہ جگہ پر ڈراپ کیا
بھائی لوگوں نے کئی دفعہ بدرالزمان ( حیدر ) کی اتنی تعریف کر دی ہے کہ اب بہت اشتیاق ہو گیا ہے رحیم یار خان میں اس خوش نصیب میز اور ریسٹورنٹ کو دیکھنے کا۔
مگر کیا کریں ڈیزل بہت مہنگا ہوگیا ہے، سی این جی پنجاب میں کھانا پکانے کو نہیں، بلور صاحب نے ٹرینوں کے انجن ہی بیچ کھائے ہیں۔
اور تو اور وہاں رشتہ داروں نے شادی بیاہ کے پروگرام ہی بند کئیے ہوئے ہیں ، بزرگوں کی لیز بھی لمبی لگ رہی ہے۔
بدر الزماں نے بھی کبھی دعوت نہیں دی۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), محمد یاسرعلی (29-11-11), wajee (29-11-11), آصف رضا (01-12-11), حیدر (29-11-11), عبدالقدوس (29-11-11), عبداللہ آدم (02-12-11)
پرانا 29-11-11, 06:51 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
بھائی لوگوں نے کئی دفعہ بدرالزمان ( حیدر ) کی اتنی تعریف کر دی ہے کہ اب بہت اشتیاق ہو گیا ہے رحیم یار خان میں اس خوش نصیب میز اور ریسٹورنٹ کو دیکھنے کا۔
مگر کیا کریں ڈیزل بہت مہنگا ہوگیا ہے، سی این جی پنجاب میں کھانا پکانے کو نہیں، بلور صاحب نے ٹرینوں کے انجن ہی بیچ کھائے ہیں۔
اور تو اور وہاں رشتہ داروں نے شادی بیاہ کے پروگرام ہی بند کئیے ہوئے ہیں ، بزرگوں کی لیز بھی لمبی لگ رہی ہے۔
بدر الزماں نے بھی کبھی دعوت نہیں دی۔
اتنے سارے "مِس ہیپس"
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (29-11-11), wajee (29-11-11), عبدالقدوس (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 07:03 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,283
کمائي: 26,404
شکریہ: 8,453
1,582 مراسلہ میں 3,500 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسی ملاقات کا مزہ ہی وکھرا ہے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (01-12-11), حیدر (29-11-11), حسن قادری (10-01-12), عبدالقدوس (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 07:04 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
جب میں چچا بھائی کی دعوت پر کراچی میں آؤں گا تو پھر آپ سے ملتا جاؤں گا حیدر آباد میں
جی جناب انتظار ہے انجم بھائی نے بھی کہا تھا پرابھی تک حیدرآباد نہیں‌آئے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
حیدر (29-11-11), عبدالقدوس (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 07:46 PM   #15
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,746
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
جی جناب انتظار ہے انجم بھائی نے بھی کہا تھا پرابھی تک حیدرآباد نہیں‌آئے
ہم ہے تو
کیا غم ھے
ھم آجاتے ھے آپ سے ملنے کو آپ تو ھمارے پڑوسی ھو ‏‎
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
skjatala (29-11-11), wajee (29-11-11), حیدر (29-11-11), عبدالقدوس (29-11-11)
جواب

Tags
color, com, images, فون, فورم, پہلی, پہلے, پہچان, پوسٹ, پاک, پاکستانی, وقت, چاہت, میل, اللہ, اسلام, بھائی, بار, حال, خان, دی, دوست, دل, رشتے, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان اسامہ کا حامی نیٹ ورک تلاش کرے۔ اوبامہ ارشد کمبوہ خبریں 0 09-05-11 04:54 AM
پاکستان اورافغانستان میں غیرقانونی امریکی نیٹ ورک کی تصدیق ہو گئی: نیو یارک ٹائمز جاویداسد خبریں 3 14-01-11 08:50 PM
پاکستان کا مکمل تفریحی چیٹ روم ALI-OAD ویب سائٹس کا جائزہ 0 10-12-10 10:05 AM
نیٹ کی نگرانی کا مطالبہ مسترد عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 16-11-07 08:30 PM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger