واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

چند دن کی رخصت چاہتا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 09:36 AM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down چند دن کی رخصت چاہتا ہوں

چند دن کی رخصت چاہتا ہوں

:عزیز دوستوں ،بھائیوں اور بہنوں و بزرگوں
اسلام و علیکم!
مکرمی گزارش ہے کہ سائل سید انجم شاہ چند دنوں کی رخصت پر پاک نیٹ سے روانہ ہو رہے ہیں اور زندگی نے اتفاق کیا تو عید سے ایک دن پہلے ملاقات ہو گی تب تک کےلئے خاکسار کو اپنی دعائوں میں یاد رکھنا مت بھولئے گا
اور اپنا بہت سا خیال رکھئے گا اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہیں رکھ سکتے اور کبھی خاکسار سے کوئی غلطی گستاخی جانے انجانے میں ہوئی ہو تو معاف فرمانا
اور جن مقامات پر میں نے اراکین کو انعامی پوائینٹ دینے کو وعدہ کیا ہوا ہے وہ انشاء اللہ انکو ضرور ملے گے مگر میرے آنے کے بعد
اللہ نگہبان
طالب دعا
سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (15-09-09), پاکستانی لڑکی (17-09-09), ڈاکٹرنور (14-09-09), نیلم خان (14-09-09), مرزا محمد فاروق (14-09-09), معظم (14-09-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (15-09-09), شاہ جی 90 (16-09-09)
پرانا 14-09-09, 09:46 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خدا حافظ شاہ جی
اللہ آپ کو خیریت سے رکھے۔۔۔۔۔
خیرنال جائو تے خیر نال آئو
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-09-09), مرزا محمد فاروق (14-09-09), معظم (14-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09), راجہ اکرام (14-09-09), شاہ جی 90 (16-09-09)
پرانا 14-09-09, 10:06 AM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
خدا حافظ شاہ جی
اللہ آپ کو خیریت سے رکھے۔۔۔۔۔
خیرنال جائو تے خیر نال آئو
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
انشاء اللہ زندگی رہی تو ملاقات ہو گی
بہت شکریہ دعا کا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-09-09), نیلم خان (14-09-09), مرزا محمد فاروق (14-09-09), راجہ اکرام (14-09-09), شاہ جی 90 (16-09-09)
پرانا 14-09-09, 10:11 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رب راکھا شاہ جی
اللہ آپ کو خیر سے رکھے
آپ کی مصروفیات کم ہوں تا کہ ایک بار پھر ہم آپ کو اپنے درمیان پائیں۔
اپنا خیال رکھنا اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہیں رکھ سکتے۔
فکر نہیں بس صرف ذکر اور وہ بھی اللہ کا۔

دعاؤں کی درخواست
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-09-09), نیلم خان (14-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09), شاہ جی 90 (16-09-09)
پرانا 14-09-09, 10:12 AM   #5
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم شاہ جی کب تک واپسی ہو جائےگی
جلو جی جدھر بھی رہو خوش رہو ہماری دعا آپ کے ساتھ ہے کوئی غم آپ کے قریب نہ آئے صدا یونہی ہنستے مسکراتے خوشیاں بکھیرتے رہو اور اپنا اور دوسرا کا خیال رکھتے رہو ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-09-09), نیلم خان (14-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09), راجہ اکرام (14-09-09), شاہ جی 90 (16-09-09)
پرانا 14-09-09, 11:01 AM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,845
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,755 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام!

انجم بھائی خیری جاؤ تے خیری آؤ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ خوش رکھے۔

ہم سب کو بھی دعاؤں میں‌یاد کیا کیجئے ۔۔۔

اللہ نگہبان
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-09-09), نیلم خان (14-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09), راجہ اکرام (14-09-09), شاہ جی 90 (16-09-09)
پرانا 14-09-09, 11:13 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
:عزیز دوستوں ،بھائیوں اور بہنوں و بزرگوں
اسلام و علیکم!
مکرمی گزارش ہے کہ سائل سید انجم شاہ چند دنوں کی رخصت پر پاک نیٹ سے روانہ ہو رہے ہیں اور زندگی نے اتفاق کیا تو عید سے ایک دن پہلے ملاقات ہو گی تب تک کےلئے خاکسار کو اپنی دعائوں میں یاد رکھنا مت بھولئے گا
اور اپنا بہت سا خیال رکھئے گا اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہیں رکھ سکتے اور کبھی خاکسار سے کوئی غلطی گستاخی جانے انجانے میں ہوئی ہو تو معاف فرمانا
اور جن مقامات پر میں نے اراکین کو انعامی پوائینٹ دینے کو وعدہ کیا ہوا ہے وہ انشاء اللہ انکو ضرور ملے گے مگر میرے آنے کے بعد
اللہ نگہبان
طالب دعا
سید انجم شاہ
او ھیلو کھتے چلے ھو سرکار انجمن شاہ رخصت پر جائے اور ھم یہاں‌بیٹھے رھیں ناممکن میں بھی 6 سال رخصت پر جا رھی ھوں آہو
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (15-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09), راجہ اکرام (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 11:15 AM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
او ھیلو کھتے چلے ھو سرکار انجمن شاہ رخصت پر جائے اور ھم یہاں‌بیٹھے رھیں ناممکن میں بھی 6 سال رخصت پر جا رھی ھوں آہو

ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-09-09), نیلم خان (14-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09), راجہ اکرام (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 11:16 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں

ڈاکٹر صاحب لگتا ھے انجمن شاہ جی کا بندوبست کرنا پڑے گا خیر سے آپ کہاں ‌گم ھیں جناب؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09), راجہ اکرام (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 11:21 AM   #10
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے چپ شاہ کا روزہ رکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09), راجہ اکرام (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 11:22 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
میں نے چپ شاہ کا روزہ رکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے انجمن شاہ کا روزہ رکھا ھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09), راجہ اکرام (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 11:28 AM   #12
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
او ھیلو کھتے چلے ھو سرکار انجمن شاہ رخصت پر جائے اور ھم یہاں‌بیٹھے رھیں ناممکن میں بھی 6 سال رخصت پر جا رھی ھوں آہو
اچھا جی ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 11:29 AM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
میں نے انجمن شاہ کا روزہ رکھا ھے
سنبھال کے رکھنا۔۔۔۔۔۔
کدھرے ٹٹ نہ جائے۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-09), مرزا محمد فاروق (14-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09), راجہ اکرام (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 11:32 AM   #14
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
سنبھال کے رکھنا۔۔۔۔۔۔
کدھرے ٹٹ نہ جائے۔۔۔۔
واقعی ای اے وی کوئی گل اے ڈاکٹر صاحب ۔

ٹیکہ لائو سو
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-09-09), راجہ اکرام (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 11:35 AM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھوڑو ٹیکے نوں۔۔
ایہ پڑھو
بیویوں کے لطیفے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, کرن, پاک, پسند, ڈاکٹرنور, اللہ, انعامی, بھائی, جلد, خوش, خدا, دیس, درخواست, دعا, روزہ, رات, زندگی, سال, عید, عزیز, غلطی, غم, صحیح, صدا, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رخصت اے بزم جہاں نیلم خان شاعری اور مصوری 7 22-08-11 07:38 AM
کس کو فرصت ہے کہ یہ درد بھرے راگ سنے The Great شعر و شاعری 0 09-08-08 07:32 PM
فرصت کا ہر لمحہ ابھیشک کے ساتھ گزارنا چاہوں گی،ایشوریا عبدالقدوس فن و فنکار 0 07-12-07 08:46 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger