| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Saudi Arabia
مراسلات: 16
کمائي: 912
شکریہ: 13
14 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ۔ پیارے بھائیو اور بہنوں ۔ یہاں آج میں آپ سے صرف دو ماہ کی چھٹی لینے آیا ہوں۔ دراصل کل میرا پہلا سالانہ پرچہ ہے۔ وہ بھی انگریزی کا۔۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ میری کامیابی کے لیے دعا کریں۔ خصوصاً بہنیں ۔۔کیونکہ ان کی بد دعا بھی اور دعا بھی جلدی قبول ہوتی ہے۔
میں یہاں پر آپ کو بتانا اس لیے ضروری سمجھا کہ شاہد آپ یہ نہ سمجھیں کہ میں کہیں رفو چکر ہو گیا ہوں یا پھر میرا یوزر ہی ڈیلیٹ نہ کر دیں ۔کیونکہ آپ نے مجھ سے بڑی توقعات رکھی ہیں۔کہ یہاں میں اچھے پوسٹ کرتا رہوں گا۔۔ میں کبھی کبھار آن لائن ہوں گا لیکن مکمل صرف مئی - جون ہی میں ہوں گا۔۔ جون میں میں انشا اللہ پاکستان اسلام آباد آرہا ہوں ۔۔ آپ سے پھر درخوست ہے کہ میرے لیے دعا کریں۔ میں نے شائد غلط جگہ پوسٹ کی ہے ۔۔میں نے اعلانات والے سیکشن میں کوشش کی لیکن وہاں مجھے اجازت نہیں تھی۔۔ اس لیے یہاں پوسٹ کردی۔۔ یہاں جس بھائی کو میری دو ماہ کی چھٹی منظور ہے وہ یہاں نیچے شکریہ دبا دے۔۔ آپ کا بھائی شیر رحمن |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے شیررحمن کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-02-10), فیصل ناصر (16-02-10), ھارون اعظم (16-02-10), یاسر عمران مرزا (16-02-10), نورالدین (16-02-10), منتظمین (16-02-10), محمدعدنان (17-02-10), ام طلحہ (17-02-10), ابرارحسین (16-02-10), راجہ اکرام (17-02-10), رضی (17-02-10), شاہ جی 90 (16-02-10), عبداللہ حیدر (16-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کو کامیاب کرے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ بھائی!! فیملی ممبرز اگر کچھ عرصے کیلئے مصروفیت کی بنا پر دور ہو جائیں تو انہیں فیملی سے آؤٹ نہیں کیا جاتا۔ آپ اب اس فیملی کا حصہ ہیں۔ اطمینان سے جائیے۔ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-02-10), محمدعدنان (17-02-10), راجہ اکرام (17-02-10), شیررحمن (18-02-10), شاہ جی 90 (17-02-10) |
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Saudi Arabia
مراسلات: 16
کمائي: 912
شکریہ: 13
14 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب بہن بھائیو کا شکریہ کہ آپ نے مجھے اجازت دے دی ۔۔۔ آج میرا پرچہ کافی اچھا ہوا ۔۔تقریباً 95 فیصد نمبر آ جائیں گے ۔۔ شائد یہ سب آپ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ۔۔۔ بہر حال میں نے یہاں بہت اچھے دوست اور بہن بھائی پائے۔۔۔والسلام
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیملی, ہمیشہ, کیلئے, کامیاب, کامیابی, کرے۔, ممبرز, مصروفیت, آؤٹ, آج, آخرت, اللہ, انہیں, امتحان, اطمینان, بھائی, بنا, جائیں, حال, حصہ, دور, دوست, دنیا, دعائیں, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چھٹی کی درخواست | ابو عمار | قہقہے ہی قہقے | 3 | 23-06-09 02:20 PM |
| ارباب رحیم کی چھٹی کی درخواست نا منظور! | وجدان | خبریں | 0 | 28-08-08 03:57 PM |