| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,533
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم دوستو!
میرا خیال ہے سال نو کے آغاز میں پاک نیٹ دوستوں کی ایک گیٹ ٹو گیدر ھونی چاہیے ۔ ٹائم واقعی سب کے لیئے ایک اہم مسئلہ ھوتا ہے ۔ میرے خیال میں کسی ایک اتوار گیٹ ٹو گیدر رکھی جانی چاہیے ۔ کیونکہ اتوار کو سب کو ہی چھٹی ھوتی ہے ۔ لاہور، راولپنڈی ، کراچی میں تین الگ الگ مقام پر گیٹ ٹو گیدر کے لیئے پروگرام بنایا جانا چاہیے ۔ جو جس جگہ کو آسانی سے جوائن کرنا چاہے کر سکے۔ ایک دوسرے سے ملنے کا موقعہ ملے گا۔ مجھے ایک سال ھو گیا تقر یبا لاہور آئے ھوئے ابھی تک لاہور میں کسی سے ملاقات نہیں ھوسکی۔ ہفتہ بھر آفس میں مصروف اور ویک اینڈ پر گھر کی طرف دوڑ۔اس طرح کبھی کسی سے ملاقات ہی نہیں ھوسکی۔ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ کوئی گیٹ ٹو گیدر ارینج کرنے کے بارے میں سوچیئے۔ کیا آپ مجھ سے اتفاق کرتے ہیں کہ کوئی گیٹ ٹو گیدر ھونی چاہیے۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-01-12), skjatala (01-01-12), گلاب خان (01-01-12), ھارون اعظم (31-12-11), ننھا بچہ (01-01-12), موجو (02-01-12), محمد یاسرعلی (31-12-11), تبتیلا انجم (29-02-12), حیدر (01-01-12), راجہ اکرام (02-01-12), طارق راحیل (03-01-12), عبداللہ آدم (06-01-12), عدنان دانی (18-01-12), صبیحہ (02-01-12) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بالکل ہونی چاہیئے۔ میں تو پاکستان سے باہر ہوں۔ شائد مارچ میں کچھ چانس بن جائے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
جی رضی بھائی ہم کو بھی آپ کے خیال سے مکمل اتفاق ہے
Last edited by محمد یاسرعلی; 31-12-11 at 11:33 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا ہمیں بھی آپ کے خیال سے مکمل اتفاق ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کراچی کے لیئےتو فیصل بھائی کچھ نا کچھ ضرور کرسکتے ہیں!!!
میری خدمات بھی حاضر ہیں!! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,451
کمائي: 93,648
شکریہ: 1,502
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بہت اچھی تجویز ہے، راولپنڈی میں عمل درآمد کے لئے کوئی آگے آئے۔ راجہ صاحب معاف کیجئے گا پیر صاحب لگتا ہے آپ کا کشف جواب دے گیا ہے کیا؟
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | skjatala (01-01-12), ننھا بچہ (01-01-12), محمد یاسرعلی (01-01-12), حیدر (01-01-12), راجہ اکرام (02-01-12), رضی (01-01-12), عبداللہ آدم (06-01-12) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رحیم یار خان میں کوئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کوئی نہیںً سو کوئی چانس نہیں گیٹ ٹو گیدر کا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
لاہور والے ہاتھ کھڑا کریںاور یہ بتائیں کیسی جگہ پر ہونی چاہئے گیٹ ٹو گیدر لاہور میں کسی ہوٹل وغیرہ ہا کسی کھُلی ڈھلی جگہ
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,533
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا ہاتھ کھڑا ہے ۔ یار ننھہ سب لاہوریوں کو اکٹھا کرو باقی کریں نہ کریں ہم لاہور میں ایک دوسرے سے ملتے ہیں ۔ ایسا کرو سب لاہوریوں کو پیغام سنا دو۔ اور معلوم کر لو
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,097
کمائي: 22,857
شکریہ: 3,390
827 مراسلہ میں 2,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| 7کمپوٹرزکی براڈبینڈ انٹرنیٹ موڈیم کے ساتھ نیٹ ورکنگ | فرحان دانش | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 5 | 05-10-10 09:55 PM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |