| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت افسوس کے ساتھ ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کے فورم بہت پیارے ممبر کامران تبسم اسلام آباد میں ہونے والے لانگ مارچ میں پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کے باعث زخمی ہوگئے ہیں
اللہ ان کو صحت و تندرستی دے تفصیل اس واقعے کی کچھ یوں ہے سنی اتحاد کونسل کی جانب سے ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف ایک لانگ مارچ کا اعلان کیا تھا بری امام سے شروع ہونے والے اس لانگ مارچ نے لاہور داتا تک جانا تھا بری امام سے دن میں گیارہ بجے یہ لانگ مارچ شروع ہوا 2 بجے کے قریب لانگ مارچ کے شرکاء فیض آباد کے قریب پہنچے جہاں ان کو روکنے کی کوشش کی گئی لیکن شرکاء ساری رکاوٹیں توڑ کر آگے بڑھتے رہے 5:30 پر شرکاء سواں پل تک پہنچے تو پولیس نے کنٹینر لگا کر انکو روک دیا اور شیلنگ و لاٹھی چارج شروع کردیا جس کے باعث بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے اسی میں کامران تبسم بھی تھے جن کو کمر اور ٹانگ پر چوٹ آئی اور آنسو گیس سے بھی کافی تکلیف ہوئی آخری اطلاعات آنے تک مظاہرین نے سواں پل کے پاس ہی دھرنا دے رکھا ہے اور مطالبات پورا نا ہونے کی صورت میں ہر حال میں لانگ مارچ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 26 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | J.S (28-11-10), Kamran_Tabasum (02-12-10), Real_Light (28-11-10), sahj (28-11-10), shafresha (28-11-10), فرحان دانش (28-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), یاسر عمران مرزا (28-11-10), ڈاکٹرنور (30-11-10), نیلم خان (28-11-10), نورالدین (29-11-10), محمدمبشرعلی (28-11-10), محمدخلیل (28-11-10), محمدعدنان (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10), معظم (28-11-10), wajee (28-11-10), آبی ٹوکول (28-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10), ابو عمار (28-11-10), ارشد کمبوہ (28-11-10), حیدر (28-11-10), رضی (03-12-10), عامرشہزاد (28-11-10), عبدالقدوس (28-11-10), عدنان دانی (28-11-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں سنی جماعتوں پر مشتمل سنی اتحاد کونسل کی طرف سے‘ شدت پسندی اور اولیاء کے مزاروں پر حملوں کے خلاف’ شروع کئے گئے لانگ مارچ کو پولیس نے راولپنڈی میں روک دیا ہے۔
یہ لانگ مارچ سنیچر کی صبح اسلام آباد میں بری امام کے مقام سے شروع ہوا تھا اور اتحاد کے مطابق یہ مارچ لاہور میں داتا دربار پر ختم ہونا تھا۔ سنی اتحاد کونسل کے مرکزی ترجمان حسین رضا نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پنچاب پولیس نے اس مارچ کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے سواں اڈے کے مقام پر لاہور جانے والی سڑک پر پہلے ہی کنٹینر کھڑے کر رکھے تھے۔ انھوں نے کہا کہ لانگ مارچ کے شرکاء جب وہاں پہنچے تو پولیس ان پر آنسوگیس کے شیل پھینکے اور لاٹھی چارج کیا۔ انھوں نے الزام لگایا کہ پولیس کی کارروائی سے ان کے کوئی ڈیڑھ سو کارکن زخمی ہوئے ہیں جبکہ سنی اتحاد کونسل کے مرکزی سیکریڑی جنرل حنیف طیب سمیت کئی کارکنوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ پولیس کے تشدد کے خلاف اور رکاوٹیں دور کرانے کے لیے لانگ مارچ کے شرکاء سنی اتحاد کونسل کے چیرمین کی قیادت میں ہائی کورٹ کے قریب احتجاجی دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پولیس نے اب دونوں اطراف کنٹینر کھڑے کرکے انھیں محصور کیا ہے اور گرفتاریاں بھی جاری ہیں۔ انھوں نے کہا کہ موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں پولیس اہلکار موجود ہیں۔ پاکستان کے نجی ٹی وی چینلز نے لانگ مارچ کے شرکاء کے خلاف پولیس کارروائی کو براہ راست دکھایا جس میں آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کے مناظر بھی شامل تھے۔ کاروں، موٹر سائیکلوں اور بسوں پر مشتمل اس لانگ مارچ کا آغاز اسلام آباد میں واقع بری امام سے شروع کیا گیا تھا جس میں سینکڑوں افراد شریک ہیں۔ مولانا فضل کریم نے اسلام آباد میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ‘ملک میں دہشت گردی، غنڈہ گردی، لاقانونیت ، بم حملوں، مہنگائی اور سیاسی شورش کا خاتمہ ہو اور ملک میں قانون کی بالادستی اور نظام مصطفیٰ کا نفاذ ہو۔‘ انھوں نے کہا کہ حکومت توہین رسالت کے قانون میں ترمیم کا ارداہ رکھتی ہے اور آج کے لانگ مارچ اس کے خلاف بھی ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے چیرمین نے الزام عائد کیا ہے پنچاب کی حکومت نے ان کے خلاف تاریخ کا بدترین کریک ڈاون کیا اور صوبے بھر سے ان کے ہزار کارکنوں کو گرفتار کیا گیا اور ان کے کارکنوں کو ہراساں کیا گیا۔ انھوں نے کہا وفاقی حکومت نے بھی رکاوٹیں ڈالی تھیں اور اس نے جو سکیورٹی کے انتظامات کرنے تھے وہ نہیں کیے گئے ہیں۔ انھوں نے اعلان کیا کہ وہ تمام رکاوٹوں کو توڑ ڈالیں گے خواہ وہ مرکز کی طرف سے ہوں یا پھر صوبے کی طرف سے۔ بی بی سی
|
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | J.S (28-11-10), Kamran_Tabasum (02-12-10), sahj (28-11-10), shafresha (28-11-10), فرحان دانش (28-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), نیلم خان (28-11-10), نورالدین (29-11-10), محمدخلیل (28-11-10), محمدعدنان (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10), wajee (28-11-10), ابو عمار (28-11-10), ارشد کمبوہ (28-11-10), حیدر (28-11-10), عامرشہزاد (28-11-10), عبدالقدوس (28-11-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,451
کمائي: 93,648
شکریہ: 1,502
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک رحم فرمائے اور تندرستی عطا فرمائے
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), sahj (28-11-10), shafresha (28-11-10), فیصل ناصر (28-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), نیلم خان (28-11-10), نورالدین (29-11-10), مرزا عامر (28-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10), ارشد کمبوہ (28-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (28-11-10), حیدر (28-11-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,788
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک ہم کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔ اور کامران کو صحت کاملہ آمین
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), sahj (28-11-10), shafresha (28-11-10), فیصل ناصر (28-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), نیلم خان (28-11-10), نورالدین (29-11-10), محمدمبشرعلی (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10), ارشد کمبوہ (28-11-10), حیدر (28-11-10) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اللہ تعالٰی کامران بھائی کو صحت عطافرمائیں اور ہماری عوام و حکومت کو ہدایت عطافرمائے آمین
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), sahj (28-11-10), فیصل ناصر (28-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), نیلم خان (28-11-10), نورالدین (29-11-10), مرزا عامر (28-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10), ارشد کمبوہ (28-11-10), حیدر (28-11-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اللہ کامران بھائی کو صحت عطا فرمائیں۔
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), sahj (28-11-10), فیصل ناصر (28-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), نیلم خان (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10), ارشد کمبوہ (28-11-10), حیدر (28-11-10) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
حکومت کی طرف سے پر امن لانگ مارچ کو روکنے کی کیا تک ہے ؟
یہی پنجاب حکومت ہے جس نے حکومت میں ہوتے ہوے خود لانگ مارچ کیا۔ اور اب یہ خود ہی ایسے احتجاج کو روک رہی ہے جس کا مقصد فقط انصاف کی طلب ہے۔ بہر حال اس طرح کی چیزیں دبانے سے اور ابھر کر سامنے آتی ہیں۔ بقیہ۔ کامران بھائی اور دیگر تمام پاکستانی بھائی جو زخمی ہوے اللہ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تکلیفوں سے آرام عطا فرمائے۔ اور اللہ تعالی حکومت کو بھی عقل عطا کرے، آمین
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), sahj (28-11-10), فیصل ناصر (28-11-10), نیلم خان (28-11-10), نورالدین (29-11-10), محمدعدنان (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
کامران بھائی اور دیگر تمام پاکستانی بھائی جو زخمی ہوے اللہ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تکلیفوں سے آرام عطا فرمائے۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), sahj (28-11-10), فیصل ناصر (28-11-10), نیلم خان (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک تندرستی عطا فرمائے
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), sahj (28-11-10), فیصل ناصر (28-11-10), نیلم خان (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ انکو اپنی حفظ و امان میں رکھے
چلو شکر ہے ہم سے کوئی تو عملی طور پر بھی ایکٹو ہے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), فیصل ناصر (28-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), نیلم خان (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک کامران بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), فیصل ناصر (28-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), نیلم خان (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تازہ ترین اطلاع کے مطابق ریلی جی ٹی روڈ پر لاہور کی جانب رواں دواں ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), ھارون اعظم (28-11-10), نیلم خان (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10), حیدر (28-11-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک رحم فرمائے اور تندرستی عطا فرمائے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
زرا بھابھی جی سے کامران بھائی کے بارے میں معلومات حاصل کرکے اپڈیٹ کریں۔۔۔۔ اور اگر کامران بھائی کا ڈئریکٹ رابطہ نمبر ہے تو اُن سے ہی پتا کرلیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کامران بھائی آپ تو پائیوڈین اور سکاٹرین لگا کر صحت یاب ہوہی جائیں گے انشاء اللہ۔۔۔۔
لیکن مسئلہ تو پوری اُمت کا، ملت کا ہے؟ اس عوام کا کیا ہوگا؟ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت یاب فرمائے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), فیصل ناصر (28-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), نیلم خان (28-11-10), نورالدین (29-11-10), مرزا عامر (28-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10), حیدر (28-11-10), عبدالقدوس (28-11-10) |
![]() |
| Tags |
| فیض, فورم, کوشش, کنٹینر, کمر, کردیا, گئی, پیارے, پولیس, یوں, واقعے, لگا, لوگ, لاہور, ملک, آئی, اللہ, اسلام, حال, خلاف, دی, دے, ساری, شروع, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|