واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


چچا فیصل ناصر بھائی کہاں ہیں؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-11, 10:54 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چچا فیصل ناصر بھائی کہاں ہیں؟؟

چچا فیصل ناصر بھائی کہاں ہیں؟؟

السلام علیکم
امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے

ہمارے فورم کے ہر دلعزیز بھائی فیصل ناصر کئی روز سے منظر عام سے غائب ہیں ، ان سے پہلے ہمارے حیدر بھائی غائب ہو گئے تھے۔
اب تو محفل بے رونق و بے کیف سی ہوتی جا رہی ہے۔
تمام ساتھی مل کر کوشش کریں کہ فیصل بھائی کو اور دیگر ساتھیوں کو واپس لائیں اور محفل جمائیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
کنعان (03-02-11), ھارون اعظم (03-02-11), محمدخلیل (02-02-11), محمدعدنان (03-02-11), ام غزل (04-02-11), احمد بلال (03-02-11), عبداللہ آدم (03-02-11), عدنان دانی (03-02-11), عروج (03-02-11)
پرانا 02-02-11, 11:05 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,774
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مینو کی پتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-11, 11:06 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جے تہانوں نئیں پتہ تے فیر کینو پتا؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 05:20 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,164
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یارا مجھے بھی فیصل بھائی کا نہیں‌پتہ ۔ اگر کسی کے پاس ان کا نمبر ہے تو کانٹیکٹ کریں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-11, 10:34 AM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

فیصل بھائی یہاں سورہے ہیں اور سب اُنکوڈھونڈ رہے ہیں۔

Name:  Image_1.jpg
Views: 54
Size:  10.8 KB

اکرام بھائی انسان کو گھریلووآفس کام کے کئی مسائل در پیش ہوتے ہیں۔ ہو سکتا ہے وہ مصروف ہوں کسی کام میں۔ اللہ سوہنا اُنکو اپنے امان میں رکھے اوراللہ کرے فیصل بھائی جہاں ہوخیریت سے ہوں اورجلدی پاک نیٹ واپس آجائیں۔ آمین ثم آمین۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (03-02-11), احمد بلال (03-02-11), عدنان دانی (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 12:25 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,835
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا یہ کیا لکھا ؟؟ فیصل "بھائی"۔پتا ہے انکی عمر کیا ہے؟؟۔اب آپکو بھی زارا بہن کی بجائے زارا آنٹی کہنا چاہیے۔کیا خیال ہے؟
چچا فیصل کراچی میں‌رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔‌شاید شافی بھائی کو صحیح وجہ معلو م ہو انکے نہ آنے کی۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-02-11, 12:34 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

آپ مجھے آپی، آنٹی، سسٹرکچھ بھی بلا سکتے ہیں۔ نیورمائنڈbecause I am not age conscious
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 03-02-11, 01:33 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتہ کرنا پڑے گا ان کا کہ وہ کہاں ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-11, 01:36 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کا تو نمبر ہی نہیں‌ہے میرے پاس پہلے تھا شاہد موبائل تبدیل کرنے سے نمبر آگے پیچھے ہوگیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 03:05 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
خرم بھائی نمبر جس کا چاہئے ہو مجھ سے رابطہ کیا کریں

میں نے کچھ ہی دیر قبل کوشش کی تھی لیکن چچا بھائی نے کال رسیو نہیں کی ۔۔ شاید مصروف ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-02-11, 03:35 PM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,424
شکریہ: 13,485
4,901 مراسلہ میں 16,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

اللہ سبحان تعالی فیصل بھائی اور ان کے اہل و عیال کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 04:16 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,830
شکریہ: 23,953
4,976 مراسلہ میں 14,684 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں کل تھریڈ لگانا چاہ رہا تھا لیکن پھر سوچا یہ نہ ہو کہ پہلا جواب ان ہی کا ہو............
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 03-02-11, 05:59 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ سبھی کی پریشا نیاں دور کرے آمین تاکہ پاک نیٹ کی رونق بنی رھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (04-02-11)
پرانا 03-02-11, 06:03 PM   #14
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,164
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یااللہ!
فیصل بھائی جہاں کہیں بھی ہو ان کو اپنی حفظ و امان میں‌رکھ
اور انہیں جلد از جلد یہاں واپس بھیج دے
آمین
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (04-02-11), عبداللہ آدم (03-02-11), عروج (04-02-11)
پرانا 04-02-11, 11:34 AM   #15
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
ارے بھائی یہیں‌ہوں‌
ایک آدھ پوسٹ تو کرہی دیتا ہوں‌
کچھ مصروفیت کی وجہ سے ایکٹیو نہیں‌ہوں

آپ سب کا شکریہ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (04-02-11), ام غزل (04-02-11), خرم شہزاد خرم (04-02-11), عروج (04-02-11)
جواب

Tags
ہیں؟؟, فیصل, ہوتی, فورم, کہاں, کیف, کوشش, کئی, پہلے, واپس, لائیں, چچا, ناصر, مل, منظر, محفل, السلام, بھائی, بے, بخیر, حیدر, دیگر, روز, ساتھی, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ گستاخان رسول کا چیلنج قبول کرتے ہیں؟؟ ALI-OAD اپکے کالم 10 10-02-11 02:24 PM
ارے یہ کون ہیں؟؟ محمدخلیل گپ شپ 5 10-02-11 02:19 PM
کیا حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں؟؟ ام طلحہ خبریں 4 26-10-09 09:47 AM
ہم کہاں ہیں؟؟ از خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم میری ڈائری 1 14-02-09 03:13 AM
کیا ہم ایک ہیں؟؟ پاکستانی عمومی بحث 9 24-08-07 05:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger