واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


پیارے رضی کے لیے صحتِ کاملہ کی دعا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-09, 04:44 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پیارے رضی کے لیے صحتِ کاملہ کی دعا

پیارے رضی کے لیے صحتِ کاملہ کی دعا

السلام علیکم امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے۔
لیکن رضی بھائی خیریت سے نہیں ہیں کافی دن رضی سے بات نہین ہوئی اور نا ہی ہو کہیں نظر آئے تو میں نے آج اور ابھی ابھی ان کو فون کیا تو پتہ چلا وہ بہت سخت بیماری ہیں۔ آپ سب سے درخواست ہے آپ سب رضی کے لیے دعا کریں وہ جلد ٹھیک ہو جائے۔
اس کی حالت بہت خراب ہے مین نے تو اس کی آواز ہی نہیں پہچھانی اس کی آواز ہی نہیں نکل رہی تھی کل سے وہ جو کچھ کھا رہا ہے وہ قہہ کی صورت میں باہر آ رہا ہے اس وقت اس کو ڈرپ لگی ہوئی ہے اور وہ ابھی ابھی ہسپتال سے گھر واپس آیا ہے آپ سب سے درخواست ہے پیارے رضی کے لیے بہت سی دعائیں کریں اللہ تعالیٰ جان جی میرے پیارے دوست رضی کو جلد سے جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین۔
ہو سکتا ہے اس کا کسی سے رابطہ نا ہو اس لیے کسی کو پتہ نا چلا ہو آج میرا رابطہ ہوا ہے تو مجھے پتہ چلا ہے جس جس کے پاس رضی کا نمبر ہے پلیز کل وہ اس کو فون کر کے اس کی خیریت دریافت کریں وہ اچھا محصوس کرے گا
میں تو بہت فکر مند ہوں آپ سب بھی دعا کریں پلیز
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (07-11-09), منتظمین (05-11-09), معظم (05-11-09), wajee (05-11-09), ایس اے نقوی (05-11-09), ام طلحہ (06-11-09), ابن جلال (06-11-09), ابرارحسین (06-11-09), رضی (07-11-09), سیلانی (05-11-09), سحر (05-11-09), شاہ جی 90 (06-11-09), عامرشہزاد (06-11-09)
پرانا 05-11-09, 04:52 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,464
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کرے رضی جلد صحت یاب ہوجائے
کیا ہو گیا رضی ،
اپنا خیال رکھو۔
ہم سب تمھارے لیے دعاگو ہیں
بس جلدی سے ٹھیک ہوکر پاک نیٹ پر آؤ ، ہم انتظار کررہے ہیں
شکریہ
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (05-11-09), ام طلحہ (06-11-09), خرم شہزاد خرم (06-11-09), رضی (07-11-09), شاہ جی 90 (06-11-09)
پرانا 05-11-09, 04:53 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ رضی بھائی کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرما دیے آمین
اور اس بیماری میں صبر کرنے کی توفیق عطا فرما دے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (05-11-09), ام طلحہ (06-11-09), خرم شہزاد خرم (06-11-09), رضی (07-11-09), شاہ جی 90 (06-11-09)
پرانا 05-11-09, 05:02 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی ان کو کال کی ہے
واقعی بڑی مشکل سے بول رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔پہلی بار ان سے بات ہوئی ہے
اللہ ان کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (06-11-09), ام طلحہ (06-11-09), خرم شہزاد خرم (06-11-09), رضی (07-11-09)
پرانا 05-11-09, 05:23 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,774
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ بہت جلد ٹحیک کر دے گا میرے بھائی کو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (05-11-09), ام طلحہ (06-11-09), خرم شہزاد خرم (06-11-09), رضی (07-11-09)
پرانا 05-11-09, 06:10 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے رضی کیا ہو گیا ۔

پروردگار سے دعا ہے کہ جلد از جلد تمیں صحتیاب کریں آمین
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (05-11-09), خرم شہزاد خرم (06-11-09), رضی (07-11-09)
پرانا 05-11-09, 06:51 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ خرم آپ کا
میری بھی کل رازی سے بات ہوئی تھی اس سے میں نے پوچھا کہ تمہاری آواز کو کیا ہوا ہے تو اس نے بتایا کہ مجھے بخار ہے
اور‌کرم کی بات بالکل ٹھیک ہے میں نے بھی دو بار کہا تھا کہ کون بول رہا ہے تو اس نے بتایا کہ میں رازی ہی ہوں شاہ جی تو پوچھا کہ آواز کو کیا ہوا ہے
اللہ کریم رضی کو صحت عطا فرمائے آمین الہی آمین
راجا اکرام سے درخواست ہے کہ رضی آپ کے قریب ہی رہتا ہے اگر ممکن ہو سکے تو اس سے ملاقات کرلیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (05-11-09), wajee (05-11-09), ام طلحہ (06-11-09), خرم شہزاد خرم (06-11-09), رضی (07-11-09)
پرانا 05-11-09, 06:58 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی ابھی رضی سے فون پر بات ہوئی ہے اسکی آواز پہچانے میں نہیں آ رہی ہے راجہ بھائی آپ ایک دفعہ چکر لگا لیں رضی کے پاس
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (06-11-09), ام طلحہ (06-11-09), خرم شہزاد خرم (06-11-09), رضی (07-11-09)
پرانا 05-11-09, 08:49 PM   #9
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,427
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے اللہ تجھے تیرے پیارے حبیب کا واسطہ
اے اللہ تجھے تیری واحدنیت کا واسطہ
اے اللہ تجھے شہدائے کربلا کا واسطہ
اے اللہ تجھے خاتون جنت کا واسطہ
تمام بیماروں کو شفائے عطا فرما
اور پاک ۔نیٹ کے تمام ممبران اور
بلخصوص رضی کو بھی شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرما
آمین
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (06-11-09), ام طلحہ (06-11-09), خرم شہزاد خرم (06-11-09), رضی (07-11-09), سیلانی (05-11-09)
پرانا 05-11-09, 09:36 PM   #10
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,845
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,755 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تبارک وتعالٰٰی تمام بیماروں کو صحت کاملہ آجلہ عطا فرمائے ۔۔ اور رضی بھائی کو بالخصوص بیماری سے نجات عطا فرمائے ۔۔
اور ہم سب کو روحانی جسمانی بیماریوں سے محفوظ رکھے ۔۔ آمین
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (06-11-09), ام طلحہ (06-11-09), خرم شہزاد خرم (06-11-09), رانا امر (06-11-09), رضی (07-11-09)
پرانا 06-11-09, 01:44 AM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک انہیں شفائے کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (06-11-09), ام طلحہ (06-11-09), خرم شہزاد خرم (06-11-09), رانا امر (06-11-09), رضی (07-11-09)
پرانا 06-11-09, 02:37 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,986
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام

اللہ ھمارے پیارے سے بھائ کو مکمل شفا عطا فرمائے آمین
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (06-11-09), ام طلحہ (06-11-09), خرم شہزاد خرم (06-11-09), رانا امر (06-11-09), رضی (07-11-09)
پرانا 06-11-09, 02:38 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,986
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام

اللہ ھمارے پیارے سے بھائ کو مکمل شفا عطا فرمائے آمین
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (06-11-09), ام طلحہ (06-11-09), خرم شہزاد خرم (06-11-09), رضی (07-11-09)
پرانا 06-11-09, 08:14 AM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,679
شکریہ: 53,102
7,703 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
اے اللہ عزوجل میری جان "رضی" کو جلد از جلد اس بیماری سے شفاء عطا فرمادے اور اُنھیں‌اپنے ہر امتحان میں‌کامیابی عطا فرما دے، آمی ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (06-11-09), خرم شہزاد خرم (06-11-09), رانا امر (06-11-09), رضی (07-11-09)
پرانا 06-11-09, 08:19 AM   #15
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا اللہ میرے پیارے بھائی کو جلد از جلد شفا یاب کر دے اور اسکی ہر مشکل آسان بنا دے۔ آمین۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (06-11-09), خرم شہزاد خرم (06-11-09), رانا امر (06-11-09), رضی (07-11-09)
جواب

Tags
color, کربلا, پیارے, پاک, پاکستان, نماز, نظر, مکمل, ممکن, ماں, آج, اللہ, امتحان, بھائی, جلد, خرم, دوست, دریافت, درخواست, دعا, دعائیں, عزوجل, صبر, صحت, صحتیاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger