واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


ڈاکٹر نورروپوش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-05-10, 04:24 PM   #1
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down ڈاکٹر نورروپوش

ڈاکٹر نورروپوش

معزز ممبران پاک نیٹ
السلام و علیکم
ھمارے فورم کی ہر دلعزیز شخصیت اور میرے پیارے بھیا ڈاکٹر نور صاحب لا پتہ ہیں اگر کسی کو علم ہو تو اطلاع دے کر ثواب دارین حاصل کریں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے

Last edited by نیلم خان; 17-05-10 at 09:26 AM.
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-05-10), Kamran_Tabasum (17-05-10), rabab (18-05-10), ھارون اعظم (14-05-10), حیدر (14-05-10), خالد حسین (18-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), راجہ اکرام (14-05-10), شاہ جی 90 (14-05-10), عائشہ صادق (17-05-10)
پرانا 14-05-10, 05:10 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موکلین بتاتے ہیں کہ ڈاکٹر نُور کے ساتھ ویسا حادثہ ہر گز پیش نہیں آیا جیسا "ڈاکٹر اور گھوڑے " کے ساتھ پیش آیا تھا۔ تاہم موکلین کو بھی انکی غیر حاضری پر تشویش ہے۔دیکھیں کب کوئی خبر ملتی ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-05-10), Kamran_Tabasum (17-05-10), rabab (18-05-10), فیصل ناصر (15-05-10), نیلم خان (17-05-10), اویسی (15-05-10), راجہ اکرام (14-05-10), شاہ جی 90 (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 05:23 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ڈاکٹر صاحب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
ان کی مصروفیت ہو گی
لیکن اگر کوئی دوست کال کر کے پتا کر لے تو زیادہ بہتر ہو گا
کیوں کہ ہم سب ان کے لیئے پریشان تو ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-05-10), Kamran_Tabasum (17-05-10), rabab (18-05-10), فیصل ناصر (15-05-10), نیلم خان (17-05-10), حیدر (14-05-10), راجہ اکرام (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 05:32 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم اسلام
مجھے ڈاکٹر صاحب کا کوئی پتہ نہیں‌‌ مگر جہاں ہوں‌خیریت سے ہوں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-05-10), rabab (18-05-10), نیلم خان (17-05-10), حیدر (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 05:36 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
موکلین بتاتے ہیں کہ ڈاکٹر نُور کے ساتھ ویسا حادثہ ہر گز پیش نہیں آیا جیسا "ڈاکٹر اور گھوڑے " کے ساتھ پیش آیا تھا۔ تاہم موکلین کو بھی انکی غیر حاضری پر تشویش ہے۔دیکھیں کب کوئی خبر ملتی ہے
آپ کے موکلین سہی نہیں غلط رپورٹ دیتے ہیں
آپ اپنے موکلین کی ٹیونگ کرائیں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-05-10), rabab (18-05-10), نیلم خان (17-05-10), اویسی (15-05-10), حیدر (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 06:21 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
آپ کے موکلین سہی نہیں غلط رپورٹ دیتے ہیں
آپ اپنے موکلین کی ٹیونگ کرائیں
محض ٹیوننگ سے کام نہیں چلے گا ۔پوری اوور ہالنگ کروانی پڑے گی۔ کوئی چیز بھی تو ٹھیک نہیں ہے اُنکی۔ سوچ رہا ہوں اب اُنکو بیچ کر نئے خرید کر لُوں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-05-10), Kamran_Tabasum (17-05-10), rabab (18-05-10), نیلم خان (17-05-10), اویسی (15-05-10)
پرانا 14-05-10, 06:29 PM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
محض ٹیوننگ سے کام نہیں چلے گا ۔پوری اوور ہالنگ کروانی پڑے گی۔ کوئی چیز بھی تو ٹھیک نہیں ہے اُنکی۔ سوچ رہا ہوں اب اُنکو بیچ کر نئے خرید کر لُوں۔
ایک کام کرو بدر بھائی پرانے بوتل میں بند کر کے رکھ لو
اور نئے اور نوجوان موکلین کو کبجے میں کر لو
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), نیلم خان (17-05-10), حیدر (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 06:39 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,214
شکریہ: 15,075
4,224 مراسلہ میں 12,877 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمیں بھی ان کی غیر حاضری محسوس ہورہی ہے۔ اللٰہ کرے خیریت سے ہوں۔ آمین
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-05-10), rabab (18-05-10), نیلم خان (17-05-10)
پرانا 14-05-10, 06:40 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
ایک کام کرو بدر بھائی پرانے بوتل میں بند کر کے رکھ لو
اور نئے اور نوجوان موکلین کو کبجے میں کر لو
اور بوتل بھی کوئی گندی سی بدبو دار ۔ تاکہ انکو بھی پتا چلے کہ انہوں نے مجھے کتنا ستایا غلط سلط خبریں دے کر۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-05-10), rabab (18-05-10), نیلم خان (17-05-10), اویسی (15-05-10), شاہ جی 90 (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 08:00 PM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوستو ڈاکٹر نور تو غایب ہیں ہی
انجم شاہ بھی تو غایب ہے اور کافی عرصہ سے غایب ہے
اسے واپس لانے کی کوئی ترکیب سوچی کسی نے ؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-05-10), Kamran_Tabasum (17-05-10), rabab (18-05-10), نیلم خان (17-05-10), اویسی (15-05-10), حیدر (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 08:04 PM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,271
شکریہ: 9,600
4,224 مراسلہ میں 12,037 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے ہاں اچھا یاد دلایا
یہ ڈاکٹر صاب کدھر گئے۔ پتہ کرو یارو
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-05-10), Kamran_Tabasum (17-05-10), rabab (18-05-10), نیلم خان (17-05-10), اویسی (15-05-10), حیدر (14-05-10), شاہ جی 90 (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 08:32 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ آمین
ڈاکٹر صاحب واقعی فورم کی رونق تھے، نہ جانے کہاں مصروف ہیں آج کل

کوئی ساتھی رابطہ کرے، اور اطلاع کر دے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-05-10), Kamran_Tabasum (17-05-10), rabab (18-05-10), نیلم خان (17-05-10), اویسی (15-05-10), حیدر (14-05-10), شاہ جی 90 (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 12:10 AM   #13
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
اور بوتل بھی کوئی گندی سی بدبو دار ۔ تاکہ انکو بھی پتا چلے کہ انہوں نے مجھے کتنا ستایا غلط سلط خبریں دے کر۔
بہت ظالم عامل لگتے ہو آپ بدر بھائی آپ کو جب ہی موکلین ستا رہے ہیں
صاف بوتل میں بند کرنا موکلین کو انھوں نے نماز بھی ادا کرنی ہوتی ہے
اور ہاں سانس کے لئے ایک دو سورخ بھی کر دینا گرمی بہت ہے پانی دیتے رہنا
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-05-10), rabab (18-05-10), نیلم خان (17-05-10), اویسی (15-05-10), حیدر (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 12:11 AM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ارے ہاں اچھا یاد دلایا
یہ ڈاکٹر صاب کدھر گئے۔ پتہ کرو یارو
میں نے دوا لینے بھیجا تھا واپس ہی نہیں آئے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), نیلم خان (17-05-10), اویسی (15-05-10), حیدر (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 12:44 AM   #15
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ڈاکٹر صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-05-10), Kamran_Tabasum (17-05-10), rabab (18-05-10), نیلم خان (17-05-10), اویسی (15-05-10), راجہ اکرام (17-05-10)
جواب

Tags
فورم, کوئی, پیارے, پیش, پاک, پتہ, ویسا, ڈاکٹر, نیٹ, ممبران, معزز, آیا, اطلاع, تھا۔, ثواب, جیسا, حاضری, حاصل, خبر, دوست, دے, دلعزیز, ساتھ, شخصیت, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شیخوپورہ : 8 سالہ بچی کے نکاح کی کوشش دولہا اسکا باپ اور نکاح خواں گرفتار گلاب خان خبریں 1 29-11-10 08:03 PM
شیخوپورہ میں عید کے نئے کپڑے مانگنے پر باپ نے 2بچوں کو مار کر خودکشی کرلی گلاب خان خبریں 1 04-09-10 05:14 AM
روپوش ہوجائیں! ھارون اعظم سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 0 25-04-10 01:52 AM
یورپی مبصرین کادورہ شیخوپورہ ، عام انتخابات کے انتظامات کا جائزہ لیا ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:58 AM
ونی کیس، مطلوب رکن اسمبلی روپوش چاچا کمال خبریں 1 16-08-07 10:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger